ٹیگس - سید ناصر شیرازی
سید ناصر شیرازی :
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین نے کہا کہ یہ ہمارا ملک ہے اس کے اندرونی اور خارجہ کے فیصلوں کا حق بھی پاکستانیوں کو ہونا چاہئے ۔ کسی ملک کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ ہمارے معاملات میں دخل اندازی کرئے ۔
خبر کا کوڈ: 436558 تاریخ اشاعت : 2018/07/10
علی حسین نقوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان پولیٹیکل سیکریٹری نے کہا : نااہل حکمرانوں نے اپنے ذاتی مفادات کی تکمیل کے لیئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کمزور اور اپنے درباریوں کو طاقت ور کیا ۔
خبر کا کوڈ: 432041 تاریخ اشاعت : 2017/11/30
لیاقت بلوچ :
ملی یکجہتی کونسل کی اہم رکن جماعت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل کے اغواء کے خلاف ملی یکجہتی کونسل کا اہم اعلیٰ سطحی اجلاس طلب ۔
خبر کا کوڈ: 431905 تاریخ اشاعت : 2017/11/21
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے کہا : ہمیں ظلم جبر سے دبانے کی کوشش کرنیوالے ہماری تاریخ سے نا بلد ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431887 تاریخ اشاعت : 2017/11/19
راچی اورگلگت،بلتستان سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں ناصر شیرازی اور دوسرے شیعہ افراد کے اغواء کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 431880 تاریخ اشاعت : 2017/11/19
پاکستان حکومت کے خلاف مظاہرہ میں :
مظاہرہ کے خطیب نے کہا : رانا ثنااللہ اور شہباز شریف ملکی سالمیت کیخلاف سازش میں مصروف ہیں اور یہ کالعدم تکفیری دہشتگردوں کا سہولت کار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431846 تاریخ اشاعت : 2017/11/17
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کے اغواءکیس کی لاہور ہائی کورٹ میں چوتھی سماعت ، پولیس ۱۵ویں روز بھی ناصرشیرازی کوعدالت میں پیش کرنے میں ناکام ۔
خبر کا کوڈ: 431841 تاریخ اشاعت : 2017/11/16
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کی عدم بازیابی کے خلاف نماز جمعہ کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 431834 تاریخ اشاعت : 2017/11/16
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : حکمرانوں نے ملک کو یتیم کے مال کی طرح لوٹا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431811 تاریخ اشاعت : 2017/11/14
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ہم اس خاندان عصمت و طہارت کے پیروکار ہیں جو حوصلوں اور عزم و استقامت کی معراج پر تھے۔
خبر کا کوڈ: 431775 تاریخ اشاعت : 2017/11/12
مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان ڈپٹی سیکرٹری نے کہا : ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی کی جبری گمشدگی ملک بھر میں دہشتگردی کے خلاف جاری آپریشن ردالفساد کے منہ پر طمانچہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 431727 تاریخ اشاعت : 2017/11/09
ملی یکجہتی کونسل پاکستان :
ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے کہا : ملک کو قانون کے تقاضوں کے تحت چلایا جانا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 431683 تاریخ اشاعت : 2017/11/05
احتجاجی مظاہروں میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور رانا ثناء اللہ کی ایماء پر ناصر شیرازی کی جبری گمشدگی کی مذمت کی اور ان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 431655 تاریخ اشاعت : 2017/11/03
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : ہم شریف برادران کا پیچھا پنجاب میں نہیں لندن میں بھی کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 431654 تاریخ اشاعت : 2017/11/03
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : اگر ناصر شیرازی کو کسی بھی قسم کا نقصان پہنچا تو حالات کی تمام تر ذمہ داری پنجاب حکومت پر عائد ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 431638 تاریخ اشاعت : 2017/11/02
سید ناصر شیرازی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری نے کہا : حکومتی اداروں اور عوام میں تصادم کی راہ ہموار کر کے اداروں کے احترام کو پامال کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424155 تاریخ اشاعت : 2016/10/30
سید ناصر شیرازی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری نے کہا : حکومتی اداروں اور عوام میں تصادم کی راہ ہموار کر کے اداروں کے احترام کو پامال کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424155 تاریخ اشاعت : 2016/10/30