ٹیگس - مسلمان
آیت الله اعرافی:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے عالمی یوم قدس ریلی میں کثیر تعداد میں عوام کی شرکت ، صدی کی ڈیل سے اعلان مخالفت جانا اور کہا: مسلمان ان شیطانی چالوں کے ذریعہ فلسطین کو مٹنے نہیں دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 440503 تاریخ اشاعت : 2019/06/01
مسلمان وں کو یہ جان لینا چاہیے کہ یوم قدس ، تمام مظلوم مسلمان وں کی حمایت کا دن ہی نہیں بلکہ تمام ستم دیدہ اور مستضعف انسانوں کی حمایت کا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 440484 تاریخ اشاعت : 2019/05/30
اگر مسلمان قرآن کریم کے آئین و قوانین پر عمل کریں تو ہرگز ذلیل و خوار نہیں ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 440415 تاریخ اشاعت : 2019/05/20
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
بیت المقدس اور سرزمین فلسطین پر صیہونی قبضے سمیت فلسطینیوں کے ساتھ کئے جانے والے ظلم و ستم و قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440407 تاریخ اشاعت : 2019/05/18
ہارورڈ یونیورسٹی کے سابق پروفیسر:
پروفیسر ڈاکٹر علی اسکاٹ نے کہا ہے امریکہ جس ڈیموکریسی کی بات کرتا ہے وہ ایسی ڈیموکریسی ہے جو صرف اس کے مفادات کا تحفظ کرتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440405 تاریخ اشاعت : 2019/05/18
سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے بھیانک جرائم کی سزا عام مسلمان وں کو دی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440385 تاریخ اشاعت : 2019/05/14
سری لنکا کے دارالحکومت کے قریبی شہر میں مسلمان اور مسیحی برادری کے ہجوم کے درمیان ہونے والے تصادم کے بعد پولیس نے کرفیو نافذ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 440333 تاریخ اشاعت : 2019/05/06
خراسان کے اہل سنت امام جمعہ :
خراسان جنوبی کے درمیان کے امام جمعہ نے بیان کیا : انتہاپسندی موضوع نے مسلمان وں کو سب سے زیادہ نقصان پہوچایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440100 تاریخ اشاعت : 2019/04/04
نیوزی لینڈ میں مسجد پر ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے کچھ افراد کو بدھ کے روز سپرد خاک کر دیا گیا جبکہ تدفین کی رسومات میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے کافی لوگوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 440019 تاریخ اشاعت : 2019/03/20
محمد حسین اکبر:
لاہور میں ادارہ منہاج الحسین پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اگر لیوزی لینڈ جیسے واقعات کسی مسلمان ملک میں پیش آتے تو اقوام متحدہ سمیت پورے یورپ نے آسمان سر پر اُٹھا لینا تھا اور اس ملک پر پابندیوں کا مطالبہ شروع ہو جانا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 439991 تاریخ اشاعت : 2019/03/26
سید علی گیلانی:
حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے کہا کہ ھندوستان کے اسی غیر حقیقت پسندانہ رویہ کی وجہ سے جموں و کشمیر میں قیمتی انسانی زندگیوں کا ضایعہ برابر جاری ہے اور کوئی بھی باشعور اور انسانی دل رکھنے والا شخص انسانی جانوں کے زیاں پر خوش نہیں ہوسکتا۔
خبر کا کوڈ: 439897 تاریخ اشاعت : 2019/03/04
بنگلادیش نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ میانمار سے آنے والے مزید مہاجرین کو پناہ دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 439879 تاریخ اشاعت : 2019/03/02
آغا سید حسن:
انجمن شرعی شیعیان کے ترجمان نے کہا کہ اہل کشمیر نے انسانیت دوستی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا قابل تحسین مظاہرہ کیا جو عالمی برادری کے لئے چشم کشاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 439794 تاریخ اشاعت : 2019/02/18
اسرائیلی اور صیہونی لابی پر کڑی نکتہ چینی کرنے والی امریکی ایوان نمائندگان کی مسلمان خاتون رکن پر دباؤ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اب ان سے استعفے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439768 تاریخ اشاعت : 2019/02/14
علامہ ناظر عباس تقوی:
ایس یو سی سندھ کے صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا: پاکستانی اور کشمیری عوام ایک جسم کے مانند ہیں، ان کے مظالم پر سب ملکر آواز اٹھائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 439704 تاریخ اشاعت : 2019/02/06
آیت الله مصباح یزدی:
آیت الله مصباح یزدی نے اسلامی اتحاد کو اہم جانا اور کہا: اتحاد کا مطالب مذھبی عقائد سے دستبرداری نہیں ہے بلکہ مشترکہ دشمن کے مقابل اسلامی اتحاد ہے۔
خبر کا کوڈ: 439654 تاریخ اشاعت : 2019/01/30
ھندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے جموں میں ایک دہائی سے رہائش پذیر روہنگیا مسلمان انتہا پسند ہندوؤں کی مہم کے خوف سے اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 439637 تاریخ اشاعت : 2019/01/29
ثروت اعجاز قادری:
کراچی میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کو دہشتگردی کے ذریعے کمزور کرنے کی اسلام اور پاکستان دشمن قوتوں کی سازش کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے۔
خبر کا کوڈ: 439530 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
ہندوستانی ریاست بہار میں مشتعل ہجوم نے گائے چوری کے جھوٹے الزام میں ۶۰ سالہ شیخ قابل میاں نامی شخص کو لاٹھیاں مار مار کر ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 439496 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
علامہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ملک میں پرائی جنگ لڑی، ہم کسی کی جنگ اپنے ملک میں لے آئے، پاکستان کی خارجہ پالیسی متوازن ہونی چاہیے، امریکہ کو اس خطہ میں بدامنی چاہیے، امریکہ سے دوری میں ہی ہماری بہتری ہے، ماڈل ٹاون کے شہداء کو انصاف ملنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 439467 تاریخ اشاعت : 2018/12/29