26 January 2015 - 11:15
News ID: 7726
فونت
حزب اللہ لبنان کے مجاہدین کی شہادت کے بعد ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری جمعہ کے روز شہداے القنیطرہ کی یاد میں منعقدہ پروگرام و تقریب کے موقع پر تقریر کرے نگے ۔
سيد حسن نصر اللہ


رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ القنیطرہ علاقہ میں صہیونی حکومت کی طرف سے ہوئے مظالم میں حزب اللہ کے مجاہدین کی شہادت کے حادثہ کے سلسلہ میں تقریر کرے نگے ۔

یہ تقریر بیروت کے ضاحیہ علاقے کہ الرویس میں واقع مجتمع سید الشہدا میں وہاں کے وقت کے مطابق 15 بجے منعقد ہوگی ۔

یہ تقریر صہیونی حکومت کی طرف سے القنیطرہ مظالم میں ہوئے شہدا کی یاد کے لئے منعقدہ تقریب میں منعقد ہوگی ۔

صہیونی حکومت کی طرف سے حزب اللہ لبنان کے مجاہد کی شہادت کے بعد حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری سید حسن نصر اللہ کی یہ پہلی تقریر ہے ممکن ہے اس حادثہ و جرائم کے احتمالی رد عمل و موقف اسلامی مزاحمت کی طرف سے پیش کی جائے گی ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬