ٹیگس - بحرین
امارات اور عمان کے بعد اب بحرین نے بھی اسرائیلی وزیر معاشیات کو دورے کے دعوت دے دی۔
خبر کا کوڈ: 437637 تاریخ اشاعت : 2018/11/12
امارات اور عمان کے بعد اب بحرین نے بھی اسرائیلی وزیر معاشیات کو دورے کے دعوت دے دی۔
خبر کا کوڈ: 437637 تاریخ اشاعت : 2018/11/12
بحرین ی عوام نے مختلف شہروں میں مظاہرے کرکے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان سے یکجہتی کا اظہار کیا اور ان کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت کے فیصلے کی مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437586 تاریخ اشاعت : 2018/11/06

بحرین کے انقلابی نوجوانوں کی تنظیم چودہ فروری یوتھ کولیشن نے ایک بیان جاری کر کے ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان اور اس جماعت کے دو سینیئر رہنماؤں کو عمر قید کی سزا دیئے جانے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437576 تاریخ اشاعت : 2018/11/05

اسلامی جمہوریہ ایران نے بحرین کی نام نہاد عدالت کی جانب سے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کو عمر قید کی سزا دینے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437572 تاریخ اشاعت : 2018/11/05
اسلامی جمہوریہ ایران نے بحرین کی نام نہاد عدالت کی جانب سے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کو عمر قید کی سزا دینے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437572 تاریخ اشاعت : 2018/11/05
بحرین ی عوام نے مذہبی اور دینی آزادی کے خلاف اقدامات سے باز رکھنے کے سلسلے میں آل خلیفہ کو متنبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437345 تاریخ اشاعت : 2018/10/08
بحرین ی عوام نے مذہبی اور دینی آزادی کے خلاف اقدامات سے باز رکھنے کے سلسلے میں آل خلیفہ کو متنبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437345 تاریخ اشاعت : 2018/10/08
بحرین ی عوام نے اپنے قومی دن کے موقع پر ملک کے مختلف علاقوں منجملہ البلاد القدیم میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف وسیع مظاہرے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436887 تاریخ اشاعت : 2018/08/15
بحرین کے دارالحکومت منامہ کے مضافاتی شہر الدراز کے باشندوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور ظالم شاہی حکومت کی مذمت میں ریلی نکالی۔
خبر کا کوڈ: 436713 تاریخ اشاعت : 2018/07/28
بحرین کی ظالم شاہی حکومت نے عوامی دباؤ کے سامنے گھٹنے ٹیک دئے اور سرانجام اس نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی ہے اور اطلاعات ہیں کہ وہ الدراز شہر میں اپنے گھر سے لندن جانے کے لئے منامہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436543 تاریخ اشاعت : 2018/07/09
بحرین کے الجو جیل کے قیدی نہایت سخت حالات میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436478 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
امریکی اخبار کے مطابق بحرین نے مظاہرین کو کچلنے کے لیے سعودی عرب،کویت اور امارات وغیرہ سے دس ارب ڈالر امداد حاصل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436437 تاریخ اشاعت : 2018/06/30
بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت خراب ہونے اور انہیں ہسپتال منتقل کرنے کے بعد کل رات ان کا آپریشن ہوا۔
خبر کا کوڈ: 436427 تاریخ اشاعت : 2018/06/29
بحرین کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے سیاسی قیدیوں کی حمایت اور ان سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 436416 تاریخ اشاعت : 2018/06/28
بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 436377 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
بحرینی عدالت میں؛
بحرین کی عدالت نے کہا ہے کہ شیخ علی سلمان پر قطر کے لئے جاسوسی کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436342 تاریخ اشاعت : 2018/06/22
بحرین ی وزارت تعلیم نے اساتذہ کے درمیان قرآن و حدیث مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436298 تاریخ اشاعت : 2018/06/17