مسلمان - صفحه 11

ٹیگس - مسلمان
واشنگٹن میں سیاسی اور سماجی امور سے متعلق تحقیقاتی ادارے نے اپنی سروے رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا: امریکا میں بیالیس فیصد مسلمان بچے نارواسلوک سے روبرو ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427028    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

اقوامِ متحدہ کی خصوصی سفیر ینگہی لی کا کہنا ہے کہ میانمار میں فوج اور پولیس مسلم اقلیت کے خلاف " انسانیت سوز جرائم" کی مرتکب ہورہی ہیں اور میانمار کی فوج اور پولیس کا مسلمان وں پر ظلم و ستم جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 426810    تاریخ اشاعت : 2017/03/11

اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری:
اقوام متحدہ نے ۶ مسلم ملکوں کے پناہ گزینوں اور تارکین وطن کے امریکہ داخلے پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کی نئی سفری پالیسی سےپناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 426755    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

میانماری فوج کے حملوں سے بچ کر بنگلہ دیش فرار ہونے والے روہنگیا مسلمان وں نے انتہائی المناک داستانیں بیان کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426283    تاریخ اشاعت : 2017/02/13

امریکی پولیس نے مسلم کینیڈین خاتون کو امریکہ میں داخل ہونے سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 426245    تاریخ اشاعت : 2017/02/11

جمیعت علماء ہند نے اتر پردیش میں ہونے والی حالیہ الیکشن میں مسلمان وں سے متحد رہنے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426198    تاریخ اشاعت : 2017/02/08

ہندوستان میں مسلمان وں کے ایک وفد نے کل نئی دھلی میں اس ملک کے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے انھیں اپنے مسائل و مشکلات سے آگاہ کیا اور اپنے مطالبات پیش کئے۔
خبر کا کوڈ: 425804    تاریخ اشاعت : 2017/01/20

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے مسلمان وں کے خلاف حملوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے،دنیا بھر میں فرقہ وارانہ کوششوں کا مقابلہ کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425764    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

امن کا نوبل انعام پانے والی متعدد شخصیتوں نے اپنے کھلے خط میں اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ وہ میانمار میں روہنگیائی مسلمان وں پر ہو رہے مظالم کی روک تھام کرے۔
خبر کا کوڈ: 425399    تاریخ اشاعت : 2016/12/31

ہندوستانی ریاست اتر اکھنڈ میں تمام سرکاری دفاتر میں مسلمان وں کے لئے جمعہ کی نماز کے لئے ۹۰ منٹ کا خصوصی وقفہ دینے کا فیصلہ کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 425165    تاریخ اشاعت : 2016/12/19

ہزاروں لوگوں نے اسلامی ممالک میں روہنگیا مسلمان وں کی ابتر صورتحال پر احتجاج کرتے ہوئے مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے میانمار حکومت سے مذہبی اور قومیت پر مبنی نسل کشی کو بند کرنے کی اپیل کی۔
خبر کا کوڈ: 424703    تاریخ اشاعت : 2016/11/26

میانمار کے فوجیوں نے راخین میں مسلمان وں کے مکانات اور مساجدوں پر حملہ کر کے قرآن کی بے حرمتی اور انہیں آگ لگ دیا ۔
خبر کا کوڈ: 424182    تاریخ اشاعت : 2016/10/31

میانمار کے فوجیوں نے راخین میں مسلمان وں کے مکانات اور مساجدوں پر حملہ کر کے قرآن کی بے حرمتی اور انہیں آگ لگ دیا ۔
خبر کا کوڈ: 424182    تاریخ اشاعت : 2016/10/31

مہاراشٹر میں مسلمان وں کو ریزرویشن دیئے جانے کا مطالبے کی تحریک ایک بار پھر شروع ہونے والی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423414    تاریخ اشاعت : 2016/09/23

جماعت اہلسنت کے ناظم اعلیٰ:
سرزمین پاکستان کے سنی عالم دین نے عالم اسلام کو امریکی سازشوں کے مقابل ہوشیار رہنے کی دعوت دی اور کہا: امریکہ نیو ورلڈ آرڈر کے تحت مسلم ممالک کا جغرافیہ بدلنا چاہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422577    تاریخ اشاعت : 2016/08/02

امریکا میں مسلمانوں پر توہین ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ امریکا میں مسلمان وں کے ساتھ توہین آمیز سلوک کا سلسلہ جاری ہے اور ایک پانچ رکنی مسلم خاندان کو اس کے ظاہری اسلامی حلیے کی بنا پر جہاز سے اتار دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 9218    تاریخ اشاعت : 2016/04/03

جے ایس او پاکستان کے صدر:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس اۤرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے اسلامی ملک پاکستان میں اسلامی نظام تعلیم کی بجائے برطانوی نظام تعلیم حاکم ہونے پر سوالیہ نشان لگایا ۔
خبر کا کوڈ: 8990    تاریخ اشاعت : 2016/01/25

آیت الله سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سبحانی نے ملت اسلامیہ میں بڑھتے ہوئے اختلاف پر شدید تنقید کی اور کہا: مسلمان وں میں اختلاف کی بنیاد علماء کا آپسی اختلاف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8931    تاریخ اشاعت : 2016/01/11

حجت الاسلام سید شفقت شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے عالمی شعبہ کے ذمہ دار نے ھفتہ وحدت اور کرسمس ڈے موقع پر اپنے بیان میں کہا: مسلمان اورعیسائی متحد ہوکر اپنی عبادتگاہوں کا تحفظ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8860    تاریخ اشاعت : 2015/12/26

ایم آئی ایم کے سربراہ اویسی:
رسا نیوز ایجنسی - ہندوستان کی ایک سیاسی جماعت ایم آئی ایم کے سربراہ نے اپنے بیان میں کہا : مسلمان کسی قیمت پر ہندوستان نہیں چھوڑیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8746    تاریخ اشاعت : 2015/11/25