ٹیگس - فوج
نائیجیریا کے شمال میں واقع شہر کدونا میں سکیورٹی فورس نے حسینی عزاداروں پر حملہ کر کے تین سوگواروں کو شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 443597 تاریخ اشاعت : 2020/08/31
عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں امریکی دہشت گرد فوج یوں کے ایک کانوائے کے راستے میں متعدد دھماکے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 443543 تاریخ اشاعت : 2020/08/24
امریکی فوج ی دہشتگردوں اور ان سے وابستہ کرد ملیشیا نے مشرقی شام کے دیر الزور علاقے کے تمام قبائل کا واٹر سپلائی اسٹیشن تباہ کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443452 تاریخ اشاعت : 2020/08/14
عراق کے صوبے صلاح الدین میں دہشتگرد امریکی فضائیہ کے اڈے البلد میں کاٹیوشا راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443450 تاریخ اشاعت : 2020/08/14
ھندوستان:
بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز بلند کرنے پر جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو ) کے ریسرچ اسکالر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443297 تاریخ اشاعت : 2020/07/28
امریکہ کے دہشت گرد فوج یوں نے آدھی رات کو عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ کے مرکزی دفتر پر دہشت گردانہ حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 443014 تاریخ اشاعت : 2020/06/26
عراق کے اہل سنت عالم دین:
عراقی علماء تنظیم کے سربراہ نے اس تاکید کے ساتھ کہ بیرونی ممالک کی فوج کو اس ملک سے اخراج کی تاکید کی ہے کہ کسی بھی صورت میں اس کے انجام دہی میں تاخیر نہیں ہونی چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 442926 تاریخ اشاعت : 2020/06/11
جارحیت کا نشانہ بننے والے بچوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کشمیر میں ھندوستانی فوج نے گزشتہ برس 5 اگست کے بعد سے 13000 سے زائد کم عمر بچوں کو غیر قانونی حراست میں لے رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442885 تاریخ اشاعت : 2020/06/05
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے ملہورا میں ھندوستانی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 4 نوجوانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
خبر کا کوڈ: 442557 تاریخ اشاعت : 2020/04/22
امریکی فوج ی سامان بغداد کے قریب امریکی فوج ی اڈے التاجی میں منتقل کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442415 تاریخ اشاعت : 2020/03/31
عراق میں نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے القائم فوج ی اڈے کو خالی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ طور پر اب اس ملک سے نکل جانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442333 تاریخ اشاعت : 2020/03/18
عراق کے عبوری وزیر اعظم:
عراق کے نامزد وزیر اعظم نے الحشد الشعبی کو عراقی فوج کا حصہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 442332 تاریخ اشاعت : 2020/03/18
شامی فوج ترک فوج کو اپنی سرزمین سے نکالنے کی تلاش و کوشش کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441516 تاریخ اشاعت : 2019/10/27
مودی سرکار سیاسی رہنماؤں کو بھی وادی کا دورہ کرنے کی اجازت نہیں دے رہی۔
خبر کا کوڈ: 441317 تاریخ اشاعت : 2019/09/19
ہندوستان نے کشمیر کو فوج ی چھاؤنی میں تبدیل کرنے کے لئے مزيد 70 ہزار فوج ی کشمیر بھیج دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440981 تاریخ اشاعت : 2019/08/05
محمد جواد ظریف :
اامریکی افواج کا انخلاء امریکہ کے علاوہ دنیا کے مفاد کے عین مطابق ہے۔سلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے اس بیان کہ خلیج فارس میں موجود امریکی فوج مکمل طور پر بیکار ہے، بالکل صحیح ہے۔
خبر کا کوڈ: 440661 تاریخ اشاعت : 2019/06/25
یمنی فورسز اور قبائل کے خصوصی دستوں نے جیزان کے قبالہ اور جبل النار محاذوں پر ایک کارروائی کے دوران درجنوں سعودی فوج یوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440334 تاریخ اشاعت : 2019/05/07
منی فورسز نے سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوج ی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل بدر ۱ سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440043 تاریخ اشاعت : 2019/03/24
مقبوضہ فلسطین کے شہر آرائیل میں فلسطینیوں کے حملے میں ۲ صہیونی فوج ی ہلاک جبکہ ۶ صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440000 تاریخ اشاعت : 2019/03/17
نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے امریکی صدر جمھوریہ کے حالیہ سفر عراق کی جانب اشارہ کیا اور کہا: عراقی اپنی حفاظت خود کرسکتے ہیں لہذا انہیں امریکا کی ضرورت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439479 تاریخ اشاعت : 2018/12/29