پاکستان - صفحه 54

ٹیگس - پاکستان
اب مسلمانوں کی جہاں دیدہ اور بابصیرت قیادت کھل کر دونوں مسئلوں کیطرف بیک وقت توجہ دے رہی ہے۔ خاص طور پر انہی ایام میں جب بھارتی وزیراعظم نے اسرائیل کا دورہ کیا ہے، ایران کے روحانی رہبر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے عوام اور عدلیہ کے ذمہ داران کو مسئلہ کشمیر کیطرف پوری توجہ دینے کی تاکید کی ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ ایران کی اسلامی انقلابی حکومت کے بانی امام خمینیؒ بھی دونوں مسائل کیطرف بیک وقت متوجہ رہے، تاہم ایران کی گذشتہ عرصے میں زیادہ توجہ مسئلہ فلسطین کی طرف رہی ہے۔ اب پے در پے آیت اللہ خامنہ ای نے مسئلہ کشمیر کو اپنی تقریروں میں اجاگر کرنا شروع کیا ہے، جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ حالیہ کچھ عرصے میں دونوں مسائل کے مابین ہم آہنگی زیادہ کھل کر سامنے آگئی ہے۔ یہی امر اب ہمارے دانشوروں، صحافیوں اور قلم کاروں کو بھی سمجھنا ہے اور اپنے عوام کو سمجھانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429156    تاریخ اشاعت : 2017/07/24

حج پروازوں کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے، حج پروازوں کا یہ سلسلہ ایک ماہ تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 429155    تاریخ اشاعت : 2017/07/24

طاہر اشرفی:
پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین نے علماء سے خطاب میں کہا : پاکستان ی قوم کا فلسطین کے حوالہ سے واضح موقف ہے لیکن گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران فلسطین میں ہونیوالے مظالم اور مسجد اقصیٰ کی تالہ بندی پر پاکستان ی حکومت کا موقف پاکستان قوم کے موقف کے برعکس ہے۔
خبر کا کوڈ: 429127    تاریخ اشاعت : 2017/07/22

ذکراللہ مجاہد:
جماعت اسلامی لاہور کے امیر کا کہنا تھا کہ ناپاک صہیونی طاقتیں عالمی قوانین اور مذہبی آزادیوں کے منافی اقدامات کر رہی ہیں، اسرائیلی کفاروں نے کسی عام مقام کو بند نہیں کیا بلکہ قبلہ اول جو دنیا میں مسلمانوں کا تیسرا مقدس ترین مقام ہے کو بند کیا ہے جس کی جماعت اسلامی بھر پور مذمت کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429126    تاریخ اشاعت : 2017/07/22

حجت الاسلام محمد عون نقوی:
ادارہ تبلیغ و تعلیمات اسلامی کے سربراہ نے کراچی میں مختلف اجتماعات سے خطاب کے دوران دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں سے خطاب میں کہا کہ وہ فروعی اختلافات کو بھلا کر یکجا ہوں، کیونکہ اسلام دشمن قوتیں پوری دنیا میں مسلمانوں کا خون بہا رہی ہیں، جس کے خاتمے کیلئے ہمیں ٹھوس اور مؤثر اقدامات پر عمل کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 429115    تاریخ اشاعت : 2017/07/21

حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: گزشتہ چند ماہ میں سینکڑوں کشمیری ایک مرتبہ پھر شہید کر دیئے گئے، پیلٹ گنز کے استعمال سے جوانوں کیساتھ بزرگ شہریوں، خواتین اور بچوں تک کو نشانہ بنایا گیا اور بینائی سے محروم کر دیا گیا لیکن کسی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی، حکومت مسئلہ کشمیر کو مزید موثر انداز میں اٹھائے، کشمیریوں کی اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429101    تاریخ اشاعت : 2017/07/20

حجت الاسلام مبارک موسوی:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ہمیں بتایا جائے قم المقدس اور نجف اشرف میں تعلیم حاصل کرنا کونسا جرم ہے؟ ہمارے ساتھ مقبوضہ کشمیر اور فلسطینیوں جیسا سلوک بند کیا جائے، ہم اعلیٰ عدلیہ اور قومی سلامتی کے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ پنجاب حکومت کی متعصبانہ انتقامی کارروائیوں کا نوٹس لیں، ہم اس ظلم و بربریت کیخلاف خاموش نہیں رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429100    تاریخ اشاعت : 2017/07/20

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور اصغریہ آرگنائزیشن کے مرکزی صدور نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ محب وطن شیعہ علماء کرام و جوانوں کے اغوا نے پنجاب حکومت کے شیعہ دشمن ایجنڈے کو بے نقاب کر دیا ہے، اعلیٰ عدلیہ اور قومی سلامتی کے ذمہ دار ادارے پنجاب حکومت کی متعصبانہ انتقامی کارروائیوں کا نوٹس لیں، جو سی ٹی ڈی کو اپنے شیطانی عزائم کیلئے استعمال کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429099    تاریخ اشاعت : 2017/07/20

امریکا نے ایک مرتبہ پھر پاکستان پر انتہا پسندوں کے خلاف مناسب کارروائی نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ان دہشت گردوں کی پاکستان میں محفوظ پناہ گاہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429095    تاریخ اشاعت : 2017/07/20

امریکہ کیجانب سے یہ کھلی بلیک میلنگ ہے۔ پاکستان نے امریکہ کیساتھ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں آنکھیں بند کرکے تعاون کیا۔ اس جنگ میں پاکستان کو لاکھوں کی تعداد میں قیمتیں جانوں کی بھی قربانی دینا پڑی، آج ہماری قربانیوں کے اعتراف کی بجائے امریکہ بھی مودی کی زبان بول رہا ہے، جو پاک امریکہ تعلقات کیلئے بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ پاکستان کو سوچنا ہوگا کہ آخر ہم کب تک امریکہ کے جھانسوں میں آتے رہینگے؟ کب تک امریکہ ہمیں بلیک میل کرتا رہے گا؟ کیا اب وقت نہیں آگیا کہ ہم اپنے دوست بدل لیں۔؟
خبر کا کوڈ: 429059    تاریخ اشاعت : 2017/07/17

حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ملت جعفریہ پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء اور زخمیوں کے لواحقین کیساتھ کھڑی ہے، پاکستان میں شیعہ اور سنی کا کوئی مسئلہ نہیں، شیعہ اور سنی متحد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شیعہ اور سنی کو منظم سازش کے تحت لڑایا گیا اور فرقہ واریت کو ہوا دینے کیلئے تکفیری گروہ پیدا کیا گیا، مگر آج شہداء کے مقدس لہو کی بدولت شیعہ اور سنی متحد ہیں اور تکفیری گروہ تنہا ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429024    تاریخ اشاعت : 2017/07/15