ٹیگس - امریکا
سید عباس موسوی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے تہران کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 442824 تاریخ اشاعت : 2020/05/26
ایرانی محکمہ خارجہ :
اب وہ وقت آگیا ہے کہ لاکھوں انسانی جانوں کے ضیاع کی یاد دہانی کراتے ہوئے امریکی جنگی جنون اور تشدد کیخلاف مقابلہ کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 442821 تاریخ اشاعت : 2020/05/26
عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ کے ہر قسم کے ممکنہ حملے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 442819 تاریخ اشاعت : 2020/05/26
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج بروز اتوار ویڈیو کانفرنس کے ذریعے طلباء و طالبات اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے اپنے خطاب میں امریکہ سے نفرت و بیزاری کی وجہ کو دنیا کے ممالک خاص طور سے افغانستان، عراق اور شام میں جنگ کی آگ کو بھڑکانا قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 442759 تاریخ اشاعت : 2020/05/18
امریکہ:
مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن نے ھندوستان کو پہلی مرتبہ 2004 کے بعد اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442604 تاریخ اشاعت : 2020/04/29
حجت الاسلام حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : امریکہ نے ایرانی عوام کے خلاف غیر قانونی پابندیاں سخت کردی ہیں اور اور بین الاقوامی قواعد کی خلاف ورزی کرنے کے علاوہ عالمی سطح پر صحت کے ضوابط کی بھی خلاف ورزی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442602 تاریخ اشاعت : 2020/04/28
حزب اللہ عراق نے جنرل قاسم سلیمانی اور جنرل ابو مہدی المہندس کے قتل ذمہ دار امریکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442566 تاریخ اشاعت : 2020/04/24
کورونا وائرس کے باعث دو کروڑ سے زائد بے روزگار ہونے والے امریکی خوراک کی فراہمی کے لیے فوڈ بینکس سے رجوع کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442548 تاریخ اشاعت : 2020/04/20
آیت الله خاتمی:
خبرگان رھبر کونسل کی بنیاد ٹیم کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ کرونا سے مقابلے میں دنیا کے مقابل ایران کی حالت بہتر ہے کہا: موجودہ حالات میں ضرورتمندوں اور محتاجوں کی مدد ہمارا وظیفہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 442536 تاریخ اشاعت : 2020/04/18
امریکا میں کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہر روز کئی ہزار نئے کیسز ریکارڈ کئے جا رہے ہیں جس نے ٹرمپ انتظامیہ کی حقیقت ساری دنیا پر عیاں کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442531 تاریخ اشاعت : 2020/04/18
اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ نے کہا :سنی اور شیعہ کے راہنماؤں اور دوسرے ادیان سمیت عیسائی عالم ایران مخالف امریکی ظالمانہ پابندیوں کے خلاف احتجاجی ریلی میں شرکت کریں۔
خبر کا کوڈ: 442523 تاریخ اشاعت : 2020/04/16
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوری ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کی زورزبردستی، دھمکیاں اور متکبرانہ بیانات صرف اس کا نشہ ہی نہیں بلکہ انسانی جانوں کے ساتھ کھلواڑ بھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442521 تاریخ اشاعت : 2020/04/16
روسی وزیر خارجہ :
سرگئی لاوروف نے کہا کہ مریکی پابندیوں کو غیرقانونی اور غیرانسانی ہیں اور کرونا وائرس سے نمٹنے کی رکاوٹ ہے۔
خبر کا کوڈ: 442509 تاریخ اشاعت : 2020/04/14
حجت الاسلام شیخ نبیل قاووق:
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے عہدیدار نے جنوبی لبنان پر 1996 میں قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے حملے کی برسی کے موقع پر کہا کہ امریکہ کی پابندیاں اور اسرائیل کی دھمکیوں کے باوجود مزاحمتی تحریکیں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442501 تاریخ اشاعت : 2020/04/13
امریکا میں اب تک کورونا وائرس پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے اور اس ملک میں متاثرین اور ہلاکتوں کا سلسلہ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ دوسری جانبدوسری جانب گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں مزید 3 ہزار 951 افراد کورونا میں مبتلا ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 442485 تاریخ اشاعت : 2020/04/11
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہائڈروکسی کلوروکوئن دوا کی کھیپ امریکہ نہ بھیجنے پر بھارت کے خلاف جوابی کارروائی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 442462 تاریخ اشاعت : 2020/04/07
امریکا نے ۲۰۰۰۰۰(دولاکھ) ماسک بردار کشتی کو جس کی جرمن نے تھائی لینڈ سے خریداری کی تھی چوری کرلیا،
برلین: عالمی بحران کے دور میں بھی اس طرح کے وحشیانہ طریقہ کار سے استفادہ نہیں کرنا چاہئے، امریکا ، یوروپ کے اپنے اتحادیوں سے ہرگز اس طرح کا برتاو نہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 442451 تاریخ اشاعت : 2020/04/06
چین کے شہر ووہان میں شروع ہونے والے کورونا وائرس کو امریکی فوج نے پھیلایا، امریکا نے تربیت یافتہ فوجی دستہ کو عالمی فوجی کھیلوں میں شرکت کیلئے شھر ووہان پہونچایا جنہوں نے خفیہ طور پر ایک بازار میں جاکر اس وائرس کو کھانے والی چیزوں میں وارد کیا۔
خبر کا کوڈ: 442437 تاریخ اشاعت : 2020/04/03
خبر کا کوڈ: 442436 تاریخ اشاعت : 2020/04/03
جنرل محمد باقری :
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے امریکا کو خلیج فارس میں ہر جارحانہ اقدام کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442435 تاریخ اشاعت : 2020/04/02