ٹیگس - حضرت آیت الله نوری همدانی
۱۷ربیع الاول یوم ولادت صادقین کے موقع پر؛
۱۷ربیع الاول یوم ولادت صادقین حضرت رسول اکرم (ص) و امام جعفر صادق(ع) کے موقع پر بیت و دفاتر آیات عظام تقلید میں محافل کا انعقاد ہوا اور طلاب کرام کی عمامہ گزاری کا پروگرام منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 432128 تاریخ اشاعت : 2017/12/06
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے قرآن کریم پر تمام مسلمانوں کو عمل کرنے کی تاکید کرتے ہوئے دنیا کی مشکلات کی بنیادی وجہ الہی کتاب قرآن کریم کے احکامات پر عمل نہ کرنا جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432117 تاریخ اشاعت : 2017/12/05
آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اسلامی اقتصادی نظام کو نافذ کرنے کی ضرورت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اسلامی اقتصاد کا نفاذ معاشرے سے غربت کی جڑ ختم کر دیتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432032 تاریخ اشاعت : 2017/11/30
آیت الله نوری همدانی نے بیان کیا ؛
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اهل بیت طاهرین (ع) کے صفات پنجگانہ کی تشریح کرتے ہوئے کہا کہ اہم ترین اصل امامت کو معاشرے میں بیان کیا جائے اور اسے استحکام عطا کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 432015 تاریخ اشاعت : 2017/11/29
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی دیوانہ کو فوجی مراکز کا دورہ کرنے کی اجازت نہیں دے گا بیان کیا : دشمن کے ساتھ مل کر سازش کرنے کی قیمت جنگ سے زیادہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431580 تاریخ اشاعت : 2017/10/29
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے کہا : اس وقت کی سامراجی و ستبدادی دنیا انسانی حقوق کے نام پر اسلامی جمہوریہ اسلامی ایران اور آزاد و مستقل اسلامی ممالک کو دھمکی دیتے ہیں ۔ اس وقت میانمار میں مسلمانوں پر بہت زیادہ ظلم ہو رہا ہے کہاں ہے انسانی حقوق کا دعوا کرنے والے ۔
خبر کا کوڈ: 430536 تاریخ اشاعت : 2017/10/26
حضرت آیت الله نوری همدانی نے حصول علم دین کو شریف اور اہم مشغلہ بتایا اور کہا: علم دین کے حاصل کرنے سے زیادہ با فضیلت اور اہم کوئی کام نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430493 تاریخ اشاعت : 2017/10/23
آیت الله نوری همدانی نے امریکی حکام کے بیانات کے رد عمل میں؛
حضرت آیت الله نوری نے کہا : تمام لوگ ، علماء اور حکام کو چاہئے کہ امریکا اور اس کے نوکروں کے سامنے اس مقابلہ کے لئے قائد انقلاب اسلامی کی ہدایت و رہنمائی پر کھڑے ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 430391 تاریخ اشاعت : 2017/10/15
آیت الله نوری همدانی کی سید حسن نصرالله سے ملاقات میں؛
حزب الله لبنان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصرالله نے مرجع تقلید حضرت آیت الله نوری همدانی کے محل قیام پر آپ سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 429963 تاریخ اشاعت : 2017/09/16
آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ کہتے ہوئے کہ ولایت و امامت سے انحراف کے نتائج اب تک سامنے آرہے ہیں ، دنیا کے مسلمانوں سے درخواست کی کہ کفار کے مظالم سے مستضعفین جہان خصوصا میانمار کے مسلمانوں کی نجات کیلئے قیام کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429832 تاریخ اشاعت : 2017/09/06
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اسلامی ممالک اور میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام پر ردعمل پیش کرتے ہوئے اس قوم کے حقوق کے دفاع کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429816 تاریخ اشاعت : 2017/09/05
آیت الله نوری همدانی:
سرزمین قم ایران کے مراجع تقلید میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہماری فقہ ، اہل بیت علیھم السلام کی فقہ اور ہماری باتیں اہل بیت علیھم السلام کی باتیں اور خداوند متعال کا سخن ہے کہا: فقہ اہل بیت علیھم السلام کی تعلیم حاصل کرنا طلاب کیلئے عظیم سعادت ہے کہ اس نعمت پر ہمیں خداوند متعال کا شکر بجالانا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 429803 تاریخ اشاعت : 2017/09/04
آیت الله نوری همدانی نئے تعلیمی سال کے پروگرام میں؛
سرزمین قم ایران کے مرجع تقلید حضرت آیت الله نوری همدانی نے طلاب کی ھمہ جانبہ تربیت حوزہ علمیہ کی اہم ترین ذمہ داری بتایا اور کہا: حوزہ جج ، جامع الشرائط ائمہ جمعہ و جماعت اور ہر شھر کیلئے ایک ایسا مجتھد تربیت کرے جو زمانے کے تمام مسائل سے آگاہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 429729 تاریخ اشاعت : 2017/08/30
آیت الله نوری همدانی نئے تعلیمی سال کے پروگرام میں؛
سرزمین قم ایران کے مرجع تقلید حضرت آیت الله نوری همدانی نے طلاب کی ھمہ جانبہ تربیت حوزہ علمیہ کی اہم ترین ذمہ داری بتایا اور کہا: حوزہ جج ، جامع الشرائط ائمہ جمعہ و جماعت اور ہر شھر کیلئے ایک ایسا مجتھد تربیت کرے جو زمانے کے تمام مسائل سے آگاہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 429729 تاریخ اشاعت : 2017/08/30
آیت الله نوری همدانی نے ھندوستان کے آئمہ جمعہ سے ملاقات میں ؛
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ صیہونیزم سے ھندوستان میں مقابلہ اس ملک کے علماء و آئمہ جمعہ کے دوش پر ہے ، اس ملک میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے سفر کرنے پر عکس العمل پیش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429604 تاریخ اشاعت : 2017/08/22
آیت الله نوری همدانی نے ھندوستان کے آئمہ جمعہ سے ملاقات میں ؛
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ صیہونیزم سے ھندوستان میں مقابلہ اس ملک کے علماء و آئمہ جمعہ کے دوش پر ہے ، اس ملک میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے سفر کرنے پر عکس العمل پیش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429604 تاریخ اشاعت : 2017/08/22
آیت الله نوری همدانی نے قم کے گورنر سے ملاقات میں تاکید کی ؛
حضرت آیت الله نوری همدانی نے سماج اور عوام کی خدمت کو حکام و سربراہان مملکت کے لئے ایک بہترین موقع جانا ہے اور اس وضاحت کے ستھ کہ اس بہترین موقع کی قدر کرنی چاہیئے اور لوگوں کی مشکلات کو فورا حل کرنے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428782 تاریخ اشاعت : 2017/06/29
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے حوزہ علمیہ کے استقلال کو پسندیدہ کام بتایا اور کہا کہ حوزہ علمیہ کی وابستگی ضرر رساں اور استقلال تقویت کا باعث ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428483 تاریخ اشاعت : 2017/06/10
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے بیان کیا : معاشرے کی خدمت ایک ایسے امور میں سے ہے کہ جس کا شمار شریف ترین عبادت میں ہوتا ہے ، عوام ، حکام اور حکومتی ذمہ داروں کو چاہیئے کہ جس حد تک ممکن ہو لوگوں کی خدمت کریں ۔
خبر کا کوڈ: 427674 تاریخ اشاعت : 2017/04/23
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ شیاطین دین و انقلاب کو نقصان پہوچانے کے لئے مسلسل منصوبہ بندی میں مشغول ہیں بیان کیا : دشمن کی کوشش ہے کہ مختلف میدان میں اسلامی حکومت کی شناخت کو ختم کر دیں ۔
خبر کا کوڈ: 427577 تاریخ اشاعت : 2017/04/18