21 September 2014 - 13:01
News ID: 7280
فونت
شام اور لبنان کے سرحد پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے عرسال علاقہ میں حزب اللہ لبنان کے ایک چوکی کے پاس دہشت گردوں نے بم سے لیس ایک گاڑی کو لاکر وہاں دھماکہ کیا ۔
حزب اللہ


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عرسال علاقہ جو ملک شام اور لبنان کے درمیان سرحدی علاقہ ہے یہاں پر حزب اللہ لبنان کی ایک چوکی کے نزدیک دہشت گردوں نے بم سے لیس ایک گاڑی کو لاکر وہاں دھماکہ کیا ۔

عرسال علاقہ سے المیادین چائینل نے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ لبنان کے حکام نے ابھی تک اس حملہ میں زخمی اور مرنے والوں کے تعداد بیان نہیں کی ہے اور کسی بھی طرح کے نقصان ہونے کے سلسلہ میں کوئی خبر نہیں دی ہے ۔

حالانکہ دوسرے نیوز چائینل نے اس حملہ میں حزب اللہ لبنان کے تین لوگوں کے شہید ہونے کی خبر دی ہے مگر اس کے علاوہ اور کسی بھی طرح کی حالات کی خبر سامنے نہیں آئی ہے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬