امریکی - صفحه 2

ٹیگس - امریکی
روس کے ایوان صدر کے ترجمان :
روس نے کہا ہے کہ وہ امریکی اقدامات کے مقابلے میں قومی مفادات کا بھرپور طریقے سے دفاع کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 434854    تاریخ اشاعت : 2018/02/01

قائد انقلاب اسلامی نے اپنے درس خارج فقہ میں:
قائد انقلاب اسلامی نے افغانستان کے حالیہ دہشت گردانہ اقدام میں بے گناہ لوگوں کے قتل عام پر افسوس کے اظہار کرتے ہوئے فرمایا : داعش کو افغانستان میں سرگرم کرنے کا امریکی مقصد خطے میں اپنی موجودگی کے سلسلہ کو جاری رکھنے کا قانونی جواز پیش کرنا ہے اور صیہونی حکومت کے لئے امنیت پیدا کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434830    تاریخ اشاعت : 2018/01/30

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی عوام کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوہرے معیار پر کڑی تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432534    تاریخ اشاعت : 2018/01/05

سید عبدالملک بدرالدین الحوثی:
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربرا نے کہا کہ سرزمین فلسطین پر غاصبانہ قبضہ کرنے میں واشنگٹن بھی اسرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔
خبر کا کوڈ: 432156    تاریخ اشاعت : 2017/12/08

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی عوام دوستی نبھانے کے ایسے امریکی دعوے کو مسترد کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428440    تاریخ اشاعت : 2017/06/08

شام کے شہروں رقہ اور دیرالزور میں امریکا کی قیادت والے نام نہاد اتحاد کے طیاروں کے حملوں میں کم سے کم اٹھائیس عام شہری جاں بحق ہو گئے-
خبر کا کوڈ: 426823    تاریخ اشاعت : 2017/03/11

یورپی پارلیمنٹ نے امریکی شہریوں کے یورپی ملکوں میں داخلے کے لئے ویزا کی شرط عائد کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426643    تاریخ اشاعت : 2017/03/02

ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایران مخالف امریکی بیانات کی سخت مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426348    تاریخ اشاعت : 2017/02/16

حشدالشعبی عراق نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مسلم ممالک اور عراق کے شہریوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک اور امریکہ میں داخلے پر پابندی کے پیش نظر فوری طور پر امریکی شہریوں کو عراق سے نکال دے۔
خبر کا کوڈ: 425990    تاریخ اشاعت : 2017/01/29

ماسکو نے واشنگٹن کی طرف سے روس کے خلاف مزید پابندیاں عائد کئے جانے کے جواب میں اعلان کیا ہے کہ وہ پینتیس امریکی سفارت کاروں کو روس سے باہر نکال رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425377    تاریخ اشاعت : 2016/12/30

بشار اسد:
شام کے صدر نے پالمیرا پر داعش دہشت گردوں کے حملے کو دہشت گردوں کے حامیوں کی سازش قرار دیا ہے کہ جو حلب کی آزادی کی اہمیت کو کم ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425093    تاریخ اشاعت : 2016/12/15

اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے نے کہا :
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے ویٹالی چورکین نے شام کے بار ے میں امریکہ اور روس کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعض حصے ظاہر کر دیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423334    تاریخ اشاعت : 2016/09/19

اس وقت شام میں دہشتگردوں کے خلاف جنگ عروج پر ہے اور روسی جنگی طیارے صدر بشار الاسد کی حمایت میں فضائی حملوں کے لئے ایرانی بیس کا استعمال کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422720    تاریخ اشاعت : 2016/08/20

رہبر انقلاب نے اٹلی کے وزیر اعظم سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اٹلی کے وزیرآعظم اور ان کے ہمراہ وفد سے ہونے والی ملاقات میں تاکید کی : معاہدوں پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے یورپی شہریوں کو ایران آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9258    تاریخ اشاعت : 2016/04/13

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : دنیا کے ملکوں سے اقتصادی تعاون اچھی بات ہے لیکن یہ تعاون ہوشمندانہ طریقے سے ہو اور اس کا نتیجہ داخلی سطح پر معیشت کے نمو کی شکل میں نکلے اور اس منزل تک رسائی عوام کی استقامت اور حکام کی آگاہانہ کارکردگی کے بغیر ممکن نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 9080    تاریخ اشاعت : 2016/02/18

رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے اپنے جاری کردہ بیان میں دھشت گردی کے خلاف گروہ بندی کی بنیاد اور امریکی سرپرستی میں ہونے والے اتحاد میں پاکستان کو شامل ہونے پر سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8835    تاریخ اشاعت : 2015/12/19

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی نے طالب علموں اور طلبا تنظیموں کے نمائندوں کی ملاقات میں تاکید کی: تسلط پسند نظام کی سامراجیت کے تانے بانے انہیں امریکی اقداروں سے ملتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8294    تاریخ اشاعت : 2015/07/12

رہبر معظم انقلاب نے افغانستان کے صدر سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے افغانستان کے صدر سے ملاقات میں افغانستان کی پیشرفت اور سلامتی کو اپنی پیشرفت اور سلامتی بتاتے ہوئے کہا: امریکی ایران اور افغانستان کے درمیان ہمدلی اور تعاون کے حق میں نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8059    تاریخ اشاعت : 2015/04/20

مفتی محمد مکرم :
رسا نیوز ایجنسی ـ شاہی مسجد فتح پوری دہلی کے امام نے یمن پر سعودی کی طرف سے جارحانہ حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور تمام اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ ایسے مظالم کے خلاف خاموشی اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7960    تاریخ اشاعت : 2015/03/27

رسا نیوز ایجنسی – نجف اشرف عراق کے علماء میں سے آیت الله شیخ محمد مهدی الخالصی نے حرم امام علی(ع) میں امریکی سفیر کی آمد کے اعتراض میں اپنا دفتر نامعلوم مدت کے لئے بند کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 7895    تاریخ اشاعت : 2015/03/09