ٹیگس - عالمی
روس کی وزارت خارجہ :
روس کا کہنا ہے کہ امریکہ کی یکطرفہ اورغیر قانونی پابندیوں نے عالمی سطح پر انسانوں کی جانوں کو خطرات سے دوچار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442613 تاریخ اشاعت : 2020/04/30
ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا کہ کورونا ابھی ختم نہیں ہوا، اس لئے انہیں لگتا ہے کہ دنیا کو ڈبلیو ایچ او کے مشوروں کو اہمیت دینی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 442600 تاریخ اشاعت : 2020/04/28
ہورپ پارلیمان نے کہا کہ سی اے اے سے دنیا میں سب سے بڑی بدامنی کا ماحول پیدا ہوسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442012 تاریخ اشاعت : 2020/01/27
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ دنیا میں کسی بھی جگہ حرام مال کی جگہ نہیں ہے تاکید کی ہے کہ جو لوگ کرپشن و گھٹالا کرتے ہیں ان کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439664 تاریخ اشاعت : 2019/02/01
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نئی امریکی پابندیوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ پابندیاں عالمی عدالت انصاف کے احکامات کی خلاف ورزی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437433 تاریخ اشاعت : 2018/10/18
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نئی امریکی پابندیوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ پابندیاں عالمی عدالت انصاف کے احکامات کی خلاف ورزی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437433 تاریخ اشاعت : 2018/10/18
حجت الاسلام حسن روحانی :
ایران کے صدر نے بیان کیا کہ ہم خطے میں تناؤ کیلئے ہرگز پہل نہیں کریں گے بلکہ ہماری پالیسی پڑوسی ممالک کے ساتھ دوستی اور تعلقات کو بڑھانے پر مبنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436480 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
نوری المالکی :
نائب عراقی صدر نے کہا کہ عالمی ایٹمی معاہدے کے تناظر میں اس معاہدے کا نفاذ، امریکہ کے لیے بہتر ہے۔
خبر کا کوڈ: 435826 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
سرگئي لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کے یکطرفہ اقدامات عالمی کشیدگی کا اصلی سبب ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435785 تاریخ اشاعت : 2018/05/03
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے معاملات کے لیے دوسروں کی طرف دیکھنے کی بجائے انہیں خود حل کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 435039 تاریخ اشاعت : 2018/02/15
بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے درجنوں شہریوں کو موت، عمرقید اور شہریت منسوخ کرنے کی سزائیں سنائی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434850 تاریخ اشاعت : 2018/01/31
چین نے کہا ہے کہ امریکا کو دوسرے ممالک کے بارے میں بات کرنے سے باز رہنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 434708 تاریخ اشاعت : 2018/01/20
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشنی میں ایران کے خلاف ایٹمی پابندیاں ۱۲۰دن تک معطل رکھنے میں توسیع کردی ہے لیکن اس کے ساتھ ہی ایران کے خلاف مزید پابندیاں بھی عائد کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 433626 تاریخ اشاعت : 2018/01/13
اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران میں آج اسلامی ممالک کی تیرہویں پارلیمانی کانفرنس کا آغاز ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 433625 تاریخ اشاعت : 2018/01/13
سپریم کورٹ آف ہندوستان کے ججوں کی پریس کانفرنس پر وزیراعظم مودی نے وزیر قانون سے گفتگو کی جبکہ راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججوں کے سوالات پر سنجیدگی سے غور کیا جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 433623 تاریخ اشاعت : 2018/01/13
دماغی صحت پر مسلسل شبہات و خدشات کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا پہلا طبی معائنہ کرالیا۔
خبر کا کوڈ: 433619 تاریخ اشاعت : 2018/01/13
سعودی عرب میں ایک اور شہزادے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 433580 تاریخ اشاعت : 2018/01/10
گذشتہ ۲ ہفتوں ميں؛
اقوام متحدہ کے انسانی ادارے کے دفتر کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی مجرمانہ کارروائی کے نتیجے میں گذشتہ ۲ ہفتوں ميں ۱۴ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432548 تاریخ اشاعت : 2018/01/06
اقوام متحدہ نے ایران کے بارے میں امریکی رپورٹ اور دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں عوام کی زندگی کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے اور مٹھی بھر افراد کا موجودہ تشدد ختم ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 432507 تاریخ اشاعت : 2018/01/03
پروفیسر غلام محمد:
جمعیت اہل حدیث کے صدر نے کہا کہ ادھر سرزمین کشمر بے گناہوں کے خون سے لالہ زار ہے تو اُدھر فلسطین لہو لہو ہے۔ شام، لبنان، عراق بھی قہر و استبداد کے پنجے میں کراہ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432493 تاریخ اشاعت : 2018/01/01