ٹیگس - امریکا
نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے واضح طور سے کہا کہ علاقہ میں امریکی اور عربی پلیٹ فارم فوجی ، حفاظتی اور ثقافتی میدان میں شکست سے روبرو ہوچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441002 تاریخ اشاعت : 2019/08/07
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : امریکی ڈرون کو گرانے میں اہم بات یہ تھی کہ ایران نے اسے اپنے ساختہ دفاعی سسٹم کے ذریعہ سرنگوں کیا اور یہ عمل معجزہ سے کم نہیں۔
خبر کا کوڈ: 440955 تاریخ اشاعت : 2019/08/01
سینیئر امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے وائٹ ہاؤس سے سعودی عرب اور اسرائیل کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440905 تاریخ اشاعت : 2019/07/27
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ ہمارے امریکہ کے ساتھ تعلقات کے تجربات بہت تلخ ہیں اس لئے انہیں ضرور ملحوظ خاطر رکھا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 440896 تاریخ اشاعت : 2019/07/25
ایران میں مذہبی رہنماؤں نے جاری کیا بیان؛
ہم نے ایران عزیز کی وقار کے دفاع اور عالمی امن کو خطرے میں ڈالنے والے امریکی تشدد پسند اور یکطرفہ اقدامات کو مذمت کرنے کے لیے اس نشست کو منعقد کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 440874 تاریخ اشاعت : 2019/07/23
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کے یکطرفہ اقتصادی اقدامات کو اقتصادی دہشت گردی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دہشت گردوں سےمذاکرات نہیں بلکہ ان کا مقابلہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 440864 تاریخ اشاعت : 2019/07/22
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے اعلان کیا ہے کہ ایران نے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے 17 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا ہے جن میں بعض کو سزائے موت ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440863 تاریخ اشاعت : 2019/07/22
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی انتہائی یک طرفہ مہم جوئی ایک اہم چلینج ہے جو آج تقریبا ہمیں سب ایک ہی طریقے سے اس کا سامنا ہیں.
خبر کا کوڈ: 440853 تاریخ اشاعت : 2019/07/21
سلیمان فرنجیہ
لبنانی نامور سیاستدان نے کہا : ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی بغیر جنگ کے حل ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 440837 تاریخ اشاعت : 2019/07/18
محمد جواد ظریف :
ہمارے پاس اپنے دفاع کے لئے ہتھیار بنانے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا اور آج اغیار اس پر ناراض ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440833 تاریخ اشاعت : 2019/07/18
محمد جواد ظریف:
ایرانی وزیر خارجہ نے بعض امریکی عہدیداروں کے اس دعوے کے جواب میں کہ ایران اپنے میزائل پروگرام پر مذاکرات کے لیے آمادہ ہے، یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ امریکہ ادھر ادھر کی باتیں کرنے کے بجائے علاقے کے نئے صداموں کو اسلحے کی فروخت کا سلسلہ بند کرے۔
خبر کا کوڈ: 440822 تاریخ اشاعت : 2019/07/17
انسانی حقوق کی امریکی تنظیموں نے تارکین وطن کے بارے میں ٹرمپ انتظامیہ کی نئی پالیسیوں کے خلاف عدالت میں کیس دائر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440819 تاریخ اشاعت : 2019/07/17
حجت الاسلام حسن روحانی :
حجت الاسلام حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے گزشتہ چودہ مہینوں کے دوران ایران کے خلاف انتہائی سخت پابندیاں عائد کی ہیں لیکن اس کی تمام کوششیں ناکام ہو گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440799 تاریخ اشاعت : 2019/07/14
یمن کے مجاہدین نے اپنی استقامت و پائمردی سے دنیا پر ثابت کر دیا ہے کہ اگر عزم و جزم ہو اور عوام آپکے ساتھ ہوں تو دنیا کی ہر طاقت کو شکست دی جا سکتی ہے۔ آج یمنیوں بالخصوص انصاراللہ کی استقامت نے امریکی کانگریس کو بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440794 تاریخ اشاعت : 2019/07/13
علامہ عارف واحدی:
شیعہ علماء کونسل کے جنرل سکریٹری کا کہنا تھا کہ امریکہ، مسلم ممالک کو ایک ایک کر کے تباہ کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے اور اسرائیل کو مضبوط کرنے، مسلمانوں کو تقسیم کرنے کے منحوس مشن پر گامزن ہے۔
خبر کا کوڈ: 440792 تاریخ اشاعت : 2019/07/13
امریکی دشمنی کی اصل وجہ اسلامی انقلاب کا قرآنی و اسلامی نظریہ ہے جس سے امریکی و صہیونی پالیسیاں انقلاب کی کامیابی کے فورا بعد خوفزدہ ہو گئے تھے امریکہ آج بھی ایران کی نرم طاقت سے خوفزدہ ہے جو امریکی نظام اور سرمایہ دارنہ نظام کو ملیا میٹ کر سکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440772 تاریخ اشاعت : 2019/07/10
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے امریکہ ، یورپ اور بعض علاقائی ممالک کی طرف سے ضد انقلاب عناصر اور منافقین کے ساتھ تعاون کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس اتحادی ممالک ایران میں تخریبی کارروائی اور عدم استحکام پیدا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440771 تاریخ اشاعت : 2019/07/10
پاکستان کے اہلسنت عالم دین:
جے یو پی پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ ایران نے ٹرمپ کی دھمکیوں اور امریکہ کی پابندیوں کو حقارت سے ٹھکرا کر اس کے تکبر اور غرور کا سر خاک میں ملا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440742 تاریخ اشاعت : 2019/07/07
کملہ ہریس :
امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ڈیموکریٹ سینیٹر نے کہا ہے کہ امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ تباہی پھیلانے والی طبیعت کے مالک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440723 تاریخ اشاعت : 2019/07/04
مہدی ہنردوست :
پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکہ کے خلاف ایران کی مزاحمت دنیا میں ظالمانہ اور یکطرفہ اقدامات کے خلاف مقابلہ کرنے کی عظیم مثال بن گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440713 تاریخ اشاعت : 2019/07/02