ٹیگس - تربیت
مرکزی کنونشن میں سندھ بھر سے کارکنان و ذمہ داران شرکت کرینگے۔ کنونشن کے تمام انتظامات اور امور کے چئیرمین اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر قمر عباس غدیری ہونگے۔
خبر کا کوڈ: 437363 تاریخ اشاعت : 2018/10/10
مرکزی کنونشن میں سندھ بھر سے کارکنان و ذمہ داران شرکت کرینگے۔ کنونشن کے تمام انتظامات اور امور کے چئیرمین اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر قمر عباس غدیری ہونگے۔
خبر کا کوڈ: 437363 تاریخ اشاعت : 2018/10/10
حجت الاسلام سید علی فضل الله نے اپیل کی ؛
حارہ حریک لبنان کے امام جمعہ نے خانوادگی مشکلات کو حل کرنے کی ضرورت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے والدین کو اپنے اولاد کی تربیت کے لئے خاص اہتمام کرنے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436575 تاریخ اشاعت : 2018/07/12
آيت الله مظاهری :
حضرت آیت الله مظاهری نے قرآن کریم پر عمل کرنے کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اعلی و افضل قسم کا عرفان و فلسفہ قرآن کریم میں پایا جاتا ہے ، بزرگان مثل خواجہ نصیر و شیخ طوسی فخر کرتے ہیں کہ ہم قرآن کریم کے شاگردوں میں سے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436238 تاریخ اشاعت : 2018/06/10
آيت الله مظاهری :
حضرت آيت الله مظاهری نے قرآن کریم سے انس کی مراحل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : قرآن کریم اخلاق کی تعلیم و تربیت ہے اور قرآن کریم کے ذریعہ مہذب ہونا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 436006 تاریخ اشاعت : 2018/05/22
ڈاکٹر راغب نعیمی:
علماء سے گفتگو میں ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ کا کہنا تھا کہ کہ روزہ ہمیں روحانی اور فکری حوالے سے عبادات کے ذریعے اپنے خالق کے قرب میں لے کر آتا ہے اسی طرح ماہ رمضان کا پاکیزہ ماحول ہماری اخلاقیات میں مثبت تبدیلیاں لاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم تقویٰ اختیار کریں اللہ کی رضا کے حصول کی جدوجہد کریں، برائیوں سے بچیں، دعوت الی اللہ کا فریضہ سر انجام دیں۔
خبر کا کوڈ: 435981 تاریخ اشاعت : 2018/05/19
حجت الاسلام سید عظمی عباس رضوی :
ہندوستان کے مشہور مبلغ دین مبین اسلام نے کہا : رمضان المبارک وہ مہینہ ہے جس میں حق تعالیٰ نے اپنے روزے دار کو اپنی مہمان نوازی میں بلایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435945 تاریخ اشاعت : 2018/05/15
آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین حضرت آیت الله علوی گرگانی نے بہت سارے سوشل میڈیا کو دشمن کے ہاتھوں ادارہ کئے جانے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: سوشل میڈیا میں دشمن کا مقصد جوانوں کو منحرف کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435928 تاریخ اشاعت : 2018/05/14
آیت الله ناصری:
سرزمین ایران کے معروف عالم دین آیت الله ناصری نے اپنے اور پروردگار کے رابطہ کی اصلاح کی تاکید کی اور کہا: بے عمل عالم کیلئے شدید ترین عذاب ہے ، لہذا حرام انجام نہ دیں ، حب جاه، حب مقام اور حب احترام نہ رکھیں ، خدا سے معاملہ کریں تاکہ ہماری باتیں دوسروں پر اثر انداز ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 435835 تاریخ اشاعت : 2018/05/07
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علم و عقل معاشرہ کی اصلاح کرسکتے ہیں کہا: یہ ایک بہت بڑی غلط فہمی ہے کہ امام زمانہ (عج) قتل و خونریزی کی بنیاد پر اسلامی حکومت کا قیام کریں گے کیوں کہ کسی بھی اسلامی حکومت کی بنیاد قتل و خونریزی پر نہیں رکھی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435817 تاریخ اشاعت : 2018/05/05
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بیان کے ساتھ کہ مہدویت کے مسائل بیان کر کے لوگوں کو خناس کے وسوسہ سے نجات دلانا چاہیئے ، ظہور کی شرط نیک لوگوں کی تربیت جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435774 تاریخ اشاعت : 2018/05/01
پاکستان:
پاکستان میں بچوں اور بچیوں کی اسلامی طرز پر تربیت کے لیے کوئٹہ میں دارالقرآن امام حسین(ع) کا قیام عمل میں آیا ۔
خبر کا کوڈ: 435188 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
اصغریہ علم و عمل تحریک کے زیر اہتمام ؛
اصغریہ علم و عمل تحریک نے حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں تربیت ی ورکشاپس کا انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 435166 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
متحدہ اہلحدیث کے مرکزی چیئرمین علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری نے سیدہ کونین جناب فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا اور حسنین کریمین علیہم السلام کی شخصیت اور انکی سیرت و کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ان شخصیات کی تربیت انکے بابا نے کچھ ایسے انداز میں کی کہ بچپن ہی سے جبکہ وہ ابھی مکلف ہی نہیں تھے، انہیں حلال و حرام کی تمیز سکھا دی۔
خبر کا کوڈ: 435004 تاریخ اشاعت : 2018/02/12
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بیان کے ساتھ کہ رمضان کا مبارک مہینہ تربیت کی عظیم درس گاہ ہے بیان کیا : یہ مبارک مہینہ انسان کو اس دنیا میں جہاں انسانی اخلاق سے دوری کے بے پناہ اسباب مہیہ ہیں اس سے تربیت کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428281 تاریخ اشاعت : 2017/05/28
حجت الاسلام ابراهیم پور:
رسا نیوز ایجنسی – مرکز ریحانۃ النبی کے ذمہ دار نے بعض ماں باپ کے نظریات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ پردہ کا انتخاب خود بچوں پر چھوڑ دیا جائے کہا: پردہ دار اولاد کی تربیت میں والدین کا اہم کردار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8956 تاریخ اشاعت : 2016/01/18
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے صدر نے کہا : تیزی سے ترقی کرتے اس دور میں ہماری اولین ترجیح تعلیم ہونی چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 8688 تاریخ اشاعت : 2015/11/13
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : ایک زمانے میں تہران کا ری ایکٹر جو نیوکلیئر میڈیسن تیار کرتا ہے، اس کا ایندھن ختم ہونے کے قریب تھا اور مغربی حکومتوں نے یہ ایندھن فراہم کرنے کے لئے بڑی توہین آمیز شرطیں عائد کر دی تھیں، لیکن ہمارے مومن اور با صلاحیت نوجوانوں نے شب و روز محنت کرکے بیس فیصدی کے گریڈ تک یورینیم افزودہ کر لیا اور ملک کی ضرورت پوری ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 8684 تاریخ اشاعت : 2015/11/12
آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: عورت کا کمال یہ نہیں ہے کہ ہاتھوں اور پیروں سے کسی پیٹائی کر کے تمغے جیل لائے « فأین تذهبون » آخر میں ہم کہاں جا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7344 تاریخ اشاعت : 2014/10/08
آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله علوی گرگانی نے کہا: طلبا کے تعلیمی نظام کی مناسب اور صحیح ترتیب ملکی ترقی کا باعث اور ملک کے بقا و مستقبل کا ضامن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6722 تاریخ اشاعت : 2014/05/04