Tags - ھندوستان
ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان سائبر سکیورٹی، سائنس و ٹیکنا لوجی، ایئر ٹرانسپورٹ، فلم پروڈکشن، تیل اور گیس سمیت ۹ معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔
News ID: 434671    Publish Date : 2018/01/17

مولانا محمد عباس انصاری :
جموں و کشمیر اتحاد المسلمین نے غاصب صیہونی وزیراعظم نتن یاہو کے ہندوستان آمد پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 433665    Publish Date : 2018/01/16

غاصب و جارح اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کی ہندوستان آمد پر ملک بھر میں انسانیت اور جمہوریت نواز شہری سراپا احتجاج ہیں۔
News ID: 433643    Publish Date : 2018/01/15

صیہونی وزیراعظم کے دورہ ہندوستان سے قبل ہندوستان کے رویے پر صیہونی سفیر نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 433624    Publish Date : 2018/01/13

سپریم کورٹ آف ہندوستان کے ججوں کی پریس کانفرنس پر وزیراعظم مودی نے وزیر قانون سے گفتگو کی جبکہ راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججوں کے سوالات پر سنجیدگی سے غور کیا جانا چاہئے۔
News ID: 433623    Publish Date : 2018/01/13

میر واعظ عمر :
حریت کانفرنس (م) کے چیئرمین نے کہا کہ حکمرانوں کی جانب سے ظلم و زیادتی، جبر و قہر اور مار و دھاڑ کی پالیسیاں بدستور جاری ہیں اور ان کی طرف سے کوئی بھی ایسا عمل زمینی سطح پر نظر نہیں آ رہا ہے، جن سے عوام کو راحت مل سکے۔
News ID: 433611    Publish Date : 2018/01/12

ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں مذہبی مقامات پر لاوڈ اسپیکر پرپابندی لگانے کی تیاری کی جا رہی ہے ۔
News ID: 432571    Publish Date : 2018/01/08

بنواری لال سنگھل:
ہندوستان میں حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما اور رکن اسمبلی بنواری لال سنگھل نے کہا ہے کہ مسلمان زیادہ بچے پیدا کرکے ہندوستان پر قابض ہونا چاہتے ہیں۔
News ID: 432512    Publish Date : 2018/01/03

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے کہا ہے کہ تین طلاق سے متعلق بل کے مسودے پرحکومت نے اس سے کوئی مشورہ نہیں کیا ہے اور بورڈ اس معاملے میں وزیرا‏‏‏عظم سے مداخلت کرنے کی اپیل کرے گا۔
News ID: 432397    Publish Date : 2017/12/25

ہندوستان کی مرکزی کابینہ نے طلاق ثلاثہ پر پابندی لگانے اور اسے قابل تعزیر جرم قرار دینے سے متعلق بل کی کل منظوری دی۔
News ID: 432282    Publish Date : 2017/12/16

آغا سید حسن:
آقای موسوی زادہ نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے شرمناک فیصلے سے اگرچہ ایک آزاد اور خودمختار فلسطینی مملکت کے امکانات کو معدوم کرنے میں کوئی کسر باقی نہ اٹھا رکھی تاہم اگر اب بھی مسلمان ممالک اس فیصلے کے خلاف خلوص نیت اور ایمانی قوت کے ساتھ مزاحمتی حکمت عملی مرتب کریں گے تو امریکہ کا فیصلہ سراب ثابت ہوگا۔
News ID: 432225    Publish Date : 2017/12/13

مولانا سید احمد بخاری:
دہلی کے شاہی مسجد امام نے کہا ہے کہ اب ہمارے صبر کا اور امتحان نہ لیا جائے۔
News ID: 432171    Publish Date : 2017/12/09

ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایودھیا شہر میں بابری مسجد کی شہادت کی ۲۵ ویں برسی کے موقع پرسیکورٹی کے سخت انتظامات کے گئے ہیں۔
News ID: 432095    Publish Date : 2017/12/04

آغا سید حسن الموسوی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے حقوق انسانی کی عالمی تنظیموں بالخصوص اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن سے اپیل کی کہ وہ کشمیری محبوسین کے ساتھ ھندوستان کے غیر انسانی سلوک کا سنجیدہ نوٹس لے کر ان قیدیوں کی زندگیوں کو لاحق خدشات کے حوالے سے اپنی منصبی ذمہ داریاں پورا کریں۔
News ID: 432029    Publish Date : 2017/11/29

میرواعظ عمر فاروق:
کل جماعتی حریت (م) کے چیئرمین نے کہا کہ سیاسی مفادات اور مذہبی بنیادوں پر عوام کو تقسیم کرکے انتخابی فوائد کے حصول کے پیش نظر حکومت ہنداسلامی بینکنگ کے فوائد اور اس کی وجہ سے ہونے والی اقتصادی خوشحالی و ترقی کے مواقع کو یکسر نظر انداز کر رہی ہے جو انتہائی مایوس کن ہے۔
News ID: 431864    Publish Date : 2017/11/18

دہشت گرد گروہ داعش نے ہندوستان کے ریاست کیرالا میں دہشت گردانہ حملے کی دھمکی دی ہے۔
News ID: 431833    Publish Date : 2017/11/16

فاروق عبداللہ:
کشمیرکی نیشنل کانفرنس کے سربراہ نے کہا ہے کہ صہیونی طاقتیں اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کیلئے سازشیں کر رہی ہیں۔
News ID: 431622    Publish Date : 2017/11/01

ہندوستان کی انتہا پسند ہندو تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے تاج محل سے متصل مسجد میں نماز پڑھنے پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 431596    Publish Date : 2017/10/30

مولانا محمود مدنی نے کہا کہ مسلمانوں کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے لیکن بڑا چیلنج تو اسلام کو در پیش ہے۔
News ID: 431595    Publish Date : 2017/10/30

ہڑتال کے دوران احتجاجی مظاہروں کے خدشے کے پیش نظر کشمیر انتظامیہ نے شہر کے ۷ پولیس تھانوں کے تحت آنے والے علاقوں میں کرفیو جیسی پابندیوں نافذ کردیں۔ ہڑتال کے پیش نظر کشمیر بھر میں ریل خدمات معطل رکھی گئیں۔
News ID: 430572    Publish Date : 2017/10/28