ٹیگس - رسا
آذرباِئجان میں ہر جمعے کو یہاں شیعہ سنی ملکر نماز جمعہ ادا کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441632 تاریخ اشاعت : 2019/11/20
اسد اللہ بھٹو:
جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر نے کہا کہ امام خمینی کے اعلان کردہ ہفتہ وحدت کے پیغام کا عملی نتیجہ آزادی فلسطین و کشمیر کی صورت میں نکلے گا ۔
خبر کا کوڈ: 441617 تاریخ اشاعت : 2019/11/14
علامہ عابد الحسینی:
ہفتہ وحدت کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں بزرگ عالم دین کا کہنا تھا کہ ہفتہ وحدت امت مسلمہ کیلئے امام خمینی (رہ) کا ایک ایسا تحفہ ہے، جو ہمیشہ باطل قوتوں کی آنکھ میں کانٹا بن کر چبھتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 441594 تاریخ اشاعت : 2019/11/12
عراق میں عوام کے پر امن مظاہروں سے ناجائزہ فائدہ اٹھاتے ہوئے اغیار سے وابستہ بعض عناصر نے اتوار کی رات کربلائے معلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر حملہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 441553 تاریخ اشاعت : 2019/11/04
حجت الاسلام نیاز نقوی:
علی مسجد میں خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ کربلا معلی میں گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی کروڑوں عاشقان اہلبیت کی چہلم امام حسین علیہ السلام پر دنیا بھر سے آمد اور اجتماع خاندان رسول سے محبت کا عظیم الشان اظہار ہے۔
خبر کا کوڈ: 441477 تاریخ اشاعت : 2019/10/21
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے عارضي خطیب ايت اللہ امامی کاشانی نے کہا کہ سامراجی طاقتیں عراق میں اربعین کے عظيم پیدل مارچ کے خلاف ہیں اور وہ عراقی حکومت کے خلاف نئی اور گھناؤنی سازشیں کررہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441428 تاریخ اشاعت : 2019/10/04
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید فلسطینیوں پر تشدد کے خلاف ہونے والے پر امن احتجاج پرفائرنگ سے کئی مظاہرین زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 441427 تاریخ اشاعت : 2019/10/03
موبایل قرآنک کلاسز نوجوانوں کے لیے ہرارے میں شروع کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441422 تاریخ اشاعت : 2019/10/02
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے اگریمن کی امن و صلح کی تجویز کو قبول نہ کیا تو سعودی عرب کے فوجیوں اور ان کے کرائے کے فوجیوں کو نابود کردیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 441404 تاریخ اشاعت : 2019/09/30
صوبہ ذی وقار میں زائرین کے روٹ کو بہتربنانے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 441389 تاریخ اشاعت : 2019/09/28
غزہ پٹی میں چھیہترویں حق واپسی مارچ کے موقع پر ایک فلسطینی شہید اور باون زخمی ہوگئے
خبر کا کوڈ: 441387 تاریخ اشاعت : 2019/09/28
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ بابل کے شمالی علاقوں میں گشت اور کریک ڈاؤن سے اربعین سیکورٹی پلان پرعمل شروع کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441386 تاریخ اشاعت : 2019/09/28
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانیہ دوسروں پر الزامات لگانے کے بجائے یمنی مظلوم عوام کے خلاف جنگ میں جارحیت کرنے والوں کے لئے ہتھیاروں کی فراہمی کو روکے
خبر کا کوڈ: 441382 تاریخ اشاعت : 2019/09/27
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ یمنی فوج کے پاس طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل موجود ہیں انھیں قومی اور ملکی دفاع کا بھر پور حق ہے دوسروں پر الزام عائد کرنے والوں کو ٹھوس شواہد پیش کرنے چاہییں۔
خبر کا کوڈ: 441381 تاریخ اشاعت : 2019/09/27
بائیس سالہ مراکشی جوان کو قرآن کریم اور مسجد کی توہین پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441379 تاریخ اشاعت : 2019/09/27
خبر کا کوڈ: 441240 تاریخ اشاعت : 2019/09/07
نماز عید الاضحی حرم امیرالمومنین علی علیہ السلام میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 441067 تاریخ اشاعت : 2019/08/16
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امسال بھی حج کے اعمال و ارکان میں مصروف حجاج کرام کے نام ایک پیغام میں حجاج کرام کی توجہ کلیدی نکات اور حج کے اہم ترین پہلوؤں کی جانب مبذول کرائی۔
خبر کا کوڈ: 441019 تاریخ اشاعت : 2019/08/10
جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاء، جنوبی اور لاطینی امریکہ میں، امریکہ کی موجودگی ان علاقوں میں ناامنی کی وجہ بنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440839 تاریخ اشاعت : 2019/07/20
حاجی اصغر علی کربلائی اور شیخ محمد صادق رجائی نے اپنی تقاریر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اسلامی نظام حکومت کے بارے میں لوگوں کو آگاہی فراہم کی۔
خبر کا کوڈ: 440773 تاریخ اشاعت : 2019/07/10