سعودی عرب کے مفتی کے فتوا کی وجہ سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش کے ممبر سعودی عرب کے اپنے مفتی کے فتوا کی وجہ سے عورتوں اور بچوں کو اسیر اور قتل کرنا جائیز جانتے ہیں ۔
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق داعش دہشت گرد گروہ کے حامی عورتوں اور بچوں کے ساتھ اپنے مظالم کے جواز کے لئے سعودی عرب کے سابق مفتی " محمد صالح العثیمین " کے فتوای کو شایع کیا کہ اس میں جن لوگوں کو وہ کافر جانتے ہیں ان کو اور ان کی عورتوں اور بچوں کو قتل کرنا جائیز جانا ہے ۔
داعش کی حمایت کرنے والوں نے سوشل نیٹ ورک پر صالح العثیمین سے نقل کرتے ہوئے فتوا شایع کیا ہے کہ اس میں کافر کی عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے کے سلسلہ میں سوال کیا گیا ہے کہ کیا کافر کی عورتوں اور بچوں کو جو ہم قتل کرتے ہیں جو یہ جائیز ہے یا نہیں ؟ اس کے جواب میں کہا گیا ہے کہ ہم لوگ ان کی عورتوں اور بچوں کو قتل کریں تا کہ اس سے دشمن کا دل ٹوٹے گا اور ان کی اہانت ہوگی ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے