اتحاد

ٹیگس - اتحاد
حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید جواد نقوی :
جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے سربراہ نے کہا کہ جو کھلم کھلا علی اللہ کہتے ہیں اور کہتے ہیں کائنات اللہ نے نہیں بنائی بلکہ اللہ کو بھی اہلبیت نے بنایا ہے، یہ لوگ مشرک ہیں، جن کو شیعوں کے عقائد خراب کرنے کیلئے تیار کیا گیا ہے اور سنیوں کے مقدسات کی توہین کا ٹارگٹ دیا گیا ہے تاکہ سنی مشتعل ہوں اور وہ ردعمل دکھائیں۔
خبر کا کوڈ: 443586    تاریخ اشاعت : 2020/08/29

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ پُرامن معاشرے کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے مذہبی ہم آہنگی اور باہمی احترام وقت کی اہم ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 443579    تاریخ اشاعت : 2020/08/28

حجت الاسلام علامہ راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ عوامی مسائل سے چشم پوشی حکومتی مشکلات میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443569    تاریخ اشاعت : 2020/08/27

حجت الاسلام ڈاکٹر سید میثم ہمدانی :
پاکستان کے تجزیہ نگار و مفکر و محقق نے کہا : شہید عارف حسین حسینی نے اپنی تمام زندگی خداوند عالم کی رضایت اور اہل بیت ع کی تعلیمات کی نشر و اشاعت اور بندگانے خدا کی خدمت میں گزاری ۔
خبر کا کوڈ: 443439    تاریخ اشاعت : 2020/08/12

رہبر معظم انقلاب اسلامی :
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا کہ دشمن کی سازش کو ناکام بنانے کے لئے ہمیں اپنی طاقت اور قوت کو متمرکز اور ایک جگہ جمع کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 443323    تاریخ اشاعت : 2020/07/31

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین ہاکستان کے سربراہ نے کہا کہ ملک میں مسالک کی بجائے امت اور اتحاد کی بات کرنی چاہیئے، اس بل سے گلی گلی میں مسلکی مسائل پیدا ہوں گے، ہر فقہ کو اپنی نظریات کے مطابق زندگی کا حق حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 443314    تاریخ اشاعت : 2020/07/30

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ بزرگان دین کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، ہمیں اولیاء اللہ کی تعلیمات کو فروغ دیتے ہوئے انتہاپسندی کو ختم اور فسادیوں کو بے نقاب کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 443182    تاریخ اشاعت : 2020/07/14

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد نقوی نے کہا کہ تمام مسالک اور مکاتب کے نظریے اور عقیدے کا خیال نہیں رکھا جارہا، تمام مکاتب فکر کو ان کے مذہبی،شہری، آئینی اور بنیادی حقوق نہیں دئیے جا رہے ۔
خبر کا کوڈ: 443083    تاریخ اشاعت : 2020/07/05

حجت الاسلام حسن روحانی :
ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ پورے ملک میں شیعہ اور سنی بھائی اسلامی جمہوریہ ایران کے فروغ اور ترقی کے لئے مل کر کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442923    تاریخ اشاعت : 2020/06/11

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسلامی ممالک کو امریکی- صہیونی شیطانی منصوبے کا مقابلہ کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 442065    تاریخ اشاعت : 2020/02/06

آیت اللہ نوری ہمدانی :
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے کہا : صدی معاملہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اسلام دشمن طاقتیں، نئی صدی معاملہ کی سازش سے فلسطینی اہداف کو تباہ و برباد کرنا چاہتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442034    تاریخ اشاعت : 2020/02/02

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری نے کوئٹہ بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک دشمنوں کا بزدلانہ فعل قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441917    تاریخ اشاعت : 2020/01/12

آیت اللہ محسن اراکی :
تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے کہا : مسلمان صرف اتحاد کی ذریعے اپنی پہچان کا تحفظ کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441289    تاریخ اشاعت : 2019/09/15

علامہ حسن ظفر نقوی :
علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ امام حسینؑ کی ذات بابرکت اور آپکے خانوادے کی سیرت و کردار دنیا بھر کیلئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441246    تاریخ اشاعت : 2019/09/08

حجت الاسلام باقر عباس زیدی:
مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کی جانب سےآزادی القدس کانفرنس کا انعقاد کراچی کے مقامی ہال میں کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 440506    تاریخ اشاعت : 2019/06/01

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ مام حسن علیہ السلام جوانان جنت کے سردار ہیں۔ آپ کے علم‘ حلم‘ جلالت اور کرامت میں عکس رسول اکرم واضح طور پر نظر آتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440419    تاریخ اشاعت : 2019/05/20

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ مسلمانوں کو ٹکرےٹکرے کرنے کے بعد مسلمانوں کے دل میں اسرائیل کی ناجائز ریاست بنائی۔
خبر کا کوڈ: 440332    تاریخ اشاعت : 2019/05/06

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکہ، اسرائیل اور انڈیا پاکستان کے استحکام کے دشمن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440294    تاریخ اشاعت : 2019/04/30

حجت الاسلام اقتدار حسین نقوی :
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ملک کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، جس پر پوری قوم کو فخر ہے۔
خبر کا کوڈ: 439970    تاریخ اشاعت : 2019/03/12

آیت الله مصباح یزدی:
آیت الله مصباح یزدی نے اسلامی اتحاد کو اہم جانا اور کہا: اتحاد کا مطالب مذھبی عقائد سے دستبرداری نہیں ہے بلکہ مشترکہ دشمن کے مقابل اسلامی اتحاد ہے۔
خبر کا کوڈ: 439654    تاریخ اشاعت : 2019/01/30