ٹیگس - اسلام
گورنر پنجاب چودھری محمد سرور :
چوہدری محمد سرور نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام کا احترام تمام مسلمانوں کیلئے واجب ہے۔
خبر کا کوڈ: 443577 تاریخ اشاعت : 2020/08/28
رھبرانقلاب اسلام ی: انسان کی ترقی کی راہیں تو بند نہیں ہیں! ممکن ہے ہزاروں برس یا کروڑوں برس انسان زندگی گزارے، حیات جتنی بھی ہو ترقی کرتا رہے گا مگر آج بنیادی اصول ٹوٹ چکے ہیں کہ جس کی بنیاد پیغمبر اسلام (ص) نے رکھی تھی اور اس کی حفاظت کیلئے وصایت و نیابت کی بنیاد رکھی «مگر خلاف ورزی کی گئی» کہ اگر خلاف ورزی نہ کی گئی ہوتی تو کچھ اور ہی ہوتا یہ «غدیر» ہے۔ 29 ذی القعده 1426ھ مطابق 30 دسمبر 2005ء ۔
خبر کا کوڈ: 443380 تاریخ اشاعت : 2020/08/06
رہبر معظم انقلاب اسلامی :
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا کہ دشمن کی سازش کو ناکام بنانے کے لئے ہمیں اپنی طاقت اور قوت کو متمرکز اور ایک جگہ جمع کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 443323 تاریخ اشاعت : 2020/07/31
مصر کے مفتی :
مصر کے مفتی نے جوانوں کو با خبر کرنا اور ضمیر کو بیدار کرنے کی ضرورت کی تاکید کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ عالم اسلام کا سر فہرست مسئلہ ہے اس پر بے توجہی کرنا اسلام سے خیانت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443047 تاریخ اشاعت : 2020/06/30
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے مرحوم آیت الله امینی کی اسلام و انقلاب کی خدمت میں خالصانہ و مجاہدانہ کوشش کی تقدیر و تعریف کی ۔
خبر کا کوڈ: 442584 تاریخ اشاعت : 2020/04/26
حجت الاسلام میر اطہر علی:
حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا : خود کو اور عوام کو ادارے صحت کی طرف سے بیان کئے گئے طبی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تاکید کریں تا کہ اس وبا سے محفوظ رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442569 تاریخ اشاعت : 2020/04/24
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جس وقت مسلمانوں نے شہر کی فضاؤں میں صدائے اذان کی گونج سنی تو وجد میں آ گئے۔
خبر کا کوڈ: 442453 تاریخ اشاعت : 2020/04/06
قاضی نیازحسین نقوی :
انہوں نے کہا کہ ویلنٹائن ڈے جیسی غیر شریفانہ مغربی ثقافتی رسومات کی وجہ سے ہمارے معاشرے میں عورتوں کیخلاف جرائم میں اضافہ ہوا ہے، اسلام کی رو سے اپنے پیاروں سے اظہار محبت ایک دن نہیں بلکہ پورا سال ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 442108 تاریخ اشاعت : 2020/02/13
محمد اکرم رضوی :
انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکہ نے اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کیلئے جعلی جہادی تنظیمیں کھڑی کی ہیں، اسلام امن و محبت، رواداری اور احترام انسانیت کا درس دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442003 تاریخ اشاعت : 2020/01/26
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے تاکید کی کہ حجاز کے حکمران اگر قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق اسلام دشمنوں کے دباﺅ سے نکلیں اور اسلام و مسلمانوں کی اچھی نمائندگی کریں تو فلسطین، میانمار اور کشمیر میں مظالم ڈھانے والوں کی نیندیں حرام ہوسکتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441858 تاریخ اشاعت : 2020/01/01
علامہ مجاہد عباس گردیزی:
ملتان میں وحدت اُمت واستحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ اتحاد امت کا سب سے بہترین نقطہ یہ ہے کہ اپنے اپنے عقائد پہ رہتے ہوئے ایک دوسرے کی باتوں کو سنیں اور اپنے قلب کو وسیع کریں تو وحدت قائم ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441785 تاریخ اشاعت : 2019/12/21
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: انبیاء الھی(ع) اس لئے آئے کہ انسان کو خود انسان کے نزدیک سمجھا سکیں اور دنیا کو انسان کے نزدیک سمجھا سکیں نیز انسان اور جہان کے آپسی رابطہ کو بیان کرسکیں ۔
خبر کا کوڈ: 441731 تاریخ اشاعت : 2019/12/09
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ مسجد دین اسلام کا مرکز ہے اسی لئے امام خمینی رح نے فرمایا مساجد اسلام کے مورچے ہیں انہیں آباد رکھو۔
خبر کا کوڈ: 441493 تاریخ اشاعت : 2019/10/22
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ خاندان رسالت (ص) کی ان عظیم اور مقدس ہستیوں نے اپنا سب کچھ قربان کرکے اسلام کے پرچم کو سربلند کیا ۔
خبر کا کوڈ: 441468 تاریخ اشاعت : 2019/10/20
سعودی عرب میں اسلام ی قانوں کو تجدد گرائی کے نام پر پامال کیا جا رہا ہے، شراب و قمار بازی کی اجازت کے بعد اب نامحرم جوڑے کوایک ساتھ ایک کمرے میں سونے کی اجازت ۔
خبر کا کوڈ: 441434 تاریخ اشاعت : 2019/10/06
موبایل قرآنک کلاسز نوجوانوں کے لیے ہرارے میں شروع کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441422 تاریخ اشاعت : 2019/10/02
ایک چینی خاتون حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں دین اسلام سے مشرف ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 441413 تاریخ اشاعت : 2019/10/01
جوزف مینوئل آئس :
پرتغال سے تعلق رکھنے والے جوان ”جوزف مینوئل آئس" نے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہرمیں دین اسلام قبول کرلیا ۔
خبر کا کوڈ: 441339 تاریخ اشاعت : 2019/09/22
بین الاقوامی امداد رسانی اور ڈیولپمنٹ مرکز IARC کے تعاون سے میڈیا میں اسلام کے درست تصور کو پیش کرنے کے حوالے سے اٹلی کے شہر " ریمینی" میں نمایش منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 441107 تاریخ اشاعت : 2019/08/21
آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف عراق نے بیان کیا کہ نجف اشرف مرقد مطهر امام علی(ع) کی برکتوں سے حقیقی اسلام کا مرکز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441099 تاریخ اشاعت : 2019/08/19