رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ نجف اشرف میں تحصیلی سال کے اختمامی مراحل میں داخلہ کے لئے نام نویسی کا اعلان کیا کیا ہے ۔
حوزہ علمیہ شہید محمد باقر صدر ان مدارس میں سے ہے کہ جو نئے تعلیمی سال کے لئے طلبہ کا داخلہ کر رہی ہے ۔ اس مدرسہ میں قبول ہونے والوں کو ہوسٹل اور اسکولرشیپ کی سہولت فراہم کی جائے گی ۔
یہ مدرسہ حوزہ علمیہ نجف اشرف کے زیر تحت مدرسوں میں نہیں ہے اور طلاب مراجع کرام کے مشترک کمیٹی کے زیر نظر امتحانات میں شرکت کرے نگے ۔
مدرسہ البلاغ حزب الدعوه کے رہنما حجت الاسلام شیخ عبدالحلیم الزهیری سے وابسطہ ہے اس مدرسہ میں بھی نئے تحصیلی سال کے داخلہ کے لئے نام لکھا جا رہا ہے ۔
مدرسہ الاحسائیہ نجف اشرف بھی نئے تحصیلی سال کے شروع ہونے کے لئے مقدماتی تعلیمات کی تیاری کرانے کے لئے نام لکھا جا رہا ہے ۔
یہ دورہ موسم گرما کے دو مہینہ تک منعقد رہے گا جس میں اسلامی تعلیمات کے مقدماتی مسائل شرکت کرنے والوں کو تعلیم کی جائے گی ۔