20 December 2015 - 21:14
News ID: 8838
فونت
نجف اشرف کے امام جمعہ نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے امام جمعہ نے سعودی عرب کی طرف سے فوجی اتحاد کی تشکیل کا مقصد عراق کے عوامی رضاکار فوج کی ترقی سے مقابلہ اور شیعوں کو نقصان پہوجانا جانا ہے ۔
حجت الاسلام سيد صدرالدين قبانچي


رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق نجف اشرف کے امام جمعہ حجت الاسلام سید صدرالدین قبانچی نے اس ہفتہ عراق کے مقدس شہر نجف اشرف کے حسینیہ فاطمہ کبری میں منعقدہ نماز جمعہ کے خطبہ میں سعودی عرب کی طرف سے اسلامی فوجی اتحاد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : یہ اتحاد بہت سارے ابہامی نکات و سوالات کا حامل ہے ۔ یہ اتحاد غیر شرعی ہے کیونکہ عراق کے بغیر مشورہ کے کہ جس ملک میں دہشت گرد پائے جاتے ہیں تشکیل ہوئی ہے ۔

انہوں نے اس اتحاد کے تشکیل کا مقصد شیعوں سے مقابلہ جانا ہے اور وضاحت کی : یہ اتحاد دوسرے مقاصد کے حصول میں مشغول ہے اور یہ نہیں چاہتے کہ صیہونی حکومت سے مقابلہ میں کھڑا ہو ۔

حجت الاسلام قبانچی نے اپنی گفت و گو کو جاری رکھتے ہوئے بیان کیا : سعودی عرب کی طرف سے یہ اتحاد اس زمانہ میں تشکیل ہوا کہ شیعہ عوامی رضاکار فوج کی تشکیل کے ذریعہ الانبار و الزمادی میں دہشت گردوں سے مقابلہ میں قیمتی کامیابی حاصل کی اور اس علاقہ کے بیشتر حصہ کو دہشت گردوں کی چنگل سے آزاد کرا لیا ہے ۔

نجف اشرف کے امام جمعہ نے سعودی عرب کی طرف سے دہشت گردوں کے خلاف اس اسلامی فوجی اتحاد کے تشکیل کی دوسری وجہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : سعودی عرب اس اتحاد کی تشکیل کے ذریعہ شیعوں کے ہاتھ سے موصل کی آزاد سازی کی ممانعت کی کوشش میں ہے ۔

ترکی نے عراق کی خود مختاری کی خلاف ورزی کی ہے

انہوں نے تاکید کی ہے کہ سعودی عرب امریکا متحدہ ریاست کی لڑکی ہے اور ہم بھی اس طرح کی فرقہ وارانہ کاروائی سے مقابلہ کرے نگے ۔ 
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬