عراق - صفحه 5

ٹیگس - عراق
حزب اللہ عراق:
حزب اللہ عراق نے اعلان کیا ہے کہ عراق کی سیاسی قوتوں کو اپنے او پر کسی ایسے شخص کو مسلط نہیں ہونے دینا چاہئے جو امریکی ایجنٹ ہو۔
خبر کا کوڈ: 441822    تاریخ اشاعت : 2019/12/28

عراق کی عصائب اہل الحق تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ ، صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات عراق میں فتنہ پیدا کرنے میں ملوث رہے ہیں .
خبر کا کوڈ: 441794    تاریخ اشاعت : 2019/12/22

نجف اشرف کے امام جمعہ:
شھر نجف اشرف کے امام جمعہ نے امریکی صدر جمھوریہ «ٹرمپ» کے مواخذہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: امریکا بکھرنے کے قریب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441791    تاریخ اشاعت : 2019/12/22

خبر کا کوڈ: 441755    تاریخ اشاعت : 2019/12/14

عراق ی دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع شہر سامرا میں جمعرات کی شب ، دوسری بار پیش آنے والے دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں شدید دھماکا ہوا۔
خبر کا کوڈ: 441747    تاریخ اشاعت : 2019/12/13

علامہ سید نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں طلبا اور علماء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: بلوائیوں کے حملے سے امت مسلمہ کا اتحاد ہی نہیں عراق ی عوام کا بھی نقصان ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 441733    تاریخ اشاعت : 2019/12/09

عراق:
عصائب اهل‌ الحق عراق کے سربراہ نے داخلی فتنوں کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اسلحہ صرف حکومت کے پاس ہونا چایئے۔
خبر کا کوڈ: 441724    تاریخ اشاعت : 2019/12/08

حکمت ملی پارٹی نے سازشوں کو ناکام بنانے کے حوالے سے قبائل کے کردار کو قابل تعریف قرار دیا۔ ایکنا نیوز- خبر
خبر کا کوڈ: 441711    تاریخ اشاعت : 2019/12/04

عراق کی تازہ صورتحال پر تبصرہ :
عراق ی کالم نگار ایہاب الجبوری نے 13 ستمبر 2019 کو اپنے کالم میں یہ سوال اٹھایا تھا کہ کیا وزیراعظم عادل عبدالمہدی کا دورہ چین اور مختلف شعبوں میں اقتصادی معاھدے انکے اقتدار کی بساط لپیٹ سکتے ہیں ؟
خبر کا کوڈ: 441704    تاریخ اشاعت : 2019/12/03

85 سالہ محمدی دربار عراق کے مذہبی شہروں نجف اور کربلا کے درمیان 80 کلومیٹر کے راستے پر 50 ہزار درخت لگانا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441692    تاریخ اشاعت : 2019/12/01

عراق کی پارلیمنٹ نے عراق ی وزیراعظم عادل عبدالمہدی کا استعفی قبول کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441687    تاریخ اشاعت : 2019/12/01

بدامنی کے واقعات پر آیت اللہ العظمی سیستانی کا انتباہ؛
عراق کی اعلی دینی قیادت نے قوم کو بیرونی دشمن کی سازشوں اور بدامنی کے حوالے سے سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441682    تاریخ اشاعت : 2019/11/30

عراق کی جماعت عصائب اہل حق کے سربراہ نے ملک میں عوام کے مطالبات کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ مشکلات سے نکلنے کی راہ حل حکومت کی برطرفی نہیں بلکہ بنیادی آئین میں اصلاح اور بیرونی مداخلت کا خاتمہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441651    تاریخ اشاعت : 2019/11/24

شیعہ مرجع تقلید نے تاکید کی ہے کہ مظاہرہ پر پرامن ہونا چاہیے اور ہر قسم کی تخریب کاری اور تشدد درست نہیں۔
خبر کا کوڈ: 441638    تاریخ اشاعت : 2019/11/23

عراق کے ممتاز عالم دین مقتدی الصدر نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے عراق میںم داخلت کا سلسلہ ختم نہ کیا تو کئی ملین مظاہرین کے ذریعہ عراق سے امریکہ کا خاتمہ کردیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 441598    تاریخ اشاعت : 2019/11/12

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے 13 آبان کے دن امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا دروازہ ہمیشہ کے لئے بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441580    تاریخ اشاعت : 2019/11/09

آیت‌الله العظمی سیستانی کے نمایندے شیخ عبدالمهدی الکربلایی نے ملکی صورتحال پر رد عمل ظاہر کردیا۔
خبر کا کوڈ: 441577    تاریخ اشاعت : 2019/11/09

آیت الله یعقوبی:
مرجع تقلید عراق نے بیان کیا کہ قرآن کریم میں انسانی حیات کو نظم عطا کرنے کے قوانین اور دنیا و آخرت کی سعادت کی ضمانت موجود ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441573    تاریخ اشاعت : 2019/11/09

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام محمد باقر لائینی کوصوبہ مازندران میں نمائندہ ولی فقیہ اور ساری کا امام جمعہ مقرر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441569    تاریخ اشاعت : 2019/11/06

آج عراق ، ایران ، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت اور ایام عزا کے آخری دن کی مناسبت سے مجالس عزا اور چپ تعزیئے نیز عماریوں کے جلوس برآمد کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 441566    تاریخ اشاعت : 2019/11/06