اسرائیل - صفحه 8

ٹیگس - اسرائیل
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا: اگر سلامتی کونسل نے اسرائیل ی جارحیت نہیں رکوائی تو شام اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 439593    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

سید عباس عراقچی :
اسلامی جمہوری ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کسی کو خطے کے اندر یا باہر اپنے قومی مفادات کے خلاف اتحاد بنانے کی ہرگز اجازت نہیں دے گا۔
خبر کا کوڈ: 439581    تاریخ اشاعت : 2019/01/22

حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری:
حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری نے یاد دہانی کی: امریکی وزیر خارجہ کا علاقہ کا سفر کا مقصد شام میں ہوئی شکست پر پردہ ڈالنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439564    تاریخ اشاعت : 2019/01/19

گذشتہ برس کے آخری چند ماہ میں اسرائیل ی حکام کی عرب حکام کیساتھ ہونیوالی ملاقاتیں کافی اہم رہی اور اس بات کی دلیل ہیں کہ 1948ء کے بعد سے جس طرح سے عرب ممالک کے حکمرانوں نے اسرائیل کو ناجائز تصور کیا تھا، اب شاید اس تصور سے منحرف ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439549    تاریخ اشاعت : 2019/01/16

ملائیشیا نے ظلم کے خلاف اقدام کا نمونہ پیش کرتے ہوئے ؛
ملائیشیا نے ٹوکیو پیرالمپکس 2020 کے لیے ہونے والے کوالیفائنگ مقابلوں میں شرکت کے لیے آنے والے اسرائیل ی تیراک کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439512    تاریخ اشاعت : 2019/01/13

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطین کی حمایت ایران کی بنیادی پالیسی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439440    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ کو جارحیت کا نشانہ بنائے جانے کے صیہونی فوج کے وحشیانہ اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439433    تاریخ اشاعت : 2018/12/22

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینی امنگوں کی حمایت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت سے متعلق ایران کی پالیسی بنیادی اصولوں پر مبنی ہے جو کبھی تبدیل نہیں ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 439036    تاریخ اشاعت : 2019/01/02

غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے منگل کی رات شام کے دارالحکومت دمشق کے علاقوں قدسیا اور صبوره کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 438987    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطین کی حمایت ایران کی بنیادی پالیسی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438957    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ ایران کے لئے اسرائیل ی وزیر کی جاسوسی کے انکشاف کے بعد صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو اندرونی اور بیرونی دباؤ کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 438936    تاریخ اشاعت : 2018/12/20

ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ ایران کے لئے اسرائیل ی وزیر کی جاسوسی کے انکشاف کے بعد صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو اندرونی اور بیرونی دباؤ کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 438936    تاریخ اشاعت : 2018/12/20

امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک اسکول نے مسلم خاتون پیتھا لوجسٹ کو اسرائیل کی حمایت سے متعلق حلف اٹھانے سے انکار پر نوکری سے فارغ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 438926    تاریخ اشاعت : 2018/12/19

امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک اسکول نے مسلم خاتون پیتھا لوجسٹ کو اسرائیل کی حمایت سے متعلق حلف اٹھانے سے انکار پر نوکری سے فارغ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 438926    تاریخ اشاعت : 2018/12/19

صیہونی وزیر اعظم کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد اب ان کے بیٹے نے بھی مسلمانوں کے خلاف آواز بلند کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 438906    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

صیہونی وزیر اعظم کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد اب ان کے بیٹے نے بھی مسلمانوں کے خلاف آواز بلند کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 438906    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

پاکستان:
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء نے کہا کہ یہ اجلاس صہیونی ریاست کے فلسطینی مسلمانوں کے خلاف جارحانہ اقدامات جو گزشتہ ستر برسوں سے جاری ہیں، کی بھرپور مذمت کرتا ہے، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے اداروں سے اسرائیل ی جارحانہ حربوں کا نوٹس لینے اور ان کے حوالے سے ضروری قانونی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438897    تاریخ اشاعت : 2018/12/15

قم المقدس میں رسا نیوز ایجسنی کی طرف سے ؛
«صدی کا معاملہ؛ نئی سازش» کے عنوان سے اج ۱۳ دسمبر ۲۰۱۸ عیسوی بروز جمعرات ۹ سے ۱۲ بجے دن میں عالمی تجریہ کاروں کی شرکت کے ساتھ الغدیر ایڈوٹیریم معلم روڈ قم المقدس ایران میں منعقد ہوئی  ۔
خبر کا کوڈ: 438885    تاریخ اشاعت : 2018/12/13