Tags - حضرت آیت الله نوری همدانی
آیت الله نوری همدانی:
سرزمین ایران کے مشھور مرجع تقلید حضرت آیت الله حسین نوری همدانی نے حشد الشعبی (عراقی عوامی فورس) کی مستقل کامیابیوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: یہ کامیابیاں نہایت اہم ہیں اور یہ مقابلہ مکمل پیروزی تک جاری رہنا چاہئے ۔
News ID: 426798    Publish Date : 2017/03/10

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے عراق میں مزاحمتی محاذ اور حشد الشعنی کی کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : یہ کامیابی بہت ہی اہم ہے یہ مقابلہ منصوبہ بندی کے ساتھ مکمل کامیابی تک جاری رہنا چاہیئے ۔
News ID: 426782    Publish Date : 2017/03/09

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے ایمان اور معنویت کو دشمن پر کامیابی کا سبب جانا ہے اور اسلام کی عزت و اقدار کو جہادی رجحان کا حصول جانا ہے ۔
News ID: 426741    Publish Date : 2017/03/07

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ مظلومین زمان حوزہ و انقلاب کے بزرگوں سے اپنی امید باندھے ہوئے ہیں بیان کیا : دشمن اپنی تمام طاقت اسلام و انقلاب کو نقصان پہوچانے کے لئے اکٹھا کر رکھا ہے ۔
News ID: 426650    Publish Date : 2017/03/03

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ شخص کا مسلمان ہونا اور لوگوں کی مشکلات پر توجہ نہ کرنا بی معنی ہے بیان کیا : اسی وجہ سے ایران فلسطین و یمن اور آل سعود و آل خلیفہ کے ظلم پر بے توجہ نہیں رہ سکتا ۔
News ID: 426598    Publish Date : 2017/02/28

آیت الله نوری همدانی:
سرزمین ایران کے مراجع تقلید میں سے حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے ملت اسلامیہ کو شهادت حضرت زهرا(س) کی مجالس میں اتحاد کی مراعات کرنے کی تاکید کی اور کہا: فاطمیہ کے پروگرام میں اختلافی باتوں سے پرھیز کرتے ہوئے اصول اور حقائق بیان کئے جائیں ۔
News ID: 426577    Publish Date : 2017/02/27

درس خارج میں بیان ہوا؛
حضرت آیت‌الله نوری همدانی نے حکمت، عزت و مصلحت کو انقلاب اسلامی کے اصول و ارمانوں میں سے جانا ہے اور کہا : بعض لوگ صرف اپنے مصلحت کو مد نظر رکھتے ہیں ، حالانکہ عزت کا تقاضہ یہ ہے کہ خاموشی اختیار نہ کریں اور حوزات علمیہ بیدار رہیں ، حکومت کے سربراہان کو بھی چاہیئے کہ دشمن کی زیادہ خواہی کے مقابلہ میں ڈٹ کر کھڑے رہیں ۔
News ID: 426071    Publish Date : 2017/02/02

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ برطانیہ علاقے میں اختلاف پیدا کرنے اور ملک میں دخل اندازی کرنے والا ملک ہے بیان کیا : اگر کسی دن ضرورت پیدا ہوئی تو میں خود بحرین جانے کے لئے تیار ہیں اور کفن پہن کر وہاں کی عوام کے اقدام کا دفاع کرے نگے ۔
News ID: 426034    Publish Date : 2017/01/31

فقہ کے درس خارج میں اعلان ہوا ؛
حضرت آیت الله نوری همدانی نے بحرین کی عوام اور آیت الله شیخ عیسی قاسم کے اقدام کی حمایت کرتے ہوئے بیان کیا : بین الاقوامی برادری اپنی شرم آور سکوت کو توڑیں اور بحرین کی مظلوم عوام کے حق کا دفاع کریں ۔
News ID: 425983    Publish Date : 2017/01/29

آیت الله نوری همدانی:
سرزمین ایران کے مرجع تقلید حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ کہتے ہوئے کہ امام خمینی رہ نے انقلاب اسلامی کو پیروز کر کے دنیا کے تمام مستضعفین کو عالمی سامراجیت کے مقابل متحد کردیا کہا: انقلاب اسلامی اور نظام جمھوری اسلامی ایران سے دشمنوں کی دشمنی بنیاد بھی یہی ہے ۔
News ID: 425973    Publish Date : 2017/01/28

آیت الله نوری همدانی:
سرزمین قم ایران کے مشھور مراجع تقلید حضرت آیت الله حسین نوری همدانی یہ کہتے ہوئے کہ اسلامی معاشرہ ظالم و مظلوم اور فقیر و ثروت مند افراد میں نہیں تقسیم ہونا چاہئے کہا: مسلم معاشرہ متوازن رہنا چاہئے ۔
News ID: 425874    Publish Date : 2017/01/23

آیت الله نوری همدانی:
سرزمین قم ایران کے مشھور مرجع تقلید حضرت آیت الله نوری همدانی نے حوزہ علمیہ کو منکرات سے مقابلے کے لئے میدان عمل میں اترنے کی درخواست کی ۔
News ID: 425832    Publish Date : 2017/01/21

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے اس زمانہ میں انسان کی بد حالی کو قرآن کے احکامات پر عمل نہ کرنے کا سبب جانا ہے اور دشمن کی طرف سے اسلام و انقلاب کو نقصان پہوچانے کی منصوبہ بندی کے سلسلہ میں متنبہ کیا ہے ۔
News ID: 425696    Publish Date : 2017/01/15

News ID: 425085    Publish Date : 2016/12/16

News ID: 425082    Publish Date : 2016/12/15

آیت الله نوری همدانی :
حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ ہم لوگوں کو دشمن کے نفوذ سے مقابلہ کرنا چاہیئے اور اس کے مقابلہ میں مقاومت کریں بیان کیا : اگر وہ چاہتے ہیں کہ ہم پر پابندی لگائیں تو جان لین کہ ہم اہل رمضان ہیں اور اگر ہم سے جنگ کرنا چاہتے ہیں تو ان کو معلوم ہونا چاہیئے کہ ہم اہل عاشورہ ہیں ۔
News ID: 424390    Publish Date : 2016/11/11

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے حوزات علمیہ میں فقیہ کے تربیت کی ضرورت کی تاکید کرتے ہوئے وضاحت کی : اس کے باوجود کہ فقاہت کے بہت سارے شرائط ہیں لیکن میری آرزو ہے کہ حوزات علمیہ میں زیادہ سے زیادہ فقیہ کی تربیت کی جائے کیونکہ معاشرے میں فقیہ کی بہت ضرورت ہے ۔
News ID: 424251    Publish Date : 2016/11/04

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اربعین کو ایک مذہبی اور سیاسی واقعہ جانا ہے اور اس مفید مواقع سے اچھی طرح اور زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنے کی تاکید کی ہے ۔
News ID: 424189    Publish Date : 2016/11/01

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ معاشرے میں جوان بہت ہی اہم و تاثیر گزار قوت ہیں بیان کیا : معاشرے کی تمام ترقی و پیش رفت ولایت فقیہ کے سایہ میں ہے ولی فقیہ کے وجود میں معاشرے دو طرفہ و اختلاف میں مبتلی نہ ہو ۔
News ID: 424125    Publish Date : 2016/10/29

ایران کے دو مراجع کرام نے آپس میں ملاقات کی؛
حضرات آیات صافی گلپایگانی و نوری همدانی نے اپنے ملاقات میں حوزات علمیہ اور ملک کے مختلف مسائل پر گفت و گو کی اور اسی طرح ملک میں پائی جانے والی ثقافتی امور میں کمی کے سلسلہ میں تشویش کا اظہار کیا ۔
News ID: 423862    Publish Date : 2016/10/16