ٹیگس - قرآن
خاتون صحافی «بادیه فحص» کی جانب سے توہین قرآن پر عوام میں غصے کی شدید لہر دوڑ گیی۔
خبر کا کوڈ: 439000 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
مصری مفتی نے عالمی یوم عربی کی تقریب سے خطاب میں قرآن کو عربی زبان کی اہمیت میں اہم ترین وجہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 438928 تاریخ اشاعت : 2018/12/19
مصری مفتی نے عالمی یوم عربی کی تقریب سے خطاب میں قرآن کو عربی زبان کی اہمیت میں اہم ترین وجہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 438928 تاریخ اشاعت : 2018/12/19
قرآن ی نسخے میں غلطی کی موجودگی پر وزارت اوقاف نے تمام مساجد اور مدارس سے اس نسخے کو جمع کرانے کا حکم دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436776 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
الجزائر کے ایک ۸۶ سالہ شہری حاج عمر بولکفوف ۲۳ سال سے مفت قرآن کی چھپائی اور بائنڈنگ پر خدمات انجام دیں رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436322 تاریخ اشاعت : 2018/06/19
حجت الاسلام حافظ سید ریاض حسین نجفی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا کہ اگر ہر روز قرآن کی چند آیات، چند سطروں کی غور و فکر کیساتھ تلاوت کیا جائے اور اس پر عمل کی کوشش کی جائے تو زندگی میں انقلاب آ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434731 تاریخ اشاعت : 2018/01/21
ثاقب سرور ساقی:
شورکوٹ ضلع جھنگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اہل حدیث یوتھ فورس پنجاب کے رہنماء نے کہا کہ میٹرو پر اربوں روپے لگا کر کمیشن کمایا گیا، لیکن عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے کوئی اقدامات نہیں کئے جا رہے ہیں، بہاولپور میں فوری طور پر برن یونٹ بنایا جائے اور جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو معاوضہ دیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 428757 تاریخ اشاعت : 2017/06/28
حجت الاسلام والمسلمین صافی گلپایگانی:
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے استاد نے رمضان المبارک مہینہ کی فضیلت بیان کرتے ہوئے اس پر برکت مہینیہ کو قرآن کریم کے نزول کا مہینہ جانا ہے کہ قرآن کریم آسمانی احکامات اور اسلام کی بنیادی قانون کی کتاب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428279 تاریخ اشاعت : 2017/05/28
البصیرہ ریسرچ سنٹر کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی - البصیرہ ریسرچ سنٹر پاکستان کے سربراہ نے قرآن ی ادارہ "التنزیل" لاہور کا دورہ کرتے ہوئے کہا: قرآن سے دوری خون خرابہ اور بے گناہوں کے قتل عالم کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9260 تاریخ اشاعت : 2016/04/13
لبنان کے مفتی آعظم:
رسا نیوز ایجنسی - شیخ عبد اللطیف نے لبنان کے دار الحکومت بیروت میں ہونے والے حفاظ قران کریم کے پروگرام میں قرآن کریم کو اسلامی آئین کا پہلا منبع بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 8796 تاریخ اشاعت : 2015/12/09
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری نے جشن نزول قرآن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا : قرآن وحدت المسلمین کا آئینہ دار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8295 تاریخ اشاعت : 2015/07/12
انٹرنیٹ پر قرآن کے تحریفی نسخہ کی اشاعت؛
رسا نیوز ایجنسی ـ بعض لوگوں کی طرف سے سوشل سائیٹ پر قرآن مجید کے تحریفی نسخہ کی اشاعت پر علماء الازہر نے زبر دست رد عمل پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7627 تاریخ اشاعت : 2014/12/28
آیت الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله وحید خراسانی نے قرآن میں غور و فکر کو انسان کی ہدایت کا باعث جانا اور کہا: قرآن کی تلاوت اور اس میں غور و فکر ضروری ہے کیوں کہ یہ عمل شکر نعمت الھی شمار کیا جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7523 تاریخ اشاعت : 2014/11/26
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران کی موجودگی میں حسینہ امام خمینی (رہ) ایران کے دار الحکومت تہران میں منعقد ہونے محفل انس با قرآن میں آپ نے فرمایا : تاکید کی کا انعقاد: قرآن کے ساتھ روز افزوں انس،اسلامی معاشرے کے اندرونی استحکام کا باعث ۔
خبر کا کوڈ: 6957 تاریخ اشاعت : 2014/06/30
آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین قم کے مرجع وقت حضرت آیت الله علوی گرگانی نے کہا: حکمراں قرآن ی زندگی بسر کریں اور قرآن ی احکام کو اپنی حیات میں جامہ عمل پہنائیں ۔
خبر کا کوڈ: 6641 تاریخ اشاعت : 2014/04/14
استاد عابدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ ہم لوگوں کو اس بات پر توجہ کرنی چاہیئے کہ قرآن کریم سے کیا چاہتے ہیں اور اس کتاب سے ہم لوگوں کی کیا امید ہے اور قرآن مجید ہماری مشکلات کو کس طرح بر طرف کرتی ہے ۔ قرآن بعض مقام پر حد اقل کو بیان کرتا ہے تو بعض مقام پر حد اکثر ۔ ایسا نہیں ہے کہ ہم لوگ کہیں کہ صرف قرآن پر عمل کریں یہی ہمارے لئے کافی ہے دوسری چیز کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6570 تاریخ اشاعت : 2014/04/02
آیت الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله وحید خراسانی نے مسجد مقدس جمکران کے متولی سے ملاقات میں کہا: اس مکان تک آنے والے وجود الھی کے پیتل کو سونا بنانے کا قصد کر آتے ہیں کیوں کہ یہ مکان اکسیر آعظم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6512 تاریخ اشاعت : 2014/03/10
آیت الله استادی:
رسا نیوز ایجنسی – حوزہ علمیہ قم کی نامور شخصیت آیت الله استادی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ آج بھی شیعہ کے ہونے کے جرم میں قبروں سے نکال کر افراد کے سر و تن میں جدائی کی جارہی ہے تاکید کی : حوزہ علمیہ اور طلاب پورے اخلاص اور تمام توانائی کے ساتھ مکتب تشیع کی ترویج کریں ۔
خبر کا کوڈ: 5440 تاریخ اشاعت : 2013/05/25