علم

ٹیگس - علم
آیت الله خائفی:
حوزہ علم یہ میں درس اخلاق کے معروف استاد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ نفس کی شناخت، با فضیلت ترین حکمت ہے کہا: اگر ہم سیکڑوں سال تک فقہ و اصول پڑھیں مگر اپنے نفس کو نہ پہچان سکیں تو کسی منزل تک نہیں پہونچ سکتے۔
خبر کا کوڈ: 441825    تاریخ اشاعت : 2019/12/28

آیت اللہ جوادی آملی: 
حوزہ علم یہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے بیان کیا : یونیورسٹیوں کے اسلامی ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ان میں نماز خانہ ہو اور مذہبی پروگرام منعقد ہوتے ہوں بلکہ علم اگر الہی ، دینی، قرآنی اور علوی ہو جائے تب یونیورسٹیاں اسلامی کہلائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 440920    تاریخ اشاعت : 2019/07/28

خبر کا کوڈ: 439696    تاریخ اشاعت : 2019/02/06

آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ غیر عالم معاشرہ کبھی بھی کامیابی تک نہیں پہونچ سکتا اور متمدن بھی نہیں ہو سکتا ہے بیان کیا : وہ معاشرہ جو اپنی شخصی زندگی عاقلانہ طور پر ادارہ کرتے ہیں لیکن عقل کی بنیاد پر قائم نہیں ہیں تو وہ کامیاب و متمدن نہیں ہو پائے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 438886    تاریخ اشاعت : 2018/12/13

آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ غیر عالم معاشرہ کبھی بھی کامیابی تک نہیں پہونچ سکتا اور متمدن بھی نہیں ہو سکتا ہے بیان کیا : وہ معاشرہ جو اپنی شخصی زندگی عاقلانہ طور پر ادارہ کرتے ہیں لیکن عقل کی بنیاد پر قائم نہیں ہیں تو وہ کامیاب و متمدن نہیں ہو پائے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 438886    تاریخ اشاعت : 2018/12/13

امام باقر علیہ السلام کی شخصیت اور انکے علم ی کمالات
خبر کا کوڈ: 436920    تاریخ اشاعت : 2018/08/19

برگنچھو پیک پر تاریخ میں پہلی بار امام رضاؑ اور حضرت عباس، علم دار کربلا (ع) کے نام کا علم لہرا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436906    تاریخ اشاعت : 2018/08/18

آیت‌ الله سبحانی :
حضرت آیت ‌الله سبحانی نے کہا : جس قوم کے پاس علم و دانش ہوگا وہ ترقی و تکامل کے راستہ پر قدم بڑھائے گا لیکن جو قوم پڑھنے لکھنے و علم میں پسماندگی کا شکار ہوگا وہ ہمیشہ دوسروں کا محتاج رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 436060    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم نے پوری تاریخ میں شیعہ علم اء کی مظلومیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : شیعہ علم اء اسلامی علوم کو وجود میں لانے والے تھے اور بعض وجہوں سے مظلوم واقع ہوئے ہیں اور ان کی خدمات مکمل طور سے سب کے لئے روشن نہیں ہو پائی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435890    تاریخ اشاعت : 2018/05/11

آیت الله جوادی آملی :
حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ ہم لوگ جب تک اپنے اندر نظم پیدا نہیں کر سکے نگے باہر کوئی اثر حاصل نہیں ہوگا بیان کیا : علم جو وحی کو شکوفہ کرنے والا ہے وہ بدن کی اچھی طرح طراحی کر سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435775    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

آیت الله جوادی آملی نے بیان کیا؛
مفسرعصر حضرت آيت الله جوادی آملی تاکید کی: خدا نے انسانوں کی ہدایت و رھنمائی کے لئے دو حجتیں اور دلیلیں رکھی ہیں ، ایک انبیاء و مرسلین و معصومین علیھم السلام اور دوسرے عقل و خرد ۔
خبر کا کوڈ: 435550    تاریخ اشاعت : 2018/04/13

آیت الله سیدان :
آیت الله سیدان نے اس اشارہ کے ساتھ کہ اہل بیت علیہم السلام کے بیانات نور ہیں اور اس کے مطالب انسان کو ترقی و تکامل کی طرف ہدایت کرتیں ہیں بیان کیا : ان لوگوں کے بعض بیانات ایک دوسرے کے بنسبت نورانیت میں شدت و ضعف کے حامل ہیں اور یہ فرق مواقع و مناسبات یا مخاطبان کی وجہ سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435490    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

امام رضا (ع) عالمی یونیورسٹی کے سربراہ :
امام رضا (ع) عالمی یونیورسٹی کے سربراہ نے انقلاب اسلامی کے پیغام کو پوری دنیا میں پھیلنے کے لئے ثقافتی بنیادوں کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 435313    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

حجت الاسلام حافظ سید ریاض حسین نجفی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا : قومی دولت کی لوٹ مار نہیں ہونی چاہیے یہ عوام کی امانت ہے۔
خبر کا کوڈ: 429952    تاریخ اشاعت : 2017/09/15

رسا نیوز ایجنسی – بحرینی عوام نے امام بارگاہوں پر آل خلیفہ پلیس کے حملے کی شدید مذمت کرتے کرتے ہوئے تاکید کی کہ آل خلیفہ بنی امیہ کی اولادیں اور انہیں کے راستے پر گامزن ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8527    تاریخ اشاعت : 2015/10/07

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام خمینی (ره) تعلیم و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اسلام میں عالم و علم کی اہمیت و منزلت کی وضاحت کرتے ہوے بیان کیا : روایت میں بیان ہوا ہے کہ علم پیغمبروں کی میراث ہے اور عالم کی نورانیت چودہویں کے چاند کی طرح ہے اور عابد کی نورانیت ستاروں کی طرح ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7476    تاریخ اشاعت : 2014/11/13

آیت ‌الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ جتنا بھی انسان کے علم میں اضافہ ہوگا اسی کے مطابق معرفت اور خداشناسی میں بھی ترقی ہونی چاہیئے بیان کیا : انسان کی خلقت کا مقصد خداوند عالم کی بندگی اور بلند درجہ کا حصول ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7322    تاریخ اشاعت : 2014/09/30

نجف کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - نجف اشرف کے امام جمعہ نے عصر حاضر میں دل کی نورانیت کو علم کی کثرت پر مقدم جانا ۔
خبر کا کوڈ: 7270    تاریخ اشاعت : 2014/09/18

آیت‌ الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت‌ الله نوری همدانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ علم بدون ایمان بے سود ہے کہا: آج اسلامی جمھوریہ ایران کے دشمن فراوان ہیں لہذا معاشرہ میں ثقافت جھاد و شھادت کی ترویج کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 6518    تاریخ اشاعت : 2014/03/12

آیت الله طبرسی :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے شہر مازندران کے بزرگ عالم دین نے اس بیان کے ساتہ کہ علم اء کا مقام بہت ہی اہمیت کا حامل ہے تاکید کی : اگر ایک شخص مادی وسائل کے حصول کی کوشش میں ہے اور منصب کے حصول کے لئے کوشاں ہے ایسے افراد کو حوزہ علم یہ میں نہیں آنا چاہیئے کیونکہ حوزہ علم یہ خواہشوں کی تکمیل کی جگہ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5933    تاریخ اشاعت : 2013/09/15