Tags - پاکستان
حجت الاسلام مبارک موسوی:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہمیں تعجب ہے وہ ۳۹ یا ۳۴ ملکی اسلامی افواج کہاں ہیں؟ کیا برمی مسلمانوں کا دفاع اسلام اور اُمت مسلمہ کا دفاع نہیں، ایام حج میں خطبہ حج میں امام کعبہ کا برمی، یمنی، فلسطینی، عراقی، شامی، افغانی، کشمیری، مسلمانوں پر ظلم کرنے والوں کیخلاف آواز نہ اُٹھانا افسوسناک ہے، برما کی طرح یمن میں بھی بھوکے پیاسے بچوں خواتین کو وحشیانہ بمباری کیساتھ قتل عام جاری ہے۔
News ID: 429837 Publish Date : 2017/09/06
پاکستان کے شہر کراچی سے انصار الشریعہ پاکستان کے سربراہ شہریار عرف عبداللہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔انصار الشریعہ داعش سے منسلک تنظیم ہے اس تنظیم کے ۱۰ سے ۱۲ ارکان نےافغانستان میں دہشت گردانہ تربیت حاصل کی ہے۔
News ID: 429830 Publish Date : 2017/09/06
سنی تحریک:
رہنماؤں کا کہنا تھا کہ میانمار کے بے آسرا مسلمان ایک طویل عرصے سے متشدد حکومت فوج اور مقامی انتہا پسند بدہسٹ آبادی کی انسانیت سوز اور دہشتگردانہ کارروائیوں کا شکار ہیں، میانمار میں مسلمانوں کی لرزہ خیز نسل کشی پر انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش میانمار کی وزیر خارجہ آنگ سان سوچی کو انسانیت نوازی پر نوبل پرائز مل چکا ہے، مگر جس ملک کی وہ وزیر خارجہ ہے اس میں انسانوں کو بے دریغ کاٹا جا رہا ہے۔
News ID: 429801 Publish Date : 2017/09/04
سراج الحق:
سینیٹر سراج الحق نے وزیر خارجہ سے کہا کہ روہنگیا میں مسلمانوں پر ہونیوالے مظالم کے حوالے سے حکومت پاکستان کو فوری طور پر او آئی سی کا اجلاس طلب کرکے میانمار پر عالمی دباؤ بڑھانا چاہیئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میانمار کے سفیر کو طلب کرکے عوام کے جذبات سے آگاہ کیا جائے جبکہ مسلمانوں کو پناہ نہ دینے پر بنگلا دیش اور بھارت کو بے نقاب بھی کیا جائے۔
News ID: 429800 Publish Date : 2017/09/04
ثروت اعجاز قادری:
کراچی میں گائے کی قربانی کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کی حکومت روہنگیائی مسلمانوں کے قتل پر آواز بلند کرئے، او آئی سی کو متحرک کیا جائے کہ وہ بدھ مت مذہب کے دہشتگردوں کو لگام دینے کیلئے عالمی برادری سے رابطے تیز کریں۔
News ID: 429799 Publish Date : 2017/09/04
ثروت اعجاز قادری:
ایک بیان میں سربراہ پی ایس ٹی نے کہا کہ عیدالاضحیٰ تجدید عہد کا یوم ہے، آؤ آج ہم سب مل کر اللہ رب العزت کی بارگاہ میں عہد کریں کہ دین اسلام کی سربلندی اور ملکی سلامتی کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے گریز نہیں کریں گے، یہاں تک کہ باطل کے سامنے کلمہ حق کہتے ہوئے ہر قسم کی صعوبتیں اور تکالیف کا سامنا کریں گے۔
News ID: 429768 Publish Date : 2017/09/02
ڈاکٹر غلام محمد فخرالدین کی علمی، تحقیقی، تنظیمی، سیاسی اور اجتماعی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک عظیم الشان تعزیتی پروگرام ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام منعقد ہوگا۔
News ID: 429767 Publish Date : 2017/09/02
پولیس ذرائع کے مطابق عید کے تینوں دنوں میں ضلعی وائر لیس کنٹرول رومز پر متعلقہ ایس ایچ اوز نماز عید کے آغاز تا اختتام کی تفصیلات باقاعدہ نوٹ کرائیں گے، مذکورہ مجموعی ڈپلائمنٹ کے علاوہ ریپڈ رسپانس فورس کی چھ پلاٹونز جبکہ ضلعی ضلعی پولیس ہیڈ کوارٹرز کی ریزرو پلاٹونز بطور اضافی نفری سیکورٹی فرائض انجام دے رہی ہیں۔
News ID: 429763 Publish Date : 2017/09/01
حجت الاسلام ناظر تقوی:
عیدالاضحیٰ کے موقع پر تمام عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ایس یو سی سندھ کے صدر نے کہا کہ مسلمانوں کو چاہیئے کہ وہ سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے عالم اسلام میں اخوت، محبت، ایثار اور اس قربانی کے جذبے کو اجاگر کریں، مسلمان اپنے درمیان اتحاد اور وحدت کی فضاء کو قائم کریں۔
News ID: 429762 Publish Date : 2017/09/01
پاراچنار اور اس کے مضافات میں شہداء کے کم عمر بچوں میں قربانی کے جانور تقسیم کیے گئے۔ اس حوالے پاراچنار کے مختلف دیہاتوں کے امام بارگاہوں اور مساجد میں تقاریب کا انعقاد کیاگیا۔
News ID: 429761 Publish Date : 2017/09/01
پاراچنار اور اس کے مضافات میں شہداء کے کم عمر بچوں میں قربانی کے جانور تقسیم کیے گئے۔ اس حوالے پاراچنار کے مختلف دیہاتوں کے امام بارگاہوں اور مساجد میں تقاریب کا انعقاد کیاگیا۔
News ID: 429760 Publish Date : 2017/09/01
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ۱۰ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
News ID: 429752 Publish Date : 2017/09/01
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : ملت جعفریہ کے نوجوانوں نے یہ پیغام دیدیا کہ وہ امریکا سے خوفزدہ نہیں اور ذلت و رسوائی امریکا کی قسمت میں لکھی ہوئی ہے۔
News ID: 429737 Publish Date : 2017/08/31
سرفراز نقوی:
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر نے مرحوم قائد مفتی جعفر حسین کی برسی سے خطاب میں کہا: آئی ایس او نے ہمیشہ محسنین ملت کے افکار و کردار کو زندہ رکھا ہے اور ان کی یاد آوری کیلئے ان کے ایام کو عقیدت و احترام سے مناتے ہیں ۔
News ID: 429728 Publish Date : 2017/08/30
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان مرحوم مفتی جعفر حسین کی برسی کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ان کے حالات زندگی پر روشنی ڈالی اور قیادت سے متعلق ان کی بصیرت اور درویشی صفات کا تذکرہ کیا۔
News ID: 429727 Publish Date : 2017/08/30
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین نے کہا ہے کہ امریکہ کی دوستی امریکی دشمنی سے زیادہ خطرناک ہے۔
News ID: 429713 Publish Date : 2017/08/29
حجت الاسلام مختار احمد امامی:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ترجمان نے اپنے مذمتی بیان میں وزیراعلٰی و گورنر سندھ سے مطالبہ کیا کہ کراچی میں آئی ایس کی امریکہ مخالف ریلی پر لاٹھی چارج، شیلنگ اور فائرنگ کا فی الفور نوٹس لیں اور ذمہ دار عناصر کیخلاف کارروائی عمل میں لائیں۔
News ID: 429699 Publish Date : 2017/08/28
مجلس وحدت مسلمین کے زیر اھتمام؛
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے گذشتہ روز ملک کے مختلف شھروں میں نماز جمعہ کے بعد امریکا مخالف مظاہرے منعقد کئے جس میں کثیر افراد نے شرکت کی ۔
News ID: 429663 Publish Date : 2017/08/26
حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یہ کہتے ہوئے کہ ہم نہ ہی کسی کو آقا مانتے ہیں اور نہ کسی کو اپنی تقدیر کے فیصلے کا اختیار نہیں دے سکتے تاکید کی: امریکہ نے کسی قسم کی جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا ۔
News ID: 429662 Publish Date : 2017/08/26
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے امریکہ مردہ باد سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ی حکمرانوں کو امریکہ کے مکروہ چہرہ سے آشنا ہو جانا چاہیے کہ امریکہ اسلام اور پاکستان کا کھلا دشمن ہے، اس سے کسی بھی خیر کی توقع نہیں کی جا سکتی۔
News ID: 429661 Publish Date : 2017/08/26