حجت الاسلام شیخ اکرم الکعبی

ٹیگس - حجت الاسلام شیخ اکرم الکعبی
نُجَباء عراق کے جنرل سکریٹری:
حجت الاسلام والمسلمین شیخ اکرم الکعبی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ بهار عربی ، استقامت کی مختلف میدانوں میں پیروزی کے بعد بہار استقامت میں بدل چکی ہے، میڈیا جنگ کے اہل کاروں سے درخواست کی کہ میڈیا کو دشمن کے انحصار اور قبضہ سے باہر نکالیں ۔
خبر کا کوڈ: 436472    تاریخ اشاعت : 2018/07/02

شیخ اکرم الکعبی:
عراقی رضا کار اسلامی تنظيم نجباء نے بیت المقدس کے بارے میں دشمنوں کے بھیانک منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بیت المقدس کا بھر پور دفاع کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432462    تاریخ اشاعت : 2017/12/30

تحریک استقامت اسلامی نجباء کے جنرل سیکریٹری :
تحریک استقامت اسلامی نجباء کے جنرل سیکریٹری نے اس تحریک کو امریکن کانگریس کی جانب سے دھشت گرد بتائے جانے پر کہا کہ ہماری نگاہ میں ان باتوں کی کوئی اہمیت نہیں اور ہم حزب الله کیساتھ غاصب صھیونیت سے لڑیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 431972    تاریخ اشاعت : 2017/11/25

شیخ اکرم الکعبی :
عراق کی اسلامی تنظیم النجباء کے سکریٹری جنرل نے کہا : موصل کی آزادی میں عراقی، ایرانی اور لبنانی شہداء کے پاک خون کا اہم کردار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428951    تاریخ اشاعت : 2017/07/11

شیخ اکرم الکعبی :
عراق کی اسلامی تنظیم النجباء کے سکریٹری جنرل نے کہا : موصل کی آزادی میں عراقی، ایرانی اور لبنانی شہداء کے پاک خون کا اہم کردار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428951    تاریخ اشاعت : 2017/07/11

حجت الاسلام شیخ اکرم الکعبی :
عراق کی اسلامی تنظیم النجباء کے سکریٹری جنرل نے کہا : عراقی سرزمین کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے سلسلے میں ایران نے عراق کی بڑی مدد کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424294    تاریخ اشاعت : 2016/11/06

حجت الاسلام شیخ اکرم الکعبی :
عراق کی اسلامی تنظیم النجباء کے سکریٹری جنرل نے کہا : عراقی سرزمین کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے سلسلے میں ایران نے عراق کی بڑی مدد کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424294    تاریخ اشاعت : 2016/11/06

حجت الاسلام شیخ اکرم الکعبی:
تہران کے نماز عید الاضحی میں عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نجباء کے سربراہ نے شرکت کی اور نماز عید الاضحی سے پہلے تقریر بھی کی ۔
خبر کا کوڈ: 423179    تاریخ اشاعت : 2016/09/12

جنرل محسن رضائی کے ساتھ ملاقات میں اکرم الکعبی ؛
سیکریٹر جنرل النُجَباء اسلامی مزاحمت تحریک نے کہا: امریکی موصل میں مستقل فوجی اڈا بنانے کے درپے ہیں اور یہ امریکی منصوبہ صرف اسی صورت میں خاک میں مل سکے گا کہ عوامی رضا کار افواج موصل کی کاروائی میں شرکت کریں۔
خبر کا کوڈ: 423072    تاریخ اشاعت : 2016/09/06

النُجَباء کے رہنما کے ساتھ متولی آستانۂ مقدسہ رضویہ سے ملاقات ؛
النُجَباء کے سیکریٹری جنرل نے کہا: اب جبکہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حکم دیا ہے کہ "فوعہ اور کفریا کے شیعہ آبادی والے شہروں کا محاصرہ قطعی طور پر ٹوٹ جانا چاہئے"، ہم نے بھی ان دو شہروں کا محاصرہ توڑنے کے لئے کاروائی کا آغاز کرچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423014    تاریخ اشاعت : 2016/09/03

علی اکبر ولایتی:
ہبر انقلاب کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا: ایران نے عراقی حکومت کی باضابطہ درخواست پر اس ملک کی مدد کی اور اس دعوت کو رہبر معظم انقلاب کی منظوری سے مثبت جواب دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 422984    تاریخ اشاعت : 2016/09/02

رہبر انقلاب کے مشیر کے ساتھ ملاقات میں اکرم الکعبی ؛
سیکریٹری جنرل النُجَباء نے ڈاکٹر ولایتی کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے اپنے دورہ ایران اور انقلابی موقف پر دشمن ذرائع ابلاغ کے سیخ پا ہونے طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: یہ جو میں نے کہا کہ ایران محاذ حق کا رہبر و راہنما اور امریکہ محاذ باطل کا سرغنہ ہے تو وہ سٹپٹا گئے اور اب صراحت کے ساتھ کہتا ہوں کہ النُجَباء اسلامی مزاحمت تحریک درحقیقت حزبِ ولایت فقیہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 422983    تاریخ اشاعت : 2016/09/02

جامعۂ امام صادق (ع) تہران میں الکعبی؛
شیخ اکرم الکعبی نے کہا: کردستان کی مقامی حکومت کے سرکردگان کرکوک سے نکلنے والا تیل حکومت عراق سے ہم آہنگ ہوئے بغیر، بیچ رہے ہیں اور وہ موصل کی لڑائی میں بھی کردستان کی عملداری کی توسیع کے درپے ہیں اور ہم اس مسئلے کے خلاف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422982    تاریخ اشاعت : 2016/09/02

پریس ٹی وی کے ساتھ گفت و گو میں الکعبی؛
سیکریٹری جنرل النُجَباء اسلامی مزاحمت تحریک: الرمادی کی آزادی کے لئے ہونے والی کاروائی میں امریکی جنگی طیاروں نے اس شہر کا ۹۰ فیصد حصہ ویراں کردیا۔
خبر کا کوڈ: 422959    تاریخ اشاعت : 2016/09/01

شیخ اکرم الکعبی:
النُجَباء اسلامی مزاحمت تحریک کے سیکریٹری جنرل نے تقریب اسمبلی کےسیکریٹری جنرل کے ساتھ ملاقات میں کہا: ہم آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی قیادت میں مکتب ولایت فقیہ کے پیروکار ہیں اور جہاں بھی مزاحمت تحریک کو ضرورت ہوگی وہیں پہنچیں گے۔
خبر کا کوڈ: 422948    تاریخ اشاعت : 2016/08/31

شیخ اکرم الکعبی نے اعلی قومی سلامتی کونسل میں رہبر انقلاب کے نمائندے سے ملاقات اور خطے کے مسائل کے بارے میں بات چیت کی۔
خبر کا کوڈ: 422925    تاریخ اشاعت : 2016/08/30

پارلیمانی کمیشن برائے سلامتی کے سربراہ سے ملاقات میں؛
سیکریٹری جنرل النُجَباء اسلامی مزاحمت تحریک کے سربراہ نے کہا: امریکہ عراق میں داعش کی ناکامی نہیں چاہتا اور وہ عراق میں فوجی کاروائیاں کرکے کچھ ظاہری سی کامیابیوں کے درپے ہے۔
خبر کا کوڈ: 422896    تاریخ اشاعت : 2016/08/29

آیت اللہ جنتی:
مجلس خبرگان کے سربراہ نے کہا: مجھے خوشی ہے کہ آپ کے حوصلے بلند ہیں، آپ کے مجاہدین ہمارے بسیجیوں کی طرح ہیں اور قطعی طور پر آخر کار کامیابی آپ ہی کے قدم چومے گی
خبر کا کوڈ: 422889    تاریخ اشاعت : 2016/08/28