Tags - حضرت آیت الله سبحانی
آیت الله سبحانی :
حضرت آیت الله سبحانی نے اس بیان کے ساتھ کہ تجارت عوام کے لئے ہے کہا : اگر حکومت اور بینک تجارت کرے نگے تو عوام کو بے کاری و بے روزگاری کا سامنا کرنا پڑے گا ، بانکوں کو امانتداری کرنی چاہیئے اور اس امانت داری کے عوض میں اس کی اجرت حاصل کرے لیکن اگر خود بینک تجارت میں مشغول ہو جائے تو بہت سارے مشکلات پیدا ہونے لگے گی ۔
News ID: 428125 Publish Date : 2017/05/18
آیت الله سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے اس بیان کے ساتھ کہ مسلسل گناہ کبیرہ میں مبتلی ہونا سبب ہوتا ہے کہ انسان خداوند عالم اور قیامت کا انکار کرے بیان کیا : یہاں تک کہ گناہ صغیرہ اورکبیرہ انسان کو ارتداد کے نزدیک پہوچا دیتا ہے ۔
News ID: 427771 Publish Date : 2017/04/27
آیت الله سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے اس بیان کے ساتھ کہ رشوت کی مشکلات مکمل طور پر ختم ہونا چاہیئے بیان کیا : ڈاکٹروں میں خدمت کا جذبہ پیدا اور مضبوط ہو اور ڈاکٹروں کے بعض کام خدا کے لئے ہونا چاہیئے ۔
News ID: 427676 Publish Date : 2017/04/23
نوروز کے موقع پر آیت الله جعفر سبحانی کی نصیحتیں؛
سرزمین ایران کے مرجع تقلید حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے نوروز کے قریب ہونے پر ایرانی قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا : اس قومی عید کے موقع پر صلہ رحم انجام دیں، فقیروں کی دستگیری کریں اور ایک دوسرے کی مشکلات حل کریں ۔
News ID: 426903 Publish Date : 2017/03/15
آیت الله سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے اس بیان کے ساتھ کہ قرآنی تعلیمات و مسائل کو معاشرے میں خاص کر جوان نسل کے درمیان وسعت دی جائے بیان کیا : قرآن کریم سے مانوس ہونا سبب ہوتا ہے کہ ہمارے جوان گناہ و معصیت میں مبتلی نہ ہوں اور ایک طرح سے دوری اختیار کریں ۔
News ID: 426784 Publish Date : 2017/03/10
آیت الله سبحانی نے اپنے درس خارج فقہ میں؛
حضرت آیت الله سبحانی نے آج اپنے درس خارج فقہ کے آغاز پر مسجد اعظم کی تعمیر میں آیت الله العظمی سید حسین طباطبائی بروجردی اور حوزہ علمیہ گلپائگانی کی تعمیر میں آیت الله العظمی سید محمد رضا گلپائگانی کی کوششوں کی قدر دانی کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
News ID: 426477 Publish Date : 2017/02/22
آیت الله جعفر سبحانی :
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے ۲۲ بهمن شمسی ھجری مطابق ۱۰ فروری عیسوی کو انقلاب اسلامی ایران کی سالگرد کے موقع پر منعقد ہونے والے عظیم الشان مظاھرے میں شرکت کی دعوت دی ۔
News ID: 426184 Publish Date : 2017/02/08
آیت الله سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان کا عقل قرآن کریم کے مانند کہتا ہے کہ مسلم کو مجرم کی طرح نہیں ہونا چاہیئے بیان کیا : مسلمان خداوند عالم کے تمام احکامات کی اطاعت کرتا ہے لیکن مجرم ایسا نہیں کرتا ہے ، خداوند عالم کبھی بھی مجرم و مسلمان کو مساوی قرار نہیں دیتا ؛ ہم کبھی بھی خداوند عالم پر حکم نہیں کرتے بلکہ خداوند عالم کے صفات پر فکر کر کے اس حکم کو سمجھتے ہیں ۔
News ID: 426073 Publish Date : 2017/02/02
آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ معاشرے کو وہ علماء نجات دیتے ہیں جو معاشرے میں موجود رہ کر لوگوں کے درد سے آگاہ رہتے ہیں کہا: ایک عالم کے لئے یہ جاننا ضروری ہے کہ اس کے معاشرہ کا درد ہے ۔
News ID: 425349 Publish Date : 2016/12/28
حضرت آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہمارے شھر فقہاء سے خالی ہو رہے ہیں کہا: سیکڑوں شھر ایسے ہیں جہاں ایک بھی ایسا انسان نہیں جو کتاب لمعتیں کی بخوبی تدریس کر سکے کیوں کہ اس کتاب کی تدریس وہ کر سکتا ہے جو خود فقیہ ہو نہ کہ کیسٹ سنکر تدریس کرے ۔
News ID: 425069 Publish Date : 2016/12/14
آیت الله سبحانی :
حضرت آیت الله سبحانی نے مختلف میدان میں رضاکار فوج کے اقدامات و کاوشوں کو اپنی خوشی کا اسباب جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ الحمد للہ عوامی رضاکار فوج نے علمی اور عملی میدان میں کامیابی حاصل کی ہے ۔
News ID: 424521 Publish Date : 2016/11/17
آیت الله سبحانی :
علماء کرام اسلام پر لگی ہوئے آگ کو خاموش کرنے کی فکر کریں / معاشرے میں دو جناحی سے پرہیز کرنا چاہیئے
حضرت آیت الله سبحانی نے اس بیان کے ساتھ کہ اگر اتحاد کی رسی کو مضبوتی سے پکڑ لے نگے تو تمام مشکلات حل ہو جائے گا بیان کیا : ہم سب کو معلوم ہونا چاہئے کہ اختلافات پر توجہ کئے بغیر عالم اسلام میں تفرقہ کے موضوع کو حل کریں اور جن علماء کا دل اسلام کے لئے جلتا ہے انہیں اس مشکل کے خاتمے کے لئے قدم اٹھانا چاہیئے اور سیاسی و گروہی مسائل کی آگ کو خاموش کر دینا چاہیئے ۔
News ID: 424376 Publish Date : 2016/11/10
News ID: 423303 Publish Date : 2016/09/18