ٹیگس - پاکستان
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ پاکستان کو ناکام ریاست بنانے کی عالمی سازش روکنا حکومت اور اپوزیشن کے مشترکہ ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 440402 تاریخ اشاعت : 2019/05/16
پاکستان و ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کے بارے میں پاکستان ی حکام کے متضاد بیانات کے بعد اس ملک کے وزیر اعظم عمران خان نے ذاتی طور پر دلچسپی لیتے ہوئے اس مسئلے کے حل کی کوششیں شروع کر دیں۔
خبر کا کوڈ: 440368 تاریخ اشاعت : 2019/05/12
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ یہ کیسا اسلام اور حکومت ہے کہ جہاں بیگناہ مسلمانوں کی گردنیں کاٹ دی جاتی ہیں، سعودی جلادوں کے ہاتھوں شہید کئے گئے افراد میں 15 سالہ نوجوان بھی شامل ہے، جنہیں اپنے ہی ملک میں شہری حقوق سے محروم رکھا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440270 تاریخ اشاعت : 2019/04/27
تعلیمی اداروں میں بنیادی سطح سے جامعات تک کی کلاسز کیلئے قرآن پاک کا ترجمہ لازمی قرار دینے سے متعلق قرارداد مسلم لیگ (ن) کے میاں طاہر جمیل کی جانب سے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروائی گئی۔
خبر کا کوڈ: 440247 تاریخ اشاعت : 2019/04/24
وزیراعظم پاکستان کے ایران کے دو روزہ دورے کے بارے میں آنیوالی رپورٹیں بہت حوصلہ افزا ہیں اور دونوں طرف اس احساس کا اظہار کرتی ہیں کہ دونوں ملکوں کے مابین تعلقات اور روابط کو آگے بڑھانے کی بہت گنجائش موجود ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440245 تاریخ اشاعت : 2019/04/24
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران اور پاکستان کے عوام کے تعلقات قلبی اور انتہائی گہرے ہیں اور دشمنوں کی خواہشوں کے برخلاف تہران اور اسلام آباد کے روابط تقویت پانے چاہئیں
خبر کا کوڈ: 440231 تاریخ اشاعت : 2019/04/22
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان ایران کے دو روزہ سرکاری دورے کے پہلے مرحلے میں مذہبی شہر مشہد مقدس پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 440222 تاریخ اشاعت : 2019/04/21
جنرل زبیر محمود:
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل زبیر محمود کا کہنا ہے کہ دنیا میں اسلامو فوبیا پروان چڑھ رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440217 تاریخ اشاعت : 2019/04/20
خبر کا کوڈ: 440215 تاریخ اشاعت : 2019/04/20
ڈاکٹر سمیعہ راحیل قاضی:
اسلامی نظریاتی کونسل کی سابق خاتون رکن نے جب تک امت مسلمہ زوال کا شکار ہے اور جب تک وہ اس قرآنی فلاحی نظام کی طرف نہیں آتی، سودی چنگل سے معیشت نہیں نکلتی، اس وقت تک ہمارا ںظام ٹھیک نہیں ہوسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 440199 تاریخ اشاعت : 2019/04/17
ایس یو سی کے صوبائی صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے تمام ڈویژنل اور ضلعی تنظیموں کو ہدایت کی ہے کہ نماز جمعہ کے بعد مساجد کے باہر اور مرکزی شاہراہوں اور چوراہوں میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 440198 تاریخ اشاعت : 2019/04/17
ادارہ تنزیل کے چیئرمین ڈاکٹر سید علی رضا کا کہنا تھا کہ تنزیل پاکستان میں قرآنیات پر کام کر رہا ہے جس کے بہتر نتائج سامنے آ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440183 تاریخ اشاعت : 2019/04/15
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی جانب سے دی جانے والی تجاویز میں کہا گیا ہے کہ سونے کے لین دین کے لیے بینک کارڈز یا دیگر رجسٹرڈ آلات استعمال کئے جائیں اور ملک میں زیورات خریدنے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 440182 تاریخ اشاعت : 2019/04/15
دفتر مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد میں جشن میلاد حضرت امام حسین علیہ السلام ،حضرت امام علی زین العابدین علیہ السلام اور سرکار وفا حضرت عباس علمبردار علیہ السلام کی مناسبت سے ایک جشن پر شکوہ کا اھتمام کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440139 تاریخ اشاعت : 2019/04/10
علامہ راجہ ناصرعباس کی اپیل:
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اندرون و بیرون ملک مقیم پاکستان ی برادران کو اسلامی ملک ایران کے سیلاب متاثرین کی دل کھول کر امداد کرنے کی اپیل کی ۔
خبر کا کوڈ: 440107 تاریخ اشاعت : 2019/04/06
مجلس وحدت مسلمین نے کراچی میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاون کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440101 تاریخ اشاعت : 2019/04/06
کراچی پریس کلب میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے غزہ پر جاری صہیونی جارحیت اور شام کے علاقے جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی تسلط اور امریکی یکطرفہ فیصلوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 440092 تاریخ اشاعت : 2019/04/03
علماء کے وفد نے وزیراعظم سے ملاقات میں انتہا پسندی، دہشتگردی اور فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے حمایت کا اعادہ کیا اور ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے حکومتی کوششوں کی بھرپور حمایت کے عزم کو دہرایا۔
خبر کا کوڈ: 440090 تاریخ اشاعت : 2019/04/03
مولانا عاصم مخدوم کا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 2019 پوری دنیا میں رواداری کے سال کے طور پر منایا جا رہا ہے، اس حوالے سے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان، کشمیر میں قومی امن کانفرنس ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 440081 تاریخ اشاعت : 2019/04/01
نور الحق قادری:
اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان اعتدال پسند ملک ہے لیکن یوم خواتین پر جو کچھ ہوا، سب نے دیکھا، وہ دن خواتین پر ایک بدنما دھبہ اور داغ بن گیا۔
خبر کا کوڈ: 440079 تاریخ اشاعت : 2019/04/01