جارحیت - صفحه 2

ٹیگس - جارحیت
یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور انسانی حقوق کے اداروں نے سعودی جارحیت کو انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 437346    تاریخ اشاعت : 2018/10/08

ضروری مواقع پر ہوائی سفر کے لئے اقوام متحدہ کے ساتھ یمنی حکومت کی مفاہمت کے باوجود جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر صنعا ایرپورٹ سے علاج کے لئے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437179    تاریخ اشاعت : 2018/09/19

ضروری مواقع پر ہوائی سفر کے لئے اقوام متحدہ کے ساتھ یمنی حکومت کی مفاہمت کے باوجود جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر صنعا ایرپورٹ سے علاج کے لئے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437179    تاریخ اشاعت : 2018/09/19

روس:
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروا نے امریکہ کے شام پر کسی بھی احتمالی حملہ کی خبر دیتے ہوئے پنٹاگون کو اس قسم کی کسی بھی کاروائی کرنے پر سختی سے خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437010    تاریخ اشاعت : 2018/08/30

جنرل محمد باقری :
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دشمن کی ہرطرح کی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دے گا۔
خبر کا کوڈ: 436668    تاریخ اشاعت : 2018/07/22

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۱ فلسطینی کو شہید اور ۶۸ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436590    تاریخ اشاعت : 2018/07/14

عبدالملک بدرالدین الحوثی :
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن پر جارحیت کا اصل مقصد بحیرہ احمر میں اور یمنی سواحل پر امریکی و صیہونی اہداف کا حصول اور ان کے سازشی منصوبوں کو آگے بڑھانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436536    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

یمن کے شمالی صوبے صعدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت میں ایک ہی گھرانے کے نو افراد شہید ہو گئے جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436168    تاریخ اشاعت : 2018/06/05

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ہفتے کی رات صنعا کے کئی علاقوں پر متعدد بار بمباری کی جس میں ستّین روڈ پر آئل تنصیبات بھی شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 436062    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعہ کے روز واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 436053    تاریخ اشاعت : 2018/05/26

یمن کے دارالحکومت صنعا کے شمال مغربی علاقے میں ایک مکان پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت میں ایک شیرخوار بچہ اپنی ماں سمیت شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 435748    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ گزشتہ دوران کیمیا‏ئی ہتھیاروں سے استعمال میں صدام کے حامی ممالک آج اس ہتھیاروں کے استعمال کی مخالفت کا دعوی نہیں کرستے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435744    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

علی اکبر صالحی:
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام پر امریکی حملہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے سیاسی طور پر دیوالیہ ہو جانے کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 435581    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین :
اصلاح و وحدت تحریک لبنان کے سربراہ نے امریکا ، برطانیہ اور فرانس کی تینوں فوج کے ذریعہ شام پر حملہ کے رد عمل میں بیان کیا ہے کہ شام پر جارحیت کا معنی عربی و اسلامی ممالک پر جارحیت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435575    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ او آئی سی خود جارح قوتوں کی آلہ کار بن چکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435571    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

حکومت شام نے ناجائز صہیونی ریاست کی جانب سے شام کے خلاف حالیہ جارحیت پر انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کا مقصد دہشتگردوں کے خلاف شامی افواج کی کامیابیوں کو متاثر کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435529    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر غزہ پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435415    تاریخ اشاعت : 2018/03/25

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد لانے میں مغربی ممالک کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے خلاف جارحیت کرنے والوں کی حمایت میں شرمناک ڈرامہ رچایا گیا.
خبر کا کوڈ: 435191    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور تازہ ترین حملوں میں متعدد یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435037    تاریخ اشاعت : 2018/02/15

سعودی عرب کے جارح طیاروں نے دارالحکومت صنعا کے شہر نھم کو بھی اپنے جارحانہ حملوں کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 422479    تاریخ اشاعت : 2016/07/11