ٹیگس - حماس
نفتالی بنت :
اسرائیل وزیر تعلیم نے اسرائیلی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 437291 تاریخ اشاعت : 2018/10/01
نفتالی بنت :
اسرائیل وزیر تعلیم نے اسرائیلی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 437291 تاریخ اشاعت : 2018/10/01
صیہونی فوجیوں نے غزہ کی سرحد پر تیئیسویں ہفتے بھی فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ فائرنگ کرکے دوسو چالیس فلسطینیوں کو زخمی کردیا دوسری جانب صیہونی حکومت کے وزیرتعلیم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ غزہ میں حماس کےرہنماؤں کوقتل کردیا جانا چاہئے-
خبر کا کوڈ: 437027 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
فلسطین کے اسلامی مزاحمتی گروہوں نے غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملوں کے جواب میں مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی بستیوں پر دو سوبیس راکٹ اور میزائل فائر کئے۔
خبر کا کوڈ: 436825 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
حسام بدران :
حماس نے مشرقی بیت المقدس میں واقع فلسطینی گاؤں خان احمر پر صیہونی فوج کے حملے، گاؤں کی تباہی اور مکینوں کی بے دخلی کو نسلی تطہیر کی صیہونی پالیسی کا حصہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436501 تاریخ اشاعت : 2018/07/05
اسماعیل ہنیہ :
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے کا ایک طاقتور ملک ہے جس کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات قائم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436254 تاریخ اشاعت : 2018/06/12
جنرل حسین سلامی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے حرم رضوی میں یوم قدس کی عظیم الشان ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل پر خوف ہراس طاری ہوگيا ہے اسلامی مزاحمتی تنظیمیں ایک لاکھ میزائل سےاسرائیل کو نشانہ بنا سکتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436201 تاریخ اشاعت : 2018/06/08
غزہ پرغاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ کے اطراف میں صیہونی آبادی کے علاقوں پر میزائلوں اور مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436153 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
اسماعیل ہنیه:
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیه نے کہا ہے کہ واپسی مارچ اسرائیل کی سراسیمگی کا باعث بن گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435728 تاریخ اشاعت : 2018/04/28
اسماعیل ہنیہ :
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم ( حماس ) کے سربراہ نے کہا کہ البطش نے امت اسلامی، فلسطینی قوم اور تمام انسانوں کی خدمت کے لیے شاندار اقدامات کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435660 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کےسربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں غزہ میں صہیونی جارحیت کے نتیجے میں فلسطینیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیاکہ ایران فلسطینی عوام کی مزاحمت کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا.
خبر کا کوڈ: 435478 تاریخ اشاعت : 2018/04/04
حماس کے سینیر رہنما نے سعودی عرب پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب کی امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو حمایت حاصل نہ ہوتی تو ٹرمپ میں بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی ہمت نہ ہوتی۔
خبر کا کوڈ: 435162 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
اسماعیل ہنیہ:
تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے اعلان پر عملدرآمد سے اسرائیل کی نابودی کا عمل شروع ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 434757 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
صیہونی حکومت کے فوجی ذرائع نے حماس کی میزائل طاقت کو اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434700 تاریخ اشاعت : 2018/01/19
تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے حماس کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 432539 تاریخ اشاعت : 2018/01/06
داؤد شہاب:
تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے بیت المقدس کے خلاف بحرین کے موقف کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432363 تاریخ اشاعت : 2017/12/22
حماس کے رہنما اور سابق وزیراعظم اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غزہ کے سکیورٹی کمانڈر توفیق ابونعیم پر قاتلانہ حملے میں اسرائیل ملوث ہے۔
خبر کا کوڈ: 430565 تاریخ اشاعت : 2017/10/28
فلسطین کی تحریک حماس کا ایک اعلی سطحی وفد ایران کے دورے پر تہران پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430458 تاریخ اشاعت : 2017/10/20
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کا نام انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والی حکومتوں کی بلیک لیسٹ میں شامل کرنے پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی تعریف کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430090 تاریخ اشاعت : 2017/09/25
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم، حماس نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جاری ظلم و بربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429811 تاریخ اشاعت : 2017/09/05