ٹیگس - قائد انقلاب اسلامی
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ تہران کے دورے پر آئے عراق کے وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ عراق کے ساتھ تعلقات کی توسیع میں کسی بھی طرح کی کوئی رکاوٹ نہیں ہے -
خبر کا کوڈ: 6194 تاریخ اشاعت : 2013/12/08

رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے ایٹمی مذاکراتی عمل کے سلسلے میں صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے مکتوب کے جواب میں مذاکراتی ٹیم کی قدردانی کی ۔
خبر کا کوڈ: 6155 تاریخ اشاعت : 2013/11/25

رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا کہ بحریہ کو اپنی قوت، ایرانی قوم اور اسلامی جمہوری نظام کی امنگوں کے شایان شان انداز میں منظم ہونے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 6154 تاریخ اشاعت : 2013/11/25

رسا نیوز ایجنسی ـ رسا نیوز ایجنسی کا قائد انقلاب اسلامی خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کی مطابق قائد انقلاب اسلامی نے رضاکار فورس 'بسیج' کے کمانڈروں اور کارکنوں کے پچاس ہزار کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب میں امریکا کی سرکردگی والے عالمی استکبار کی مخالف حق اور فریب دہی پر مبنی روش نیز اس کے عادات و خصائص پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا کہ ملت ایران کی استقامت و قوت دشمنوں کو مایوسی و قنوطیت میں مبتلا کر دینے کا واحد راستہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 6151 تاریخ اشاعت : 2013/11/24

آیت الله هاشمی شاهرودی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله هاشمی شاهرودی نے ایران کو علاقہ کا ایک سپر طاقت جانا ہے اور کہا : ایران کو ایک طاقت ور اور مضبوط ملک ہونے کا سبب قائد انقلاب اسلامی ایران کا حکیمانہ قیادت اور ان کی مفید رہنمائی اور اسلامی ایران کے خادمین ہیں جنہوں نے ایران کو ایک طاقت ور و مضبوط ملک میں تبدیل کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5979 تاریخ اشاعت : 2013/09/24

خبر کا کوڈ: 5585 تاریخ اشاعت : 2013/06/27

انقلاب اسلامی کا عشرہ سوم (23)
رسا نیوز ایجنسی ـ مصر کے شیعہ مفکر نے قائد انقلاب اسلامی ایران کا سامراجی دنیا سے مقابلہ پر شکریہ ادا کرتے ہوئے وضاحت کی : یہ روش دنیا میں سامراجیت سے مقابلہ کے لئے ایک خاص حکمت عملی میں تبدیل ہو چکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5542 تاریخ اشاعت : 2013/06/15
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت امام خمینی (رہ ) کے حرم میں آج ان کی چوبیسویں برسی کی مناسبت سے ملک بھر سے لاکھوں مؤمن اور انقلابی عوام کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا اور ایرانی عوام نے ایک بار پھر رہبر کبیر انقلاب اسلامی کے ساتھ اپنی وفاداری، باہمی اتحاد و یکجہتی ، قوم و حکام کی سرافرازی کا شاندار نمونہ پیش کیا اور اپنے مرحوم اور عزیز رہنما کے ساتھ ایک بار پھر تجدید عہد کیا۔
خبر کا کوڈ: 5484 تاریخ اشاعت : 2013/06/05
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ پارلیمنٹ تمام امور میں محور کی حیثیت رکھتی ہے اور مجریہ سنگین اجرائی کاموں کے میدان میں سرگرم عمل ہے لہذا قانون کی پاسداری، انتظامیہ اور پارلیمنٹ کے مابین باہمی تعاون اور اس تعاون میں انصاف کا مد نظر رکھا جانا ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 5471 تاریخ اشاعت : 2013/05/31
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ معاشرے کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے بدھ 15 مئی کو تہران میں قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5400 تاریخ اشاعت : 2013/05/16
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے ہجری شمسی سال 1392 کے آغاز کی مناسبت سے1 فروردین مطابق 21 مارچ کو مقدس شہر مشہد میں فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کے روضہ اقدس میں خدام اور زائرین کے عظیم الشان اجتماع سے انتہائی اہم خطاب میں گزشتہ سال 1391 ہجری شمسی کے دوران دشمنوں کی جانب سے وسیع پروپیگنڈے اور خلل اندازی کے باوجود ملت ایران کو حاصل ہونے والی عظیم بنیادی کامیابیوں اور پیشرفت کا جائزہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 5239 تاریخ اشاعت : 2013/03/22