آل خلیفہ

ٹیگس - آل خلیفہ
بحرین میں آل خلیفہ کی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے بند کئے جانے والے عوامی مقامات کو کھولنے کا اعلان کرنے کے باوجود ماہ محر م الحرام میں عزاداری سیدالشہداء کی اجازت نہیں دی۔
خبر کا کوڈ: 443302    تاریخ اشاعت : 2020/07/29

بحرین پر قابض آل خلیفہ کی آمر حکومت نے محرم الحرام کی آمد پر بحرین کے انقلابی شہریوں کو کچلنے کیلئے اپنی تازہ کمپین میں 26 اگست سے یکم ستمبر کے دوران صرف ایک ہی ہفتے میں 23 افراد کو گرفتار کر لیا ہے
خبر کا کوڈ: 441232    تاریخ اشاعت : 2019/09/05

آیت الله سید یاسین موسوی:
عراق کے ایک عالم دین نے بیان کیا ہے کہ آل خلیفہ کی طرف سے صیہونی حکومت کی الحشد الشعبی پر حملہ کی حمایت نے اس کے عربی خاندان ہونے کا دعوا جھوٹا ثابت ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441212    تاریخ اشاعت : 2019/09/03

عربی ٹوئیٹر پیج پر جاری ہوا؛
رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر نے بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے ہاتھوں دو بحرینی نوجوانوں کو پھانسی دے کر شہید کیے جانے پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے عربی ٹوئیٹر پیج پر جاری کیے جانے والے ایک پوسٹر میں شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440954    تاریخ اشاعت : 2019/08/01

سید امیر عبداللہیان :
ایرانی پارلیمنٹ کے بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر نے کہا کہ بحرین اسرائیل کے ساتھ صلح اور اسرائیلی کی بقا کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 440690    تاریخ اشاعت : 2019/06/29

بحرین کی نمائشی عدالت نے حزب اللہ کے ساتھ تعلقات رکھنے کے الزام میں ایک سو اڑتیس بحرینیوں کی شہریت سلب کئے جانے کا حکم سنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440191    تاریخ اشاعت : 2019/04/17

بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے شیعہ علماء کونسل کے صدر سید مجید مشعل کو رہائی کے چوبیس گھنٹے بعد ہی دوبارہ گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 439660    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

بحرین کی حالیہ تبدیلی کا جائزہ لینے کی غرض سے اجلاس «بحرین؛ قیام مظلوم» رسا نیوز ایجنسی کے زیر اھتمام منعقد ہوگا جس میں سرزمین بحرین کی برجستہ شخصیت اور شیعہ رھنما حجت الاسلام و المسلمین شیخ عبد الله الدقاق تقریر کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 437827    تاریخ اشاعت : 2018/12/04

بحرینی عوام نے مختلف شہروں میں مظاہرے کرکے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان سے یکجہتی کا اظہار کیا اور ان کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت کے فیصلے کی مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437586    تاریخ اشاعت : 2018/11/06

بحرین کے انقلابی نوجوانوں کی تنظیم چودہ فروری یوتھ کولیشن نے ایک بیان جاری کر کے ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان اور اس جماعت کے دو سینیئر رہنماؤں کو عمر قید کی سزا دیئے جانے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437576    تاریخ اشاعت : 2018/11/05

بحرینی عوام نے مذہبی اور دینی آزادی کے خلاف اقدامات سے باز رکھنے کے سلسلے میں آل خلیفہ کو متنبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437345    تاریخ اشاعت : 2018/10/08

بحرینی عوام نے مذہبی اور دینی آزادی کے خلاف اقدامات سے باز رکھنے کے سلسلے میں آل خلیفہ کو متنبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437345    تاریخ اشاعت : 2018/10/08

بحرین میں مختلف شخصیات اور گروہوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے حکومتی فیصلے کو آل خلیفہ کی بے بسی کی علامت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436557    تاریخ اشاعت : 2018/07/10

بحرین کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے سیاسی قیدیوں کی حمایت اور ان سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 436416    تاریخ اشاعت : 2018/06/28

بحرین کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے شاہی حکومت کے مخاصمانہ اور پرتشدد اقدامات کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436004    تاریخ اشاعت : 2018/05/21

سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے الزام میں تیرہ خواتین بھی بحرین کی شاہی حکومت کی جیلوں میں بند ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435393    تاریخ اشاعت : 2018/03/22

بحرین کے سرکردہ عالم دین اور شیعیان بحرین کے قائد آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کو تین سو دن مکمل ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435371    تاریخ اشاعت : 2018/03/19