ٹیگس - موصل
عراق کے صوبے نینوا کے صدر مقام موصل میں ہونے والے کار بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 439874 تاریخ اشاعت : 2019/03/01
اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق کے صوبے موصل میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اس حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437630 تاریخ اشاعت : 2018/11/11
اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق کے صوبے موصل میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اس حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437630 تاریخ اشاعت : 2018/11/11
شیخ اکرم الکعبی :
عراق کی اسلامی تنظیم النجباء کے سکریٹری جنرل نے کہا : موصل کی آزادی میں عراقی، ایرانی اور لبنانی شہداء کے پاک خون کا اہم کردار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428951 تاریخ اشاعت : 2017/07/11
شیخ اکرم الکعبی :
عراق کی اسلامی تنظیم النجباء کے سکریٹری جنرل نے کہا : موصل کی آزادی میں عراقی، ایرانی اور لبنانی شہداء کے پاک خون کا اہم کردار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428951 تاریخ اشاعت : 2017/07/11
موصل کی آزادی شام اورعراق میں داعش کے خلاف بہت بڑی کامیابی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428937 تاریخ اشاعت : 2017/07/10
موصل کی آزادی شام اورعراق میں داعش کے خلاف بہت بڑی کامیابی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428937 تاریخ اشاعت : 2017/07/10
عراقی فوج نے موصل شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے اور داعشی دہشت گردوں کو دریائے دجلہ کی محض چند میٹر کی پٹی میں محصور کرکے ان کے فرار کے تمام راستے بند کردیئے ہیں۔ عراقی انٹیلی جنیس نے عام شہریوں کے بھیس میں فرار ہونے والے درجنوں ملکی اور غیر ملکی داعشی دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428914 تاریخ اشاعت : 2017/07/08
عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ عراقی فوج اور عوامی رضاکاروں نے مغربی موصل میں نئے علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا ہے اور اس پورے علاقے کی آزادی کا وقت بہت قریب آ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428778 تاریخ اشاعت : 2017/06/29
حیدر العبادی :
عراق کے وزیراعظم نے کہا : عیدالفطر کی چھٹیوں کے دوران ہی عراقی قوم کو سکیورٹی فورسز کی کامیابی کی اچھی خبریں ملیں گی۔
خبر کا کوڈ: 428738 تاریخ اشاعت : 2017/06/27
حیدر العبادی :
عراق کے وزير اعظم نے کہا : موصل کی مکمل آزادی میں صرف چند دن باقی رہ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428669 تاریخ اشاعت : 2017/06/23
حیدر العبادی :
عراق کے وزيراعظم نے اعلان کیا : دہشت گرد تکفیری گروہ داعش پر فتح و کامیابی کا وقت بہت قریب پہنچ گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428305 تاریخ اشاعت : 2017/05/30
عراق کی عوامی رضاکارفورس نے مغربی موصل کے علاقے القیروان میں داعش کی سپلائی لائن کاٹ دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428106 تاریخ اشاعت : 2017/05/17
عراقی فوج کے سربراہ :
عراقی فوج کے سربراہ نے کہا : رمضان المبارک سے قبل ہی موصل وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ناپاک وجود سے پاک ہوجائےگا۔
خبر کا کوڈ: 428026 تاریخ اشاعت : 2017/05/12
عراقی اہلسنت علما کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے جنگی طیاروں نے موصل میں الولا اسکول پر دانستہ طور پر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427961 تاریخ اشاعت : 2017/05/07
عراقی سیکورٹی فورس نے موصل میں جاری فوجی آپریشن کے دوران داعش کے متعدد کمانڈروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
خبر کا کوڈ: 427886 تاریخ اشاعت : 2017/05/03
حیدرالعبادی :
عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس میں فوج اورعوامی رضا کار فورسز کو اہم کامیابیاں ملی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427629 تاریخ اشاعت : 2017/04/20
امریکہ نے مغربی موصل میں عراقی فوج کے خلاف داعش کے ہاتھوں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تصدیق کر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427615 تاریخ اشاعت : 2017/04/20
عراق کے شہر موصل کے مغربی علاقے میں امریکہ کی قیادت والے داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے ہوائی حملوں میں دو سو تیس عام شہری جاں بحق ہو گئے جن میں بیشتر خواتین و بچے شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427083 تاریخ اشاعت : 2017/03/24
عراقی فوج کے ایک کمانڈر نے موصل کے مغربی میں واقع نابلس علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426996 تاریخ اشاعت : 2017/03/20