یمن - صفحه 8

ٹیگس - یمن
شیعہ علماء کونسل لبنان کے سربراہ نے غاصب صھیونیت سے بڑھںے والے ہر قسم کے تعلقات کی شدید مذمت کی اور کہا: عرب اور اسلامی مملک سے اہل یمن و فلسطین کی مدد کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 437619    تاریخ اشاعت : 2018/11/10

یورپی ملکوں کے پچاس اراکین پارل یمن ٹ نے جنگ یمن فوری طور پر بند کرنے اور امن مذاکرات شروع کرنے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437615    تاریخ اشاعت : 2018/11/09

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ یمن کے مسئلے کو یمن ی عوام کی خواہشات کے مطابق حل کیا جانا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 437608    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

یمن کے نہتے عوام پر سعودی اتحاد کے ہونے والے تازہ حملے میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 437604    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

انصار اللہ:
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے جنگ کو ختم اور قیام امن کی امریکی دعوت کو فریب کاری قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437599    تاریخ اشاعت : 2018/11/07

منی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی اتحاد کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے ۱۱۳ فوجیوں کو ہلاک اور ۱۵۶ فوجیوں کو زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437562    تاریخ اشاعت : 2018/11/04

ظالم آل سعود ہر سال کثیر تعداد میں دنیا کے مسلمانوں کو قران کریم تقسیم کرتے ہیں مگر دوسری جانب یمن کا محاصہ کرکے اس ملک کی بے سہارا عوام کو غذا اور دوا سے محروم کررہا ہے کہ جو یمن میں قحط اور مختلف قسم کی بیماریوں کے پھلینے کا باعث بن رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437555    تاریخ اشاعت : 2018/11/03

یمن:
سماجی رابطوں کی سب سے مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے ایک مرتبہ پھر کمیونٹی بنیاد کو جواز بناتے ہوئے یمن کے قحط سے متعلق لاغر بچی کی شیئر کی گئی تصاویر والی پوسٹس عارضی طور پر ہٹا دیں۔
خبر کا کوڈ: 437517    تاریخ اشاعت : 2018/10/29

مشرقی یمن کے صوبے المہرہ کے عوام نے مظاہرے کر کے سعودی اتحادی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437435    تاریخ اشاعت : 2018/10/18

حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے لاہور میں اجتماع سے خطاب میں تحریک انصاف کی حکومت اپنی پالیسی پر نظرثانی کرے اگر یمن کے مظلوموں کا ساتھ نہیں دے سکتی اور نہ ہی مصالحت میں کوئی کردار ادا کر سکتی ہے تو پڑوسی ممالک کی جارحیت کا شکار ہزاروں یمن ی بچوں کی شہادت، بیماریوں، بھوک، قحط کے ذمہ داروں اور یمن کو تباہ کرنیوالوں کا ہرگز ساتھ نہ دے۔
خبر کا کوڈ: 437350    تاریخ اشاعت : 2018/10/08