ٹیگس - رسا
چیف جسٹس ایران:
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس خفیہ اطلاعات ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک منشیات کے اسمگلروں کے حامی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443659 تاریخ اشاعت : 2020/09/07
صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ بدنام زمانہ جاسوسی کی اسرائیلی تنظیم موساد نے تعلقات کی بحالی کیلئے بحرین کے حکام کے ساتھ رابطہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443658 تاریخ اشاعت : 2020/09/07
علامہ تصور جوادی:
سوشل میڈیا پر جو ایک توہین آمیز اور نہ تھمنے والا طوفان بدتمیزی برپا ہوا ہے، اسکی جو لوگ ابتداء کرنیوالے ہیں، اصل مجرم وہ لوگ ہیں جو سائبر کرائم کے مرتکب ہو رہے ہیں اور وہ سوشل میڈیا پر دہشتگردی کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443644 تاریخ اشاعت : 2020/09/05
عمران خان:
پاکستان کے وزیر اعظم نے ایک آزاد اور خود مختار فلسطینی مملکت کی تشکیل کی ایک بار پھر حمایت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443634 تاریخ اشاعت : 2020/09/04
پاکستان:
کوئٹہ پاکستان میں ایک مسجد کے باہر بم دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443633 تاریخ اشاعت : 2020/09/04
علامہ عبدالخالق اسدی:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ شیعہ سنی مکاتب فکر کے عقائد میں اختلاف آج کے نہیں، چودہ سو سالوں سے ہیں، جو عناصر ان اختلافات کو ہوا دے کر تصادم میں بدلنا چاہتے ہیں، انکی ڈوری کہیں اور سے ہل رہی ہے، تمام حالات پر ہماری گہری نظر ہے۔
خبر کا کوڈ: 443614 تاریخ اشاعت : 2020/09/02
وزیر اعظم مودی:
ھندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے یومِ عاشورہ کے موقع پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین(ع) کی قربانی کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 443602 تاریخ اشاعت : 2020/08/31
علامہ حسن ظفر نقوی:
پاکستان کے معروف عالم دین نے آن لائن مجلس عزا سے خطاب میں کہا کہ پیغمبر اکرم (ص) اور آپ کی آل کی شان یہ ہے کہ نماز میں آپ پر درود بھیجا جاتا ہے، ان کی محبت کے بغیر عبادت کامل نہیں ہوتی، انہوں نے اسلام کی بقاء اور سربلندی کی خاطر قربانیاں دی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443566 تاریخ اشاعت : 2020/08/26
رہنماوں نے لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ پیغام پاکستان بیانیہ کے فروغ میں حکومت اور مذہبی رہنما اپنا کردار ادا کریں، محرم الحرام قریب آتے ہی مسلکی حساسیت بڑھ جاتی ہے، حکومت سرکاری سطح پر 8 محرم الحرام کے جمعتہ المبارک کو بطور یوم وحدت منانے کا اعلان کرے۔
خبر کا کوڈ: 443564 تاریخ اشاعت : 2020/08/26
مصنف محترم نے ناصبیوں کا یہ نقطہ نظر نقل کیا ہے کہ امام حسینؑ کی طرف داری غلو پر مبنی ہے نیز انھیں باغی قرار دے کر وہ انکے قتل کو جائز قرار دینے کے درپے ہیں۔ اس سلسلے میں علامہ الازہری نے یہ واضح کیا ہے کہ کربلا میں امام حسینؑ کا مقصد امت میں پھوٹ ڈالنا نہ تھا بلکہ آپ جماعت ہی میں رہنا چاہتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 443563 تاریخ اشاعت : 2020/08/26
نامور عالم دین اور اسلام و تشیع کی زبان آیت اللہ تسخیری کی مجلس ویبنار کی صورت میں آج منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 443544 تاریخ اشاعت : 2020/08/24
حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے کہ عاشورہ عالم انسانیت کو شعور دیتا ہے کہ وہ حق و باطل کی پہچان کریں کہا: عزاداری سید الشھداء نے تکفیری عناصر کی نیدیں حرام کردی ۔
خبر کا کوڈ: 443535 تاریخ اشاعت : 2020/08/23
علامہ ریاض حسین نجفی:
علامہ ریاض حسین نجفی کا کہنا تھا کہ کربلاء کے عظیم کردار سورہ العصر کی عملی تفسیر تھے، جس میں ایمان، عملِ صالح اور حق و صبر کی تلقین کی گئی ہے، امام حسینؑ کے اصحاب، بنی ہاشم کی قربانیاں آپ ؑ کیلئے بہت بڑا صدمہ تھیں ۔
خبر کا کوڈ: 443526 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
علامہ سبطین سبزواری نے چار رکنی کوآرڈینیشن کمیٹی بھی تشکیل دی ہے جو صوبائی دارالحکومت لاہور میں موجود رہیں گے اور 24 گھنٹے عزاداروں کو دستیاب ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 443525 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
علامہ محمد اقبال بہشتی نے کہا کہ اسرائیل عالم اسلام کا بدترین دشمن ہے۔ اس کی شاطرانہ چالوں سے دوست دشمن کوئی بھی محفوظ نہیں۔ جو مسلمان حکمران اسرائیل کو اپنا دوست سمجھتے ہیں وہ صیہونی فریب کاریوں سے دانستہ طور پر لاعلم بنے بیٹھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443523 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
علامہ صادق جعفری:
ایم ڈبلیو ایم رہنما نے کراچی میں احتجاج سے خطاب میں کہا کہ فلسطین و اسرائیل کی جنگ کسی زمینی تنازعے کے نام نہیں بلکہ یہ حق و باطل کا معرکہ ہے، دو متصادم قوتیں اپنے ہم خیال حکمرانوں کو اپنے اپنے بلاک میں شامل کر رہی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 443522 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر نے یوم احتجاج کے اعلان کیساتھ، ساتھ پاکستان کے وزیراعظم کی جانب سے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں اسرائیل کو کسی صورت قبول نہ کرنے کے بیان کو خوش آئند قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 443499 تاریخ اشاعت : 2020/08/20
طاہر ڈوگر:
پی ایس ٹی لاہور کے ڈویژنل صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان کا بچہ بچہ جہاد کے جذبے سے سرشار ہے پاک فوج کی آواز پر لببیک کہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 443492 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
عمران خان:
نجی ٹی وی کے اینکر پرسن کامران خان کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ فلسطین کے متعلق ہماری پالیسی وہی ہے جو قائد اعظم نے بتا دیا تھا، اس لیے ہم بالکل اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتے۔
خبر کا کوڈ: 443490 تاریخ اشاعت : 2020/08/19
پاکستان کے عوام نے احتجاجی مظاہرے اور ریلیوں میں اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی برقراری کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 443472 تاریخ اشاعت : 2020/08/17