ٹیگس - عراق
امیر حاتمی :
ایران و عراق ممالک میں زائرین کی آمد و رفت، ایران اور عراق کے درمیان قریبی اور دوستانہ تعلقات کی عکاسی کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441087 تاریخ اشاعت : 2019/08/18
آیت الله نجفی :
عراق کے شیعہ مرجع تقلید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراق کے دشمن حقیقی اسلام محمدی سے مقابلہ میں کمر بستہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441084 تاریخ اشاعت : 2019/08/18
حجت الاسلام شیخ علی نجفی:
حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی کے دفتر کے ذمہ دار نے یاد دہانی کی کہ حج کے بہت سارے فوائد ہیں از جملہ حج، خدا اور انسان کے رابطے میں استحکام کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441072 تاریخ اشاعت : 2019/08/16
سرزمین عراق کے مشھور شیعہ عالم دین نے جوانوں کو علم و ثقافت سیکھنے، جو معاشرے اور شخصیت کی تشکیل کا سبب ہے ، تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 441071 تاریخ اشاعت : 2019/08/16
خبر کا کوڈ: 441070 تاریخ اشاعت : 2019/08/18
خبر کا کوڈ: 441068 تاریخ اشاعت : 2019/08/16
نماز عید الاضحی حرم امیرالمومنین علی علیہ السلام میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 441067 تاریخ اشاعت : 2019/08/16
آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے کہا: عمل یا عبادت انسان کی شخصیت اور اس کے کردار پر اثر انداز ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 441056 تاریخ اشاعت : 2019/08/14
آیت الله «محمد آصف محسنی» کی مجلس ترحیم، نجف اشرف میں علماء و مراجع عظام تقلید کی شرکت میں منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 441055 تاریخ اشاعت : 2019/08/14
مسجد کوفہ کے امام جماعت:
مسجد کوفہ عراق کے امام جماعت نے واضح طور سے کہا کہ نیکی معاشرہ کی تطھیر اور تکمیل کا سبب ہے لہذا سبھی کو اس نیک عمل کی جانب دعوت دینی چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 441053 تاریخ اشاعت : 2019/08/14
نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے واضح طور سے کہا: امریکا کی طاقت اور رعب کا پانی اتر چکا ہے اور اب اس ملک میں مستقل جنگ لڑنے کی توانائی موجود نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 441025 تاریخ اشاعت : 2019/08/10
آیت الله العظمی سید علی سیستانی کے نمائندہ:
آیت الله العظمی سید علی سیستانی کے نمائندہ نے عراق میں پرائویٹ اداروں کے احیاء کی تاکید کی اور کہا: حکومت اقتصادی مشکلات کے حل میں پڑوسی ممالک کو نمونہ عمل بنائے ۔
خبر کا کوڈ: 441003 تاریخ اشاعت : 2019/08/07
نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے واضح طور سے کہا کہ علاقہ میں امریکی اور عربی پلیٹ فارم فوجی ، حفاظتی اور ثقافتی میدان میں شکست سے روبرو ہوچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441002 تاریخ اشاعت : 2019/08/07
آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید عراق نے حج کے ایام میں اختلافات کو دور رکھنے کی تاکید کی اور کہا: حج میں اتحاد اسلامی کے تحفظ اہم اور لازمی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441001 تاریخ اشاعت : 2019/08/07
نجف اشرف عراق کے سمرکلاسز میں شریک ہونے والے 400 طلبا کے فارغ التحصیل ہونے کا پروگرام منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 440985 تاریخ اشاعت : 2019/08/05
آیت الله یعقوبی:
مرجع تقلید عراق نے بیان کیا کہ قرآن کریم میں انسانی حیات کو نظم عطا کرنے کے قوانین اور دنیا و آخرت کی سعادت کی ضمانت موجود ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440984 تاریخ اشاعت : 2019/08/05
مرجع تقلید عراق حضرت ایت اللہ شیخ محمد یعقوبی کی جانب سے نجف اشرف میں «امام محمد تقی الجواد(ع) جوانوں کیلئے ائڈیل» اجتماع کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440961 تاریخ اشاعت : 2019/08/02
حجت الاسلام شیخ علی نجفی:
مرجع تقلید عراق آیت الله بشیر نجفی کے دفتر کے ذمہ دار حجت الاسلام شیخ علی نجفی نے حج کے عظیم موقع سے بخوبی استفادہ کی تاکید کی اور کہا کہ اہل بیت علیهم السلام کے نظریات کی ترویج مبلغین کی اہم ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440960 تاریخ اشاعت : 2019/08/02
آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید عراق نے الھی احکام کی پیروی اور سیرت اہلبیت علیھم السلام کے راستے پر گامزن رہنے کو قرب الهی کا سبب جانا ۔
خبر کا کوڈ: 440959 تاریخ اشاعت : 2019/08/02
سرزمین عراق کے مرجع تقلید آیت الله شیخ بشیر نجفی نے آیت الله سید محمد رضا الخرسان کی مجلس ترحیم میں شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 440941 تاریخ اشاعت : 2019/07/31