ٹیگس - کابل
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے زوردار بم دھماکوں میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 440898 تاریخ اشاعت : 2019/07/25
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر چونتیس سے زائد ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440701 تاریخ اشاعت : 2019/07/01
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عید نوروز کی تقریب کے موقع پر راکٹوں کے حملے میں 28 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 440027 تاریخ اشاعت : 2019/03/21
افغانستان کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ آج صبح ہونے والا دھماکہ مقناطیسی بم کا تھا جسے ایک گاڑی میں نصب کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 439535 تاریخ اشاعت : 2019/01/15
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حکومتی کمپاؤنڈ پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد ۴۳ ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 438968 تاریخ اشاعت : 2018/12/25
کابل خودکش دھماکے میں درجنوں اموات پر افغانستان میں یوم سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437704 تاریخ اشاعت : 2018/11/21
کابل خودکش دھماکے میں درجنوں اموات پر افغانستان میں یوم سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437704 تاریخ اشاعت : 2018/11/21
کابل:
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437534 تاریخ اشاعت : 2018/10/31
کابل:
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437534 تاریخ اشاعت : 2018/10/31
اسلامی جمہوریہ ایران نے افغان دارالحکومت کابل میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436893 تاریخ اشاعت : 2018/08/16
افغانستان کے دارالحکومت کابل اور صوبہ قندہارکے ضلع دامان میں ۴ بم دھماکوں میں صحافیوں سمیت ۵۵ جاں بحق سو سے زیادہ زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 435772 تاریخ اشاعت : 2018/05/01
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 435752 تاریخ اشاعت : 2018/04/30
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خود کش دھماکے میں۴ افراد ہلاک اور ۱۵ زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435657 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں انٹر کانٹیننٹل ہوٹل پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں ۱۵ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434722 تاریخ اشاعت : 2018/01/21
افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد کے باہر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں چھے عزادار شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430162 تاریخ اشاعت : 2017/09/30
کابل کے خیر خانہ نامی علاقے کی ایک شیعہ مسجد میں ہونے والےدہشت گردانہ حملے میں تیرہ افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں تین سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 429649 تاریخ اشاعت : 2017/08/25
کابل کے خیر خانہ نامی علاقے کی ایک شیعہ مسجد میں ہونے والےدہشت گردانہ حملے میں تیرہ افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں تین سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 429649 تاریخ اشاعت : 2017/08/25
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں ۲۴ افراد جاں بحق جبکہ ۴۰ سے زیادہ زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 429149 تاریخ اشاعت : 2017/07/24
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں ۲۴ افراد جاں بحق جبکہ ۴۰ سے زیادہ زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 429149 تاریخ اشاعت : 2017/07/24
افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں ۴ افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 428564 تاریخ اشاعت : 2017/06/16