ٹیگس - شیعہ
جت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ عزاداری سید الشہداء کوعبادت کا حصہ سمجھتے ہیں، ناصبی اور تکفیری گروہ کے عزائم ناکام بنائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 443651 تاریخ اشاعت : 2020/09/06
حجت الاسلام علامہ راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ عوامی مسائل سے چشم پوشی حکومتی مشکلات میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443569 تاریخ اشاعت : 2020/08/27
حجت الاسلام علامہ محمد امین شہیدی :
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان شیعہ سنی کی مشترکہ کاوش کا نتیجہ ہے۔ پاکستان کی بقا کے لیے ان دو قوتوں کو ان کی مخالفت کرنا ہوگی، جو مذہب، مسلک، قومی، لسانی اور جغرافیائی تقسیم کرتے ہیں،
خبر کا کوڈ: 443445 تاریخ اشاعت : 2020/08/13
وہ شیعہ جو سنی نہیں ہیں شیعہ نہیں ہیں اور وہ سنی جو شیعہ نہیں ہیں سنی نہیں ہیں
خبر کا کوڈ: 443174 تاریخ اشاعت : 2020/07/14
پاکستان کے سرحدی شہر پارا چنار کے علمائے کرام اور عمائدین نے حکومت پاکستان سے علاقے میں جاری جھڑپوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443131 تاریخ اشاعت : 2020/07/10
شیعہ علماء کرام:
میڈیا کو جاری کردہ بیان میں شیعہ علماء کرام کا کہنا تھا کہ آج سے پہلے دہشت گرد اسکولوں پر حملے کرکے معصوم بچوں کو نشانہ بنا رہے تھے لیکن آج ان دہشت گردوں نے ملک کے معاشی حب پر حملہ کرکے پاکستان کی معاشی صورتحال کو مزید خراب کرنے کی کوشش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443052 تاریخ اشاعت : 2020/07/10
حجت الاسلام حسن روحانی :
ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ پورے ملک میں شیعہ اور سنی بھائی اسلامی جمہوریہ ایران کے فروغ اور ترقی کے لئے مل کر کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442923 تاریخ اشاعت : 2020/06/11
سرزمین پاکستان کی مایہ ناز شخصیت اور مشھور عالم دین حجت الاسلام و المسلمین شیخ ابوالحسن (ناصر ملت) دماغی سکتہ کی وجہ سے انتقال کرگئے ۔
خبر کا کوڈ: 442534 تاریخ اشاعت : 2020/04/18
لبنان:
لبنان، تحریک حزب اللہ کے رکن ایک عالم دین کورونا کی روک تھام کے لئے جاری مہم کے تحت ملک کے ایک چرچ کو ڈیس انفیکٹینگ (Disinfecting) کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442475 تاریخ اشاعت : 2020/04/08
ملیشیا میں شیعہ مراکز پر دباو کی وجہ سے اہل تشیع مشکلات سے دوچار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441668 تاریخ اشاعت : 2019/11/26
امام رضا(ع) کی زیارت کے سلسلہ میں مختلف روایاتوں میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441526 تاریخ اشاعت : 2019/10/28
سعودی عدالت نے ایک شیعہ عالم دین کو پر امن تحریک کی حمایت کرنے کی پاداش میں 12 سال قید کی سزا دی۔
خبر کا کوڈ: 441276 تاریخ اشاعت : 2019/09/14
کشمیر میں موجودہ صورت حال نہایت سخت ہوتی جا رہی ہے وہاں فعال افراد کو گرفتار کیا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441044 تاریخ اشاعت : 2019/08/13
نائجیریا کے فوجیوں نے اسلامی تحریک کے بانی شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے میں شریک لوگوں پر حملہ کرکے کم سے کم ایک شخص کو شہید اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 440821 تاریخ اشاعت : 2019/07/17
کویت عدالت نے کویت اتحاد اسلامی پارٹی کے چئرمین شیخ المعتوق کو 5 سال کی سزا سنائی ۔
خبر کا کوڈ: 440776 تاریخ اشاعت : 2019/07/10
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علما کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ کراچی پولیس نے لاپتہ شیعہ نوجوانوں کے بارے میں من گھڑت الزامات پر پریس کانفرنس کرکے ملت جعفریہ کا دہشتگردی سے تعلق جوڑنے کی ناپاک سازش کی۔
خبر کا کوڈ: 440376 تاریخ اشاعت : 2019/05/13
سعودی عرب اور بحرین میں شیعہ مسلمانوں کو بھیانک اور خوفناک مظالم کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440375 تاریخ اشاعت : 2019/05/13
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکہ، اسرائیل اور انڈیا پاکستان کے استحکام کے دشمن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440294 تاریخ اشاعت : 2019/04/30
امام جمعہ میلبورن آسٹریلیا:
سرزمین آسٹریلیا کے مشھور شیعہ عالم دین نے امام عصرعج بوایز ہاسٹل ( شیعہ یتیم خانہ دہلی) کا جائزہ لیتے وقت اس مرکز کے ذمہ داروں کی کوششوں کو سراہا ۔
خبر کا کوڈ: 440290 تاریخ اشاعت : 2019/04/30
ابو سعید:
مغربی ایشیا میں انسانی حقوق کے کمشنرڈاکٹر ہیثم نے سعودی عرب کی حکومت کے ہاتھوں 37 شیعہ مسلمانوں کے بہیمانہ اور مجرمانہ طور پر سرقلم کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے سعودی شہریوں کا قتل عام کرکےعظیم اور سنگین جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440287 تاریخ اشاعت : 2019/04/29