ٹیگس - پابندی
سیف البدر :
عراق کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اربعین کے موقع پر غیر ملکی زائرین کے ملک میں داخلے پر پابندی رہے گي۔
خبر کا کوڈ: 443674 تاریخ اشاعت : 2020/09/08
آل سعود کے حکام نے قطیف اور الاحساء کے مکینوں کو اس سال عزاداری سیدالشہداء کی اجازت نہیں دی اور انھیں مختلف قسم کی دھمکیاں بھی دیں۔
خبر کا کوڈ: 443560 تاریخ اشاعت : 2020/08/26
آیت الله طباطبایی :
شام میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا : امریکی پابندی انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون کے خلاف ورزی ہے کہ جس نے شام کے مظلوم عوام کو اپنا نشانہ بنایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442980 تاریخ اشاعت : 2020/06/20
کورونا وائرس کے حوالے سے نجف کے گورنر نے ایام شهادت حضرت علی(ع) اور عید میں زائرین کو آنے سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 442694 تاریخ اشاعت : 2020/05/11
حجت الاسلام حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : امریکہ نے ایرانی عوام کے خلاف غیر قانونی پابندی اں سخت کردی ہیں اور اور بین الاقوامی قواعد کی خلاف ورزی کرنے کے علاوہ عالمی سطح پر صحت کے ضوابط کی بھی خلاف ورزی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442602 تاریخ اشاعت : 2020/04/28
اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ نے کہا :سنی اور شیعہ کے راہنماؤں اور دوسرے ادیان سمیت عیسائی عالم ایران مخالف امریکی ظالمانہ پابندی وں کے خلاف احتجاجی ریلی میں شرکت کریں۔
خبر کا کوڈ: 442523 تاریخ اشاعت : 2020/04/16
حجت الاسلام حسن روحانی :
ایرانی صدر جمہور نے کہا کہ ہم اس وقت دو وائرسوں سے دوچار ہیں ، کرونا وائرس اور ایک اور طویل مدتی پابندی اں، مگر آپ کے پاس صرف ایک ہی وائرس ہے۔
خبر کا کوڈ: 442497 تاریخ اشاعت : 2020/04/12
روسی پیس فاؤنڈیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ، برطانیہ اور یوروپی یونین کو دنیا میں کورونا وائرس پھیلنے کے پیش نظریکطرفہ پابندی وں کی پالیسی کو ترک کرنا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 442481 تاریخ اشاعت : 2020/04/09
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کورونا وائرس کے بحران کے دور میں ایک بار پھر انسان دوستانہ بنیادوں پر پابندی اں اٹھائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442466 تاریخ اشاعت : 2020/04/09
مفتی منیب الرحمان:
سرزمین ایران کے اہل سنت عالم دین مفتی منیب الرحمان نے کورونا وائرس پر تشویش کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں کوئی ہے جو ایران کے مظلوموں کے بارے میں آواز اٹھائے ؟
خبر کا کوڈ: 442409 تاریخ اشاعت : 2020/03/30
اقوام متحدہ :
اقوام متحدہ میں ایران، روس، چین، کیوبا، شمالی کوریا، عراق، وینزویلا اور نکاراگوئے کے نمائندوں نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام ایک مراسلے میں کورونا کو سب کا مشترکہ دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ کورونا کا مقابلہ کرنے کی راہ میں پابندی اں منفی اثرات مرتب کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442386 تاریخ اشاعت : 2020/03/26
کیلیفورنیا کے پروفیسر :
امریکی یونیورسٹی کیلیفورنیا کے پروفیسر نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسی اب طبی دہشتگردی کے مرحلے تک پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442371 تاریخ اشاعت : 2020/03/25
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزير خارجہ نے کہا کہ دنیا کو امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کی پیروی نہیں کرنی چاہیے امریکہ سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 442341 تاریخ اشاعت : 2020/03/19
عمران خان :
پاکستانی وزیر اعظم نے کہا کہ ایران مخالف امریکی پابندی وں نے ایرانی قوم کی کورونا وائرس پھیلنے کو روکنے کی صلاحیت کو متاثر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442327 تاریخ اشاعت : 2020/03/17
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے نام ایک خط میں ایران مخالف امریکہ ظالمانہ پابندی اں ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442291 تاریخ اشاعت : 2020/03/13
چین کے طبی ذرائع نے آج اعلان کیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس ملک میں 28 افراد کورونا سے ہلاک ہوئے اور مزید 99 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 442245 تاریخ اشاعت : 2020/03/07
ریاست اتر پردیش کے وزیر گو راج سنگھ نے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان دیتے ہوئے مسلم خواتین کے برقعہ اور حجاب پر پابندی عائد مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442086 تاریخ اشاعت : 2020/02/10
اپنے آپ کو جمہوری ملک قرار دینے والے برطانیہ میں مسافر بس میں مسلم طالبات کو پہلے ہراساں کیا اور پھر ایک باحجاب طالبہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441735 تاریخ اشاعت : 2019/12/10
اسماعیل بقائی :
ین الاقوامی تنظیموں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے کہا کہ یکطرفہ پابندی وں کے منفی اثرات کے نتیجے میں انسانوں کے دکھ درد کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441394 تاریخ اشاعت : 2019/09/29
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ ریاست مدینہ کے ریاست نعرے لگانا اور دوسری جانب شہری آزادیوں پر قدغن لگانا یا حکمرانوں کی ناک کے نیچے عوام میں دوریاں پیدا کرنے کے حربے بہت سے سوالات کو جنم دیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441247 تاریخ اشاعت : 2019/09/08