سعودی - صفحه 3

ٹیگس - سعودی
حسین امیرعبداللهیان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر امیر عبداللہیان نے ایران اور ترکی کے خلاف سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی ہرزہ سرائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد بڑے شیطان امریکہ کے اصلی ایجنٹ ہیں اور وہ خطے کے اصلی شیطان بن گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435285    تاریخ اشاعت : 2018/03/08

صاحبزادہ حامد رضا:
چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت امریکہ کی خوشنودی کیلئے مقدس سرزمین کا تقدس پامال نہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 435275    تاریخ اشاعت : 2018/03/07

مفتی گلزار نعیمی:
سرزمین پاکستان کے سنی عالم دین مفتی گلزار نعیمی نے یہ کہتے ہوئے کہ افغانستان دشمن ملکوں کے ہاتھوں استعمال ہو رہا ہے کہا: سعودی وں کے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگین ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435195    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

محمد علی الحوثی:
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے یمن کے بارے میں روس کی قرارداد کی منظوری کو سعودی عرب کی سیاسی شکست قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435185    تاریخ اشاعت : 2018/02/27

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ کی فکری و مالی بنیادیں ختم نہیں ہوئی ہیں اور مغربی ایشیا میں اس وقت بھی اس کا وجود ایک بڑا خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 435147    تاریخ اشاعت : 2018/02/24

پاکستان کے وزیر دفاع :
خرم دستگیر خان نے کہا کہ پاکستانی اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ باہمی تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435121    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے علاقے کتاف پر سعودی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں عورتوں اور بچوں سمیت اٹھارہ یمنی شہری شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 435071    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

عبدالملک الحوثی:
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے سعودی عرب و متحدہ عرب امارات کو امریکہ کا آلہ کار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا یہ محاذ روئے زمین پر تشدد اور ظلم و فساد پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434892    تاریخ اشاعت : 2018/02/03

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سعودی عرب صیہونی حکومت کے سامنے سرجھکانا چھوڑ دے۔
خبر کا کوڈ: 432195    تاریخ اشاعت : 2017/12/10

بہرام قاسمی :
ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا : سعودی حکام یمن میں اپنی جارحیت اور خطے میں دہشتگردوں کی پشت پناہی کو چھپانے کے لئے بین الاقوامی فضا کو ایران کے خلاف مشتعل کرنے کی سازشوں پر اتر آتے ہیں جبکہ سعودی وں کی طرف سے لگائے گئے الزامات میں کوئی نئی بات نہیں اور نہ ہی ان کی کوئی حیثیت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430289    تاریخ اشاعت : 2017/10/08

فرانس کے باشندوں نے پیرس میں سعودی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سخت احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429931    تاریخ اشاعت : 2017/09/13

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب میں سیاسی مخالفین کو پھانسی دیئے جانے کے واقعات میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429930    تاریخ اشاعت : 2017/09/13

سعودی عرب کے فوجیوں اور سیکورٹی اہلکاروں نے مشرقی شہر العوامیہ کے سبھی محلوں پر حملہ کیا ہے جس کے دوران مساجد دوکانوں اور گھروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429271    تاریخ اشاعت : 2017/07/31

سعودی عرب کے فوجیوں اور سیکورٹی اہلکاروں نے مشرقی شہر العوامیہ کے سبھی محلوں پر حملہ کیا ہے جس کے دوران مساجد دوکانوں اور گھروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429271    تاریخ اشاعت : 2017/07/31

سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ ملک سلمان نے گذشتہ ہفتہ برطرف کئے جانے والے ولی عہد محمد بن نائف کو گھر میں نظر بند کردیا ہے تاکہ وہ نئے ولیعہد اور بادشاہ کے بیٹے محمد بن سلمان کی مخالفت نہ کرسکیں۔
خبر کا کوڈ: 428775    تاریخ اشاعت : 2017/06/30

یمنی فورسز نے صوبہ المخا کے ساحل پر سعودی اتحاد کی ایک جنگی کشتی کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428721    تاریخ اشاعت : 2017/06/26

سعودی حکومت نے پاکستانیوں کو عمرہ ویزے دینے میں بھی لیت و لعل سے کام لینا شروع کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428520    تاریخ اشاعت : 2017/06/13

سعودی عرب کے مشرقی علاقے العوامیہ میں سعودی سیکورٹی اہلکاروں نے ایک شیعہ مسجد کو شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 428037    تاریخ اشاعت : 2017/05/13

یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں کے حملے میں سعودی اتحاد کے متعدد فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427715    تاریخ اشاعت : 2017/04/25

یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے جیزان میں سعودی فوجی اڈے پر حملہ کرکے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا
خبر کا کوڈ: 427214    تاریخ اشاعت : 2017/03/31