20 April 2014 - 07:57
News ID: 6663
فونت
آیت الله سیستانی کے نمائندے :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله سیستانی کے نمائندے نے مناسب شخص کے انتخاب کی تاکید کے ساتھ ۶ ملین غریبوں کی مشکلات حل کرنے کی اپیل کی ہے ۔
حجت الاسلام کربلايي


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حضرت آیت الله سید علی سیستانی کے نمائندے حجت الاسلام شیخ عبدالمهدی کربلایی نے عراق کے مقدس شہر کربلا میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک میں اس ہفتہ منعقدہ نماز جمعہ کے خطبہ میں عراق کے تمام طبقے کے لوگوں سے پارلیہ مانی انتخابات میں شرکت کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا : پارلیہ مانی انتخابات ہر طرح سے صحیح و سالم منعقد ہونا چاہیئے ۔

انہوں نے اس ملک کی آئندہ انتخابات کو بہت ہی اہمیت کا حامل جانا ہے اور وضاحت کی : یہ انتخابات 6 ملین عراقی کی مشکلات جو خط غربت میں ہیں اس کو حل و فصل کرے ۔ انتخابات میں شرکت کرنے والے امیدوار کو غربت سے مقابلہ کرنے کے لئے منصوبہ بندی کرنا چاہیئے ۔ ہم ایسے لوگوں سے امیدوار ہونے کی اپیل کرتا ہوں جو غریبوں کی مشکلات کو حل کرنے اور ان کی مشکلات کو درک کرنے کی کوشش کریں ۔

حضرت آیت الله سید علی سیستانی کے نمائندے نے عراق کی حالات بدلنے اور اس کی ترقی کا مطالبہ کرتے ہوئے بیان کیا : انتخابات عراق کے آئندہ کی حالات کو بہتر کرے ۔ اس ملک کی حالات بہتر کرنا لوگوں کے ہاتھوں میں ہے ۔ عراق کی آئندہ حالات کو اچھا بنانے کے لئے اس ملک کی عوام اصلح شخص کا انتخات کرکے ایک اچھا قدم بڑھایا ہے ۔ 

 حجت الاسلام کربلایی نے ملک عراق کو دنیا کا دوسرا تیل صادر کرنے والا ملک جانا ہے اور اظہار کیا : عراق تیل کی صادرات کے ذریعہ اپنی ہزار عرب ڈالر سے بھی زیادہ کی آمدنی پر ۶ میلن عوام غریبی خط میں نہیں ہونا چاہیئے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬