رسا نیوز ایجنیس کی رپورٹ کے مطابق تمام فلسطینی پارٹیوں نے اپنے ممبران اور طرفدار سے حزب اللہ لبنان کی طرف سے صہیونی حکومت کی حماقت کا جواب دینے پر حمایت کرتے ہوئے غزہ کے مرکزی شہر میں جشن منعقد کرنے کی تاکید کی ہے ۔
یہ تقریب غزہ کے مرکز میں 'الشوا' ٹاور کے سامنے منعقد کی گئ ہے ، فتح ، حماس، جهاد اسلامی، جبهه ملی، جبهه ڈموکریٹیک اور حزب ملت فلسطین تحریک کے نمائندہ کی سخنرانی کے ساتھ منعقد ہوئی ۔
یہ جشن غزہ کے ٹائم کے مطابق 6 بجے شام میں منعقد ہوئی ۔
چہارشنبہ کے روز لبنان کی شمالی مقبوضہ علاقہ میں حزب اللہ کے مجاہدین نے صہیونی حکومت کے فوجی قافلہ کی گاڑیوں پر غافیلگیرانہ حملہ کیا جس میں کئی فوجی ھلاک اور زخمی ہوئے ۔
حزب اللہ لبنان کے مجاہدین نے صہیونی حکومت کی طرف سے گذشتہ روز شام کے جولان کے قنطیرہ میں ہوائی حملہ کے جواب میں جنوبی لبنان کے مزارع علاقہ کے 'شعبا' میں صہیونی حکومت کے فوجی قافلہ کے گاڑیوں پر حملہ کیا جس میں 17 لوگوں زخمی و ھلاک ہوئے ہیں ۔
شام کے جولان کے بلندی پر سرحدی شہرک کے قنیطرہ میں حزب اللہ لبنان کے کاروان پر صہیونی حکومت نے ہوائی حملہ کیا تھا جس میں حزب اللہ لبنان کے 6 مجاہد جن میں حزب اللہ لبنان کے شہید فرماندہ شہید عماد مغنیہ کے بیٹے جہاد مغنیہ اور حزب اللہ لبنان کے میدانی فرماندہ ' محمد عیسی' شہید ہوئے تھے ۔