ٹیگس - امریکہ 						
 					ایگنس کالامارڈ:
                
                اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر انسانی حقوق کی خصوصی رپورٹر برائے ماورائے عدالت قتل و ٹارگٹ کلنگ نے عرب نیوز چینل المیادین کیساتھ اپنی گفتگو کے دوران کہا ہے کہ کسی دوسرے ملک کے ایک عالی رتبہ حاکم کو یوں نشانہ بنایا جانا بعید ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 443162                           تاریخ اشاعت                        : 2020/07/13
                                    مولانا سید صفی حیدر :
                
                 امریکہ  کے موجودہ حالات پر بیان جاری کرتے ہوئے ادارۂ تنظیم المکاتب کے سکریٹری نےفرمایا: اسلامی اصولوں پر عمل در آمد ہی حکومت کی کامیابی کی ضمانت ہےکیوں کہ اسلامی اصول حکومت نہ صرف انسان بلکہ ہر ذی حیات بلکہ ہر مخلوق کی قدردانی۔
                                    خبر کا کوڈ: 442937                           تاریخ اشاعت                        : 2020/06/13
                                    حجت الاسلام حسن روحانی :
                
                ایران کے صدر مملکت نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ اس مشکل صورتحال میں  امریکہ ، ویسے ہی ایران کیخلاف پابندیوں میں اضافہ کرتا رہتا ہے اور ادویات کے شعبے میں بھی ان پابندیوں کا نفاذ کیا گیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 442551                           تاریخ اشاعت                        : 2020/04/21
                                    عصر حاضر میں عالم انسانیت پر پر جس وبائی بیماری نے حملہ کیا ہے اس نے پوری دنیا کو ہلاکر رکھ دیا ہے ۔
                                    خبر کا کوڈ: 442438                           تاریخ اشاعت                        : 2020/04/05
                                    تحریک حزب اللہ عراق
                
                حزب اللہ نے کل رات ایک بیان جاری کرتے ہوئے عراق میں  امریکہ  کو خطرناک کھیل کھیلنے سے متعلق متنبہ کرتے ہوئے عراقی مجاہدوں سے کہا ہے کہ وہ  امریکہ  کے مذموم عزائم کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار رہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 442385                           تاریخ اشاعت                        : 2020/03/26
                                    معصومہ قم اسلامک انسٹیٹیوٹ کی جانب سے  امریکہ  کی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا ۔
                                    خبر کا کوڈ: 441910                           تاریخ اشاعت                        : 2020/01/08
                                    کمانڈر غلام علی ابو حمزہ :
                
                سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک کمانڈر نے کیا کہ   امریکہ  کا دل تل ابیب بھی ہمارے نشانے پر ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 441877                           تاریخ اشاعت                        : 2020/01/05
                                    محمد جواد ظریف :
                
                اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ  امریکہ  غاصب صہیونی حکومت کی بھر پور حمایت کررہا ہے اور وہ مسئلہ فلسطین کو کمزور کرنے اور اسے محو کرنے کی تلاش و کوشش جاری رکھے ہوئےہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 441503                           تاریخ اشاعت                        : 2019/10/24
                                    یحیی سریع :
                
                یمنی فوج کے ترجمان نے کہا کہ ہمارے ہاتھ بندھے نہیں ہیں ہم مکہ اور مدینہ کے علاوہ سعودی عرب کی ہر جگہ کو نشانہ بناسکتے ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 441304                           تاریخ اشاعت                        : 2019/09/17
                                    محمدجواد ظریف :
                
                ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ  امریکہ  کی جانب سے ڈالر کی برتری اور اس ملک کی معیشت کو دوسروں پر حملے کے لئے بطور ہتھیار استعمال کرنا،اس کی نابودی پر منتج ہوگا۔
                                    خبر کا کوڈ: 441233                           تاریخ اشاعت                        : 2019/09/05
                                    محمد جواد ظریف :
                
                ایران کے وزیر خارجہ نے  امریکہ  کے ساتھ مذاکرات کو واشنگٹن کی ایٹمی معاہدے میں واپسی اور ملت ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کے خاتمے سے مشروط کردیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 441176                           تاریخ اشاعت                        : 2019/08/29
                                    محمد اشتیہ :
                
                فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ  امریکہ  نے مشرق وسطی میں ہمہ گیر اور منصفانہ امن کے تمام راستے بند کر دیئے ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 441065                           تاریخ اشاعت                        : 2019/08/15
                                    یحی رحیم صفوی :
                
                رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی جنرل یحی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ  امریکہ  اور اسرائیل زوال کا شکار ہیں جبکہ ایران کی طاقت میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 440891                           تاریخ اشاعت                        : 2019/07/25
                                     امریکہ  کے مقابلے میں ایران کے استقامت کے درمیان صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کسی اچھے معاہدے کے حصول کے حوالے سے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 440872                           تاریخ اشاعت                        : 2019/07/23
                                    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کسی راہ حل تک پہنچنے کے لئے یورپی ممالک کے ساتھ ٹیلیفون پرسرکاری اور غیر سرکاری سطح پر گفتگو کا سلسلہ جاری ہے ورنہ ہم 60 دن کے بعد تیسرے مرحلے میں عملی قدم اٹھائیں گے۔
                                    خبر کا کوڈ: 440755                           تاریخ اشاعت                        : 2019/07/08
                                    علی شمخانی :
                
                اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران اور  امریکہ  کے درمیان کوئی جنگ نہیں ہوگی۔
                                    خبر کا کوڈ: 440628                           تاریخ اشاعت                        : 2019/06/19
                                    سعودی عرب نے  امریکہ  اور اسرائیل کو خوش رکھنے کیلئے اپنا سب کچھ داو پر لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 440616                           تاریخ اشاعت                        : 2019/06/18
                                    محمد جواد ظریف:
                
                ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ مذاکرات اور قیدیوں کے تبادلے کی تجویز ایران نے نہیں بلکہ  امریکہ  نے دی تھی اور اب ایران  امریکہ  کے جواب کا منتظر ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 440280                           تاریخ اشاعت                        : 2019/04/28
                                    حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ  امریکہ  وحشیانہ طور پر ایران میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد روک رہا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 440123                           تاریخ اشاعت                        : 2019/04/08
                                    علی شمخانی :
                
                ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا : افغانستان میں  امریکہ  کی جانب سے داعش کی منتقلی انتہائی خطرناک ہے ۔
                                    خبر کا کوڈ: 439459                           تاریخ اشاعت                        : 2018/12/27