ٹیگس - حجت الاسلام سید ناظر عباس تقوی
حجت الاسلام سید ناظر عباس تقوی:
شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مملکت پاکستان کی ترقی کیلئے تمام مذہبی، سیاسی، ثقافتی ہم آہنگ جماعتیں ملکر قومیت کے بت توڑ دیں، ہمیں یک جان ہو کر دہشتگردی کے کینسر کے خلاف اعلان جنگ کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 432426 تاریخ اشاعت : 2017/12/27
حجت الاسلام سید ناظر عباس تقوی:
کراچی میں ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایس یو سی سندھ کے صدر نے کہا کہ ہم حکومت پاکستان سے پھر مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ امریکی سفیر کو طلب کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں اور ملک بھر میں امریکی منصوعات کا بائیکاٹ کریں۔
خبر کا کوڈ: 432180 تاریخ اشاعت : 2017/12/09
حجت الاسلام سید ناظر عباس تقوی:
اپنے ایک بیان میں شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر نے کہا کہ حکومت کیجانب سے پُرامن مظاہرین پر تشدد سے ملک بھر کی سیکیورٹی کی صورتحال ابتر ہوگئی ہے، حکومتی ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے ملک کے حالات بدامنی کی طرف جا رہے ہیں، عاشقان رسول کا سمندر حکومت کے غلط فیصلوں کے خلاف نکل آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431971 تاریخ اشاعت : 2017/11/25
حجت الاسلام ناظر تقوی :
شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر نے کہا : سیکیورٹی فورسز ہزاروں زائرین کو سیکیورٹی فراہم کرنے کے بجائے صرف جھوٹی تسلیاں دے رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431581 تاریخ اشاعت : 2017/10/29
حجت الاسلام سید ناظر عباس تقوی :
شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صدر نے کہا : حضرت علیؑ نے اپنی حکومت میں عدل کی بنیادوں کو مضبوط و مستحکم کیا ۔
خبر کا کوڈ: 430113 تاریخ اشاعت : 2017/09/26
حجت الاسلام سید ناظر عباس تقوی :
شیعہ علماء کو نسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر نے کہا : الزامات کی سیاست نے عوام کو پینے کے صاف پانی سے بھی محروم کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429912 تاریخ اشاعت : 2017/09/12
حجت الاسلام ناظر تقوی:
عیدالاضحیٰ کے موقع پر تمام عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ایس یو سی سندھ کے صدر نے کہا کہ مسلمانوں کو چاہیئے کہ وہ سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے عالم اسلام میں اخوت، محبت، ایثار اور اس قربانی کے جذبے کو اجاگر کریں، مسلمان اپنے درمیان اتحاد اور وحدت کی فضاء کو قائم کریں۔
خبر کا کوڈ: 429762 تاریخ اشاعت : 2017/09/01
حجت الاسلام ناظر تقوی:
عیدالاضحیٰ کے موقع پر تمام عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ایس یو سی سندھ کے صدر نے کہا کہ مسلمانوں کو چاہیئے کہ وہ سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے عالم اسلام میں اخوت، محبت، ایثار اور اس قربانی کے جذبے کو اجاگر کریں، مسلمان اپنے درمیان اتحاد اور وحدت کی فضاء کو قائم کریں۔
خبر کا کوڈ: 429762 تاریخ اشاعت : 2017/09/01
سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ سمیت بعض عرب ڈکٹیٹر بادشاہوں نےاسرائیل کے وزير اعظم نیتن یاہو کو ایران کے خلاف متحدہ طور پر کارروائی کرنے کا پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428550 تاریخ اشاعت : 2017/06/16
حجت الاسلام سید ناظر عباس تقوی:
شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر نے کہا : عزاداری سید الشہداء (ع) ہماری آئینی، قانونی و شہری آزادیوں کا مسئلہ ہے، دنیا کا کوئی بھی قانون ہمیں ہمارے بنیادی حقوق سے نہیں روک سکتا۔
خبر کا کوڈ: 428547 تاریخ اشاعت : 2017/06/15
حجت الاسلام سید ناظر عباس تقوی :
شیعہ علماء کو نسل پا کستان صوبہ سندھ کے صدر نے کہا : تہران دہشت گردانہ حملہ انتہائی بذدلانہ اقدام ہے جو ماہ مبارک رمضان کے تقدس کو پامال کرنے کے مترادف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428459 تاریخ اشاعت : 2017/06/09
حجت الاسلام سید ناظر عباس تقوی:
شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر نے کہا : خرم زکی کا خاندان انصاف کا منتظر ہے اور جن افراد کو ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا تھا، اُن کا گرفتار نہ ہونا کمزوری کی نشانی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427979 تاریخ اشاعت : 2017/05/09
علامہ سید ناظر عباس تقوی:
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر نے کہا : کراچی کا امن و امان بحال کرنے میں اے ڈی خواجہ کا کردار بہت اہم رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427359 تاریخ اشاعت : 2017/04/07
حجت الاسلام سید ناظر عباس تقوی:
ایس یو سی سندھ کے صدر نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ اگر پاکستان بھر میں پیش آنے والے دہشتگردی کے واقعات میں ملوث دہشتگردوں اور اُنکے سہولت کاروں کو گرفتار کرکے قانون کی گرفت میں لایا جاتا، تو آج لاہور میں دہشگردی کا دلخراش واقعہ پیش نہیں آتا۔
خبر کا کوڈ: 427325 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
حجت الاسلام سید ناظر عباس تقوی :
شیعہ علماء کو نسل صوبہ سندھ کے صدر نے کہا : شہر کی ترقی اور تعمیر کے نام پر ملنے والے فنڈ میں اربوں روپے کی کر پشن کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے شہر میں ہونے والے تر قیاتی کام ناقص اور سُت روی کا شکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426550 تاریخ اشاعت : 2017/02/26
حجت الاسلام سید ناظر عباس تقوی:
شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صدر نے کہا : اگر حکومت نے شہر کی طرف توجہ نہیں دی اور عوامی مشکلات کو حل نہیں کیا تو شیعہ علماء کو نسل پا کستان صفائی مہم کا جلد اعلان کرے گی ۔
خبر کا کوڈ: 425783 تاریخ اشاعت : 2017/01/19
حجت الاسلام ناظر عباس تقوی:
خوجہ مسجد کھارادر کے باہر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایس یو سی سندھ کے صدر نے کہا بیت المقدس قبلہ اول مسلمانوں کا مرکز تھا، ہے اور رہے گا، جب تک بیت المقدس کی آزادی یقینی نہیں ہو جاتی، ہماری جدوجہد کا سلسلہ جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 425386 تاریخ اشاعت : 2016/12/30
حجت الاسلام سید ناظر عباس تقوی :
شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صدر نے کہا : آج وہ گروہ قوتیں جو دوسرے ممالک میں خود ساختہ مظالم پر ڈھول پیٹ رہی ہیں، ان کو فلسطین میں بے گناہ مسلمانوں کا خون بہتا نظر نہیں آتا ۔
خبر کا کوڈ: 425374 تاریخ اشاعت : 2016/12/30
علامہ ناظر عباس تقوی:
ایک بیان میں ایس یو سی سندھ کے صدر نے کہا کہ شہر کراچی کو گندگی کے ڈھیر سے پاک کیا جائے، عوامی مسائل کو ترجیحاتی بنیادوں پر حل کیا جائے، پورے شہر کراچی میں وبائی مرض کو ختم کرنے کے لئے اسپرے مہم کا آغاز کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 425251 تاریخ اشاعت : 2016/12/23
حجت الاسلام ناظر عباس تقوی:
ایس یو سی سندھ کے صدر نے ایک بیان میں کہا : ہم اپنے ملک کے دفاع کے لئے ہر وقت تیار ہیں، عالمی ادارے بھارت کی جارحیت کو روکنے کے لیے اپنا موثر کردار ادا کریں، تاکہ دونوں ممالک کے درمیان گشیدگی کی صورتحال ختم ہوسکے۔
خبر کا کوڈ: 424651 تاریخ اشاعت : 2016/11/23