ٹیگس - قتل
عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے عراق کے ممتاز سیاسی تجزيہ نگار ہشام الہاشمی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443101 تاریخ اشاعت : 2020/07/07
کشمیر میں فورسز نے 60 سالہ بزرگ شہری کو ان کے 3 سال کے نواسے کے سامنے گولی مار کر قتل کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 443058 تاریخ اشاعت : 2020/07/02
سعودی ولیعہد بن سلمان نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ گذشتہ برس استنبول میں سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کا قتل ان کے کہنے پر ہوا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 441371 تاریخ اشاعت : 2019/09/26
ڈاکٹر استاد حبیب اللہ :
تاجکستان کے معروف سیاسی و دینی راہنما نے کہا: تاجکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال قابل اطمینان نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 440487 تاریخ اشاعت : 2019/05/30
صوبہ فارس کی پولیس نے بتایا کہ اج سحر کے وقت کازرون کے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین محمد خرسند کو چاقو مار کر ان کے گھر کے دروازے کے سامنے قتل کردیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440474 تاریخ اشاعت : 2019/05/29
مقررین نے مظاہرین سے خطاب میں کہا کہ کالعدم اور دہشتگرد تنظیموں سے حکومت کارروائی کی بجائے مذاکرات کرتی ہے، جو محب وطن پاکستانیوں اور پاکستان کی سلامتی کیلئے زہر قاتل ہے، ملت تشیع پاکستان کی تاریخ خون سے سرخ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440181 تاریخ اشاعت : 2019/04/15
آغا سید حسن:
سرزمین کشمیر ھندوستان کے برجستہ عالم دین آغا سید حسن نے سعودی میں کمسن بچے کا سفاکانہ قتل انسانیت سوز جانا۔
خبر کا کوڈ: 439757 تاریخ اشاعت : 2019/02/13
نایجیریا کی اسلامی تحریک نے انکشاف کیا ہے کہ خفیہ ادارے انکے قتل کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439718 تاریخ اشاعت : 2019/02/09
حجت الاسلام سید محمد کاظم شبیب نے کہا : قوم کے فلاح و بہبود اور عزاداری کے لئے وقف کی گئی زمین کو صوبائی حکومتی حکام اور ان کے کارندہ زمین مافیا کے ساتھ مل کر فرخت کر رہے ہیں جس کے خلاف تمام قوم و ملت کو قدم بڑھانا چاہئے کیوں کہ یہ جائداد قوم کی ترقی و عزاداری امام حسین علیہ السلام کے لئے وقف کی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439618 تاریخ اشاعت : 2019/01/27
ہندوستانی ریاست بہار میں مشتعل ہجوم نے گائے چوری کے جھوٹے الزام میں ۶۰ سالہ شیخ قابل میاں نامی شخص کو لاٹھیاں مار مار کر ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 439054 تاریخ اشاعت : 2019/01/05
صحافیوں کی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈز نے اپنی تازہ رپورٹ پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 438996 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ بھارتی بندوق کی گولیاں نہتے کشمیریوں تحریک حق خودارادیت کو نہیں دبا سکتیں ۔
خبر کا کوڈ: 438915 تاریخ اشاعت : 2018/12/18
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ بھارتی بندوق کی گولیاں نہتے کشمیریوں تحریک حق خودارادیت کو نہیں دبا سکتیں ۔
خبر کا کوڈ: 438915 تاریخ اشاعت : 2018/12/18
دنیا میں سب سے زیادہ مسلمان سائنسدانوں کو ناجائز اور غاصب ریاست اسرائیل نے قتل کیا ہے۔ ان سائنسدانوں میں بیشتر کا تعلق طبعیات، جوہری توانائی یا دفاع سے تھا۔
خبر کا کوڈ: 438855 تاریخ اشاعت : 2018/12/09
دنیا میں سب سے زیادہ مسلمان سائنسدانوں کو ناجائز اور غاصب ریاست اسرائیل نے قتل کیا ہے۔ ان سائنسدانوں میں بیشتر کا تعلق طبعیات، جوہری توانائی یا دفاع سے تھا۔
خبر کا کوڈ: 438855 تاریخ اشاعت : 2018/12/09
ایران کے ٹیچروں اور محکمہ تعلیم کے کارکنوں نے یمنی عوام کی حمایت میں تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے اجتماع کیا۔
خبر کا کوڈ: 437764 تاریخ اشاعت : 2018/11/27
ایران کے ٹیچروں اور محکمہ تعلیم کے کارکنوں نے یمنی عوام کی حمایت میں تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے اجتماع کیا۔
خبر کا کوڈ: 437764 تاریخ اشاعت : 2018/11/27
یمن میں امدادی کاموں میں مصروف اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیموں اور دیگر این جی اوز نے بچوں کی ہلاکتوں سے متعلق ہولناک اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں ۸۵ ہزار بچے سعودی عرب کےبھیانک جرائم اور ظلم و بربریت کا نشانہ بنے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437706 تاریخ اشاعت : 2018/11/21

عراق:
تحریک عصائب اهل الحق عراق نے سعودیوں کو متنبہ کیا کہ ممکن ہے یمنی عوام کا دفاع کرنے کے لئے یمن اپنی فورس روانہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 437640 تاریخ اشاعت : 2018/11/12