Tags - علوی گرگانی
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے نوجوانوں کے درمیان معارف اور اهل بیت(ع) کے بیانات کی ترویج کی تاکید کی اور کہا کہ جوانوں کی صحیح تعلیم ملک کے صحیح ادارہ کرنے کی ضمانت ہے ۔
News ID: 442101 Publish Date : 2020/02/12
آیت الله علوی گرگانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اربعین مکتب اہل بیت(ع) کی محافظ ہے، امام حسین علیہ السلام کے زائرین کی خدمت گزاری پر عراقی عوام کی قدردادنی کی اور ان کی کوششوں کو سراہا۔
News ID: 441500 Publish Date : 2019/10/23
آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین حضرت آیت الله علوی گرگانی نے کہا کہ اگر خدا کی نعمتوں کا احصاء کرنا چاہیں تو ھرگز نہیں کرسکتے ۔
News ID: 441179 Publish Date : 2019/09/07
آیت الله علوی گرگانی:
مرجع تقلید وقت حضرت آیت الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عمامہ، عبا و قبا تبلیغ دین اسلام کا لباس ہے کہا: علماء دین اپنی ذمہ داریوں کو انجام دیں اور اس راستہ میں موجود روکاوٹیں اور مشکلات کے تحت تاثیر قرار نہ پائیں ، طلاب اپنی تبلیغی ذمہ داریوں سے شانہ خالی نہ کریں ۔
News ID: 436411 Publish Date : 2018/06/27
آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین حضرت آیت الله علوی گرگانی نے بہت سارے سوشل میڈیا کو دشمن کے ہاتھوں ادارہ کئے جانے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: سوشل میڈیا میں دشمن کا مقصد جوانوں کو منحرف کرنا ہے ۔
News ID: 435928 Publish Date : 2018/05/14
آیت الله علوی گرگانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله علوی گرگانی نے عوام کی خدمت کی اہمیت اور قمیت کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ملک کا ذمہ دار طبقہ، کمزور طبقہ کے خاص خیال کرے ۔
News ID: 435762 Publish Date : 2018/04/30
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان کے لئے ہرعلم کا سیکھنا ضروری نہیں کہا: اس علم کے سیکھنے کی اہمیت ہے جو انسان کے روح کو قوت و بلندی عطا کرے اور اسے حق کا راستہ دیکھائے ۔
News ID: 435671 Publish Date : 2018/04/23
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ تقوائے الھی اور خوش اخلاقی دین کے اہم اصول ہیں تاکید کی: مومن کا ہر قدم مرضی الھی میں اٹھتا ہے ۔
News ID: 435608 Publish Date : 2018/04/18
آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین ایران کے مشھور مرجع تقلید حضرت آیت الله علوی گرگانی نے آیت الله ابن الرضا کے انتقال کی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا: آپ نے اپنی عمر دین اسلام کی تبلیغ اور معارف اهل بیت کی ترویج نیز گراں قدر طلاب کی تربیت میں صرف کی ۔
News ID: 427100 Publish Date : 2017/03/25
سرزمین قم ایران کے نامور مرجع تقلید حضرت آیت الله علوی گرگانی نے طلاب کو نصیحتیں کرتے ہوئے انہیں باعمل عالم دین بننے تاکید کی ۔
News ID: 424277 Publish Date : 2016/11/05
آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین ایران کے مشھور مرجع وقت نے کمانڈر جنرل غلام رضا جلالی سے ملاقات میں کہا: انسان کی دعا میں بہت اثر ہے لھذا جب کسی کے کام میں کوئی عیب دیکھیں تو بد دعا نہ کریں بلکہ ایک دوسرے کی کامیابی کی دعا کریں ۔
News ID: 423989 Publish Date : 2016/10/22
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے ماہ مبارک رمضان سے بخوبی استفادہ کی تاکید کرتے ہوئے کہا: اس ماہ رمضان میں خدمت کی کوشش کریں ، فقیروں اور مستحقوں کی مدد کریں کیوں کہ اس ماہ میں یہ اعمال آخرت کا عظیم ذخیرہ شمار کیا جاتا ہے ۔
News ID: 422338 Publish Date : 2016/06/01
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے دوسروں کے حقوق مراعات کی فوائد کی جانب اشارکرتے ہوئے کہا: لوگوں کے حقوق مراعات سے انسان کو بلندی و بالندگی ملتی ہے ، ذات وجود الھی پر اعتقاد ، انسان کو دوسروں کے حقوق پائمال کرنے سے روک دیتا ہے کیوں کہ دوسروں کے حقوق کی عدم مراعات عذاب الھی کا سبب ہے ۔
News ID: 422292 Publish Date : 2016/05/23
آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین ایران کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین حضرت آیت الله علوی گرگانی نے سخنوری کے مرکز «امیربیان سنٹر» کے اراکین سے ملاقات میں کہا: دینی منابستیں تبلیغ کا بہترین موقع ہیں ان سے بخوبی استفادہ کریں ۔
News ID: 422282 Publish Date : 2016/05/18