ایران - صفحه 8

ٹیگس - ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے عارضي خطیب ايت اللہ امامی کاشانی نے کہا کہ سامراجی طاقتیں عراق میں اربعین کے عظيم پیدل مارچ کے خلاف ہیں اور وہ عراقی حکومت کے خلاف نئی اور گھناؤنی سازشیں کررہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441428    تاریخ اشاعت : 2019/10/04

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانیہ دوسروں پر الزامات لگانے کے بجائے یمنی مظلوم عوام کے خلاف جنگ میں جارحیت کرنے والوں کے لئے ہتھیاروں کی فراہمی کو روکے
خبر کا کوڈ: 441382    تاریخ اشاعت : 2019/09/27

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ یمنی فوج کے پاس طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل موجود ہیں انھیں قومی اور ملکی دفاع کا بھر پور حق ہے دوسروں پر الزام عائد کرنے والوں کو ٹھوس شواہد پیش کرنے چاہییں۔
خبر کا کوڈ: 441381    تاریخ اشاعت : 2019/09/27

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے کشمیر میں انسان سوز مظالم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کی کھوکھلی عالمی تنظیموں نے کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے لئے کوئی کام انجام نہیں دیا۔
خبر کا کوڈ: 441380    تاریخ اشاعت : 2019/09/27

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایشیا کے ایک اہم ملک کی حیثیت سے ہندوستان کا ایران کے ساتھ تعلقات کا ایک طویل ماضی ہے اور یہ دونوں ملک ماضی سے زیادہ باہمی تعلقات میں توسیع کی گنجائش رکھتے ہیں-
خبر کا کوڈ: 441377    تاریخ اشاعت : 2019/09/27

آیت الله سعیدی:
شھر قم کے امام جمعہ نے یہ بیان کرتے ہوئےکہ دشمن مذاکرات اور گفتگو کے بہانے ملت ایران کو کمزور ، حقیر اور ہم پر زیادہ سے زیادہ دباو بڑھانے میں کوشاں ہے کہا: حکمراں، مغربی طاقتوں کی مسکراہٹ کے دھوکہ میں نہ آئیں ۔
خبر کا کوڈ: 441350    تاریخ اشاعت : 2019/09/23

آیت اللہ محمد علی موحدی:
تہران کے خطیب جمعہ نے یمن کے سلسلے میں ایران پر امریکی الزام تراشیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، ایران کے خلاف جھوٹ بولنے پر اتر آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441326    تاریخ اشاعت : 2019/09/21

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امام حسین علیہ السلام کے پیغام کو کفر اور سامراج کے محاذ کی حکمرانی سے دنیا کی نجات کا ذریعہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441312    تاریخ اشاعت : 2019/09/18

اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر عراق میں موکب (خیمہ) لگانے والے افراد نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اسلامی سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 441310    تاریخ اشاعت : 2019/09/18

ولادیمیر پوٹین :
روس کے صدر نے کہا ہے کہ ایران ی کوششوں سے وہاں دہشتگردی کے خاتمے میں مدد ملی اور ایک موثر سیاسی حل ممکن ہوسکا۔
خبر کا کوڈ: 441300    تاریخ اشاعت : 2019/09/17

آیت الله نوری همدانی:
مرجع تقلید قم نے یہ  بیان کرتے ہوئے کہ علماء اشرافی گری سے پرھیز کریں کہا کہ اہل حوزہ درس و تعلیم کے ساتھ ساتھ معاشرہ میں سیاسی و سماجی سرگرمیاں بھی انجام دیں ۔
خبر کا کوڈ: 441282    تاریخ اشاعت : 2019/09/14

آیت الله اعرافی نے حوزات علمیہ کئے نئے سال کے اغاز کے پروگرام میں؛
ایران ی حوزات علمیہ کے ذمہ دار نے تاکید کی: ہم ترقی اور پیشرفت کے قائل ہیں مگر اس قیمت میں نہیں کہ حوزہ علمیہ اپنی ذمہ داریوں سے غافل ہوجائے اور اپنی اصالت کو کھودے ۔
خبر کا کوڈ: 441281    تاریخ اشاعت : 2019/09/14

آصف غفور :
پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا کہ مشرق وسطی اور مغربی ایشیا انتہائی اہم علاقے ہیں جہاں غیرملکی طاقتوں نے دوسری عظیم جنگ کے بعد اس خطے کو میدان جنگ میں تبدیل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441226    تاریخ اشاعت : 2019/09/05

صدر حسن روحانی:
ایران کے صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے تیسرے مرحلے پر عملدآمد کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 441223    تاریخ اشاعت : 2019/09/04

آیت الله نوری همدانی کی تقریر سے؛
حوزات علمیہ ایران کے نئے تعلیمی سال کا اغاز ، ۱۴ محرم مطابق ۱۴ ستمبر سے مدرسہ مبارکہ فیضیہ قم میں آیت الله نوری همدانی کی تقریر کے ساتھ ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 441221    تاریخ اشاعت : 2019/09/04

خبر کا کوڈ: 441198    تاریخ اشاعت : 2019/09/02

سید عباس موسوی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر عمل درآمد میں کمی لانے سے متعلق ایران کی جانب سے تیسرا فیصلہ اٹھانے کے لئے تیار ہے تاہم سفارتی کوششوں کی کامیابی کی صورت تیسرے فیصلے کو موخر کیا جاسکتا ہے.
خبر کا کوڈ: 441197    تاریخ اشاعت : 2019/09/02

ماہ محرم الحرام کی آمد پر حرم امام رضا(ع) کا پرچم تبدیل کر دیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 441184    تاریخ اشاعت : 2019/08/31

ڈائریکٹر اور دستاویزی فیلمکار:
دستاویزی فیلم کے ڈائریکٹر محمد نعمتی نے یہ کہتے ہوئے کہ دستاویزی فیلم بنانے والے کو مکتب اهل بیت(ع) کا مروج ہونا چاہئے کہا: ہم مکتب عاشوراء کے وسیلہ دنیا سے کلام کرسکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441167    تاریخ اشاعت : 2019/08/28

گرجستان کے پادری:
گرجستان(جارجیا) کے پادری مال خاز نے اربعین کو انسانوں کے دلوں میں امید کی کرن جانا اور کہا: نجف سے کربلا تک سفر محبت و دوستی مالا مال ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441165    تاریخ اشاعت : 2019/08/28