عراق - صفحه 11

ٹیگس - عراق
عادل عبدالمہدی :
عراق کے وزیر اعظم نے کہا کہ فلسطینیوں کی انسانی، اسلامی اور اخلاقی بنیادوں پر مدد اور حمایت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 440682    تاریخ اشاعت : 2019/06/27

نجف اشرف کے امام جمعہ :
نجف اشرف کے امام جمعہ نے بیان کیا : عراق ی قوم امام حسین علیہ السلام کی ثقافت کی پیروی کرتے ہوئے امریکا کے سامنے کسی بھی صورت میں تسلیم نہیں ہونگے ۔
خبر کا کوڈ: 440649    تاریخ اشاعت : 2019/06/23

عادل عبدالمهدی :
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق میں غیر ملکی فوجیوں کی سرگرمیاں عراق کی حکومت کی اجازت کے بغیر ممنوع ہے۔
خبر کا کوڈ: 440627    تاریخ اشاعت : 2019/06/19

محمد عبدالرحمن آل ثانی :
قطری وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک کشیدگی کے خاتمے کے لیے امریکہ اور ایران کیساتھ مذاکرات کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440567    تاریخ اشاعت : 2019/06/10

عراق کے دارالحکومت بغداد کے  گرین زون علاقہ میں امریکی سفارتخانہ کے قریب متعدد راکٹ اور میزائل گرے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440417    تاریخ اشاعت : 2019/05/20

حجت الاسلام شیخ احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا ہے کہ آئمہ معصومین اور اہلبیت اطہار علیھم السلام کے روضوں اور عتبات عالیات کی برکتوں سے ایران اور عراق کے عوام کے درمیان انتہائی مستحکم اور اٹوٹ رشتہ قائم ہے
خبر کا کوڈ: 440310    تاریخ اشاعت : 2019/05/02

عادل عبد المہدی:
عراق ی وزیر اعظم نے اپنے ملک میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اقتصادی سرگرمیوں کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے بیان کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔
خبر کا کوڈ: 440193    تاریخ اشاعت : 2019/04/17

نجف اشرف عراق کے مرجع تقلید نے نجف اشرف کے تقدس کی حفاظت کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 440179    تاریخ اشاعت : 2019/04/15

عراق ی مفتی نے کہا کہ دنیا کے لئے واضح ہے کہ امریکہ قوموں اور انسانیت کا اصل دشمن ہے اور داعش جیسی دہشتگرد تنظیموں کے معرض وجود میں آنے کا براہ راست ملوث ہے۔
خبر کا کوڈ: 440150    تاریخ اشاعت : 2019/04/11

عراق کے وزیر خارجہ نے ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کے دشمنانہ اقدام پر اپنے پہلے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کو مسترد کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440142    تاریخ اشاعت : 2019/04/10

لبنان پارلیمنٹ کے اسپیکر آج عالم تشیع کے عظیم الشان مرجع تقلید سے ملاقات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 440077    تاریخ اشاعت : 2019/04/01

بشار الاسد :
شام کے صدر نے کہا ہے کہ شام کے ایران اور عراق سے تعلقات مضبوط ہیں جبکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مشترکہ تعاون سے ان تعلقات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440011    تاریخ اشاعت : 2019/03/19

عراق سے واپسی پر ایران کے صدر :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر عراق کے اپنے تین روزہ سرکاری دورے کو ان دو ملکوں کے درمیان مہربانی و محبت آمیز رابطہ جانا ہے اور کہا :کسی بھی ملک و طاقت میں اتنی قدرت نہیں ہے کہ اس دو بزرگ قوم ایران و عراق کے درمیان اختلاف پیدا کر سکے ۔
خبر کا کوڈ: 439980    تاریخ اشاعت : 2019/03/14

حجت الاسلام حسن روحانی :
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہمیں خطے میں قیام امن و سلامتی کے لئے ابھی بہت سی منزلیں طے کرنی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439974    تاریخ اشاعت : 2019/03/12

تحریک النجباء:
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجباء نے کہا ہے کہ علاقے میں استقامتی محاذ پر امریکا کا دباؤ ناکام ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439948    تاریخ اشاعت : 2019/03/09

نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے دورہ عراق کے موقع پر قومی تحریک حکمت کے سربراہ کے ساتھ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 439855    تاریخ اشاعت : 2019/02/26

عراق ی پارلیمنٹ کے ستر ارکان نے غیر ملکی قوتوں، خاص طور سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بل پر دستخط کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439728    تاریخ اشاعت : 2019/02/10

محمد جواد ظریف :
عراق ی صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور عراق کو خطے میں کلیدی اور موثر پوزیشن حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 439532    تاریخ اشاعت : 2019/01/15

حجت الاسلام ھمام حمودی :
عراق کی اعلی انقلابی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ نے ہمیشہ عراق اور عراق ی عوام کے لئے مشکلات پیدا کی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439490    تاریخ اشاعت : 2018/12/30

خصوصی رسا| آیت الله کعبی کی زبانی، ٹرمپ کے ھنگامی سفر عراق کے پس پردہ موجود داستان؛
خبرگان رھبر کونسل کی بنیادی کمیٹی کے رکن نے عراق میں بعث پارٹی کو زندہ کرنے اور اس ملک پر دوبارہ قبضہ جمانے کے حوالے سے امریکی سازش کی بہ نسبت ملت عراق اور سیاستدانوں کو متنبہ کیا اور انہیں بیداری و ہوشیاری کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 439464    تاریخ اشاعت : 2018/12/29